عبوری حکومت ہی کیوں نہ آجائے سینیٹ ہر حال میں چلے گا، سینیٹ الیکشن سے متعلق وفاقی وزیر کا دوٹوک اعلان

لاہور(پی این آئی) وزیر مملکت زرتاج گل نے کہا ہے کہ الیکشن ایکٹ کے تحت 30دن پہلے یا بعد میں الیکشن ہوسکتا ہے،عبوری حکومت ہی کیوں نہ آجائے سینیٹ ہر حال میں چلے گا،اپوزیشن کی ساری سرکس سینیٹ الیکشن رکوانے کیلئے ہورہی ہے۔ انہوں نے […]

لانگ مارچ تک مریم نواز کی ریلیاں، ن لیگ نےبھرپور سیاسی سر گرمیاں جاری رکھنے کا فیصلہ کر لیا، وجہ کیا بنی؟ لانگ مارچ تک مریم نواز ریلیوں کی قیادت اور جلسے منعقد کریں گی پارٹی رہنمائوں کو بھی لانگ مارچ تک کارکنوں کو فعال رکھنے کا ٹاسک سونپ دیا گیا ،جاتی امراء رائے ونڈ میں غیر رسمی مشاورتی اجلاس

لاہور( این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) نے پی ڈی ایم کی تحریک کو کسی تعطل سے بچانے کیلئے بھرپور سیاسی سر گرمیاں جاری رکھنے کا فیصلہ کیاہے ،لانگ مارچ کی حتمی تاریخ کے فیصلے تک بھرپور عوامی رابطہ مہم چلائی جائے گی جس کے […]

تلخیوں میں شدت آنے لگی، ترجمان حکومت پنجاب نے کوٹ لکھپت جیل کو اپوزیشن کی اصل جگہ قرار دے دیا

لاہور( این این آئی) ترجمان پنجاب حکومت مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ بلاول صاحب آپ شہباز شریف سے جس جگہ ملاقات کر کے آئے ہیں اپوزیشن کی اصل جگہ یہی ہے، آپ کے ادوار میںعوام کی قسمت میں غریب ہونا ہی لکھا تھا […]

مولانا فضل الرحمن کے اثاثوں کی انکوائری تیز ہو گئی، نیب نے پانچ افراد کو نوٹس جاری کر دیئے , ٹھوس ثبوت موجود ہیں، نیب کا دعویٰ

اسلام آباد (این این آئی)قومی احتساب بیورو (نیب) خیبرپختونخوا نے مولانا فضل الرحمن کے اثاثوں کی انکوائری کے معاملے میں 5 افراد کو نوٹس جاری کردئیے ہیں۔نیب دستاویز کے مطابق مولانا فضل الرحمن کے اثاثہ جات انکوائری میں 5 افراد کو (آج) بدھ کو پیشی […]

عوام کیلئے بری خبر ،جنوری ،فروری کے دوران گیس بحران بڑھنے کا خدشہ خطرے کی گھنٹی بج گئی

کراچی(پی این آئی)موسم سرما کی شدت میں اضافہ ،ممکنہ لائن پیک کے مسائل اور ایل این جی کی خریداری میں تاخیر کے باعث ملک بھر میں جنوری اور فروری کے دوران گیس بحران میں مزید اضافے کا خدشہ ہے ۔تفصیلات کے مطابق امسال ملک بھر […]

سینئر ن لیگی پر انٹی کرپشن میں مقدمہ درج، الزام کیا ہے؟

ٹوبہ ٹیک سنگھ (این این آئی)مسلم لیگ (ن )کے سابق ایم پی اے چوہدری امجد علی پر انٹی کرپشن میں پرچہ درج کرلیا گیا ۔پولیس کے مطابق ٹوبہ ٹیک سنگھ کے مطابق ملزم پر ڈپٹی کمشنر (ڈی سی) ٹوبہ ٹیک سنگھ کے ریفرنس پر مقدمہ […]

لاہور جلسہ نے ریجیکٹڈ اور کرایے کے طوطوں کی نیندیں اڑا دیں مریم نوازنے عمران خان کو پھر للکار دیا، استعفوں سے متعلق بڑا اعلان

مانانوالہ(پی این آئی)لاہور جلسہ نے ریجیکٹڈ اور کرایے کے طوطوں کی نیندیں اڑا دیں ۔ پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے۔ کہ ریجیکٹڈ وزیراعظم تابعدار خان اور کرائے کے طوطوں کی نیندیں ۔لاہور ہونے والے جلسے نے اڑا کر […]

اسٹیبشلمنٹ کی سپورٹ کے بغیر عمران خان کی حکومت ایک دن بھی نہیں چل سکتی، سینئر سیاستدان کا انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ لیگی اراکین اسمبلی نے مریم نواز کو استعفے جمع کروا دئیے ہیں، باقاعدہ ایک فنگشن ہوا جس میں استعفے جمع کروائے گئے۔حکومت کا آخری وقت آیا ہوا […]

لاہور میں بڑا اجتماع اکٹھا کرنے میں ناکامی، نواز شریف بھی اپنی جماعت کے اراکین اسمبلی پر برس پڑے

لاہور(پی این آئی) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ(پی ڈی ایم)کا جلسہ حکومت کو کس حد پریشان کرپایا ہے اور لانگ مارچ کس حد تک اپنے مقاصد میں کامیاب رہے گا ملک کے ذرائع ابلاغ میں اس بحث جاری ہے لاہور کے جلسے کے حوالے سے بات کی […]

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کابینہ میں توسیع کا فیصلہ کرلیا

لاہور (پی این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کابینہ میں توسیع کا فیصلہ کرلیا ہے، دو وزراء یاور بخاری اور خیال کاسترو کو وزارتیں دی جائیں گی،عون چودھری کو اسپیشل کوآرڈینیٹر وزیراعلیٰ پنجاب تعینات کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان […]

اللہ کو تکبر نہیں عاجزی پسند ہے،سینئر صحافی رئوف کلاسرا وفاقی وزیر اسد عمر پر برس پڑے،شدید ردِ عمل دیدیا

اسلام آباد (پی این آئی) سینیئر صحافی رؤف کلاسرا نے کہا ہے کہ بھٹو اور نواز شریف بھی وزارت عظمیٰ کی کرسی کو مضبوط سمجھتے تھے، مگر ان کا انجام سب کے سامنے ہے ۔ اللہ کو تکبر نہیں عاجزی پسند ہے۔ سماجی رابطوں کی […]

close