الیکشن کمیشن نے سندھ آفس میں کی گئی بھرتیوں کو غیر قانونی قرار دیکر 11 ملازمین کو برطرف کردیا

اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن نے سندھ آفس میں کی گئی بھرتیوں کو غیر قانونی قرار دیکر 11 ملازمین کو برطرف کردیا،2015 میں کی گئی بھرتیوں کے خلاف شکایات کے نتیجے میں انکوائری رپورٹ کے بعد برطرفیاں عمل میں آئیں،الیکشن کمیشن نے گریڈ 20 […]

مصطفیٰ نواز کھوکھر کی ناراضگی دور، بلاول بھٹو نےمنالیا، استعفیٰ واپس ہو گیا

اسلام آباد(این این آئی)بلاول بھٹو زر داری نے ترجمان کے عہدے سے مستعفی ہونے والے مصفطیٰ نواز کھوکھر کو منا لیا جس کے بعد مصطفی نواز کھوکھر نے استعفیٰ واپس لے لیا ۔ نجی ٹی وی نے پیپلز پارٹی کے ذرائع کے حوالے سے بتایاکہ […]

عدالت نے ن لیگی لیڈروں کو سہولت دے دی

لاہور( این این آئی)انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے سال 2018 میں نواز شریف کی استقبالیہ ریلی میں ہنگامہ آرائی کے الزام میں نامزد 18لیگی رہنمائوں اور کارکنوں کی ضمانتیں کنفرم کردیں۔انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت کے جج اعجاز احمد بٹر نے ملزمان کی ضمانتوں […]

بلوچستان حکومت خطرے میں پڑ گئی، وزیراعظم کو خاص مشورہ دیدیا گیا

لاہور (پی این آئی) سینئر تجزیہ کار کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کا مشورہ ہے کہ بلوچستان کی حکومت پر نظر رکھیں جب کہ پی پی کے لیے سندھ سے استعفے دینا کوئی آسان بات نہیں۔تفصیلات کے مطابق پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ نے 31 […]

اگر شوآف ہینڈ کے ذریعے الیکشن نہیں ہوتے تو شاید ن لیگ ۔۔۔۔ وفاقی وزیر نے اپنی حکومت کے منصوبے کا بھانڈا پھوڑ دیا

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات شبلی فراز نے کہا ہے کہ شوآف ہینڈ کے ذریعے سینیٹ الیکشن ہوتے ہیں تو ن لیگ کے3 سینیٹر واپس آسکتے ہیں ،اگر شوآف ہینڈ کے ذریعے الیکشن نہیں ہوتے تو شاید (ن )لیگ کو […]

لاہور سے ن لیگ کے تمام اراکین اسمبلی نے اپنے استعفے جمع کر وا دیئے، سیاسی میدان میں ہلچل

لاہور (پی این آئی) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز سے جاتی امراء میں لاہور کے ممبران اسمبلی کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ۔میڈیا ذرائع کے مطابق لاہور سے ن لیگی ممبران اسمبلی سے مریم نواز کی ملاقات 2 گھنٹے تک […]

بریکنگ نیوز! الیکشن کمیشن آف پاکستان نے انتخابات کروانے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) الیکشن کمیشن نے ملک بھر کے 8 قومی وصوبائی اسمبلیوں کے حلقوں میں ضمنی انتخابات کرانے کافیصلہ کرلیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق الیکشن کمیشن نے صوبائی حکومتوں کو انتخابات کے انعقاد کے دوران کورونا ایس اوپیز پر عمل درآمد […]

اگر ضمنی انتخابات کا اعلان کیا گیا تو۔۔۔مریم نواز نے حکومت کو بڑی دھمکی دیدی

لاہور (پی این آئی) مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ قومی اور صوبائی اسمبلیوں کی 500 نشستوں پر ضمنی الیکشن نہیں کرائے جاسکتے اور اگر ضمنی انتخابات کا اعلان کیا گیا تو ہم چوڑیاں پہن کر گھر میں نہیں […]

خبردار، ہوشیار، پولی تھین بیگز استعمال کرنے والوں کو جرمانے کرنے اور دکانیں سیل کرنے کا عدالتی حکم جاری ہو گیا

لاہور( این این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے زیر زمین پانی کے تحفظ، ماحولیاتی آلودگی اور سموگ کے تدارک کیلئے دائر درخواست پر سماعت کرتے ہوئے پولی تھین بیگز استعمال کرنے والوں کو جرمانے کرنے اور دکانیں سیل کرنے کا حکم دیدیا۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد […]

سردار عزیز محمد خان کی وفات پر سردار عتیق احمد خان کا اظہار تعزیت

مظفرآباد، راولپنڈی(پی این آئی) آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس کے قائد و سابق وزیراعظم سردار عتیق احمد خان نے گزشتہ روز اسلام آباد میں مجاہد اول کے دیرینہ ساتھی سردار عزیز محمد خان کی وفات پر ان کی رہائش گاہ جا کر بیٹوں عبدالوہاب، عبدالقادر […]

اپوزیشن نے کس معاملے پر این آر او مانگا ہے؟ وزیراعظم عمران خان نے آخرکار سب کچھ بتا دیا

پشاور (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم والے کہتے ہیں ہم نے کب این آر او مانگا ، اپوزیشن نے نیب کے معاملے پر لکھ کر این آر او مانگا ، اپوزیشن نے جو ترامیم تجویز کیں وہ […]

close