ووہان میں کورونا وائرس قابو نہیں ہوا بلکہ حکومت کا سیاسی ڈرامہ ہے ، امریکی نشریاتی ادارے نے بڑا دعویٰ کر دیا

واشنگٹن/بیجنگ(پی این آئی)چین کی جانب سے دعویٰ کیا گیاہے کہ اس کے شہر ووہان میں موجود تمام مریض صحتیاب ہو کر گھروں کو جاچکے ہیں اور اب وہاں کورونا وائرس کا کوئی بھی مریض موجود نہیں ہے، تاہم امریکی نشریاتی ادارے وائس آف امریکا نے […]

وہ دو جگہیں جہاں کورونا وائرس سب سے زیادہ مقدار میں پایا جاتا ہے، چینی سائنسدانوں کی نئی تحقیق میں بڑا انکشاف

بیجنگ(پی این آئی) کورونا وائرس کے متعلق سائنسدان یہ بتا چکے ہیں کہ یہ تادیر ہوا میں معلق رہ سکتا ہے اور وہاں سے انسانوں میں منتقل ہو سکتا ہے۔ اب چین کے سائنسدانوں نے یہ بھی بتا دیا ہے کہ کن مقامات پر فضاءمیں […]

پاکستان میں پایا جانیوالا کورونا وائرس دنیا بھر میں کورونا وائرس سے مختلف کیسے ہے؟نمونے بیرون ملک بھجوا دیئے گئے

لاہور (پی این آئی) پاکستان نے کورونا وائرس کے نمونے ٹیسٹ کیلئے بیرونِ ملک بھجوا دیے، تفصیلات کے مطابق گزشتہ کافی روز سے یہ قیاس آرائیاں چل رہی ہیں کہ پاکستان میں پایا جانے والا کورونا وائرس دوسرے ممالک سے مختلف ہے۔ اب اس حوالے […]

جسم میں خون کا جم جانا کورونا وائرس کے مریض کیلئے کس قد ر خطرناک ہے؟ نئی تحقیق میں خوفناک انکشاف

واشنگٹن (پی این آئی ) جسم میں خون کا جم جانا کورونا وائرس کے باعث موت کا سبب بن سکتا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ آئی سی یو میں تین ہفتے رہنے کے بعد ٹی وی اداکار نک کوروڈورو کی دائیں ٹانگ کاٹ دی گئی۔ […]

چین نے ووہان میں کورونا وائرس پھیلانے والی امریکی فوجی خاتون کی شناخت ظاہر کر دی، نام بھی بتا دیا، کشیدگی کا شدید خطرہ

کراچی (پی این آئی) چین نے ووہان میں کورونا وائرس پھیلانے والی امریکی فوجی خاتون کی شناخت ظاہر کر دی، نام بھی بتا دیا، کشیدگی کا شدیدخطرہ،چین نے ووہان میں کورونا وائرس پھیلانے والی امریکی فوجی کی شناخت معلوم کرنے کا دعویٰ کرتے ہوئے بتایا […]

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے مرنے والوں کی اصل تعداد کتنی زیادہ ہو سکتی ہے؟ برطانوی اخبار کا تشویشناک دعوی

ٰلندن (پی این آئی )برطانوی اخبار فنانشل ٹائمز نے دعویٰ کیا ہے کہ دنیا بھر میں کورونا وائرس کی وجہ سے مرنے والوں کی تعداد بتائی جانے والی تعداد سے 60 فیصد تک زیادہ ہو سکتی ہے۔ کورونا وائرس کی وجہ سے اموات کے دوران […]

پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز کم رپورٹ ہونے کی اصل وجہ کیا ہے؟ بل گیٹس نے بڑا خدشہ ظاہر کر دیا

نیو یارک(پی این آئی )امریکی ٹیکنالوجی کمپنی مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس کا کہنا ہے کہ پاکستان، بھارت اور اس جیسے دوسرے ملکوں میں کورونا کے کم کیسز سامنے آنا غیر یقینی بات ہے۔انہوں نے کہا کہ ان ممالک میں کم کیسز کی وجہ ٹیسٹ […]

پاکستان سمیت دنیا بھر سے کورونا وائرس کا سو فیصد خاتمہ کب تک ہو جائیگا؟ نئے اعداد و شمار جاری

اسلام آباد(پی این آئی)معروف ویب سائٹ نے اعداد و شمار جاری کر کے بتا یا ہے کہ دنیا سے کرونا وائرس کب ختم ہوگا ۔یہ ویب سائٹ تصدیق شدہ کیسوں کی نگرانی کرتی ہے۔ اس ویب سائٹ میں (حساس – متاثرہ اور صحتیاب ہونے والے […]

ماہِ رمضان آتے ہی کورونا وائرس کا زورٹوٹنے لگا، دنیا بھر میں لاکھوں مریضوں سے متعلق اچھی خبریں آگئیں

پیرس (پی این آئی) ایک ہفتے میں دنیا بھر میں کورونا کے ڈھائی لاکھ سے زائد مریض صحتیاب ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق دنیا بھر میں مجموعی طور پر 8 لاکھ 83 ہزار297افراد نے کرونا کوشکست دیدی ہے جن میں سے ڈھائی لاکھ سے زائد […]

گورنر سندھ عمران اسماعیل کو بھی کورونا وائرس ہو گیا

کراچی (پی این آئی) گورنر سندھ عمران اسماعیل کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔ تفصیلات کے مطابق گورنر سندھ عمران اسماعیل کرونا وائرس کا شکار ہوگئے ہیں۔ گورنر سندھ عمران اسماعیل نے اپنے ٹویٹر پیغام میں بتایا ہے کہ انکا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔انہوں نے […]

دوست ملک چین کی مدد آپہنچی ، پاکستان نے کورونا وائرس کی روک تھام کیلئے اقدامات میں بڑی کامیابی حاصل کر لی

اسلام آباد (پی این آئی) چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل محمد افضل کا کہنا ہے کہ پاکستان نے کورونا وائرس کے یومیہ 30000 ٹیسٹ کرنے کی صلاحیت حاصل کر لی ہے۔آئندہ چند روز میں یہ صلاحیت 40000 ٹیسٹ تک لے جائیں گے۔انہوں نے […]