جلسے میں پاکستان زندہ باد، پاکستان پائندہ باد کہا، ہم جو کہہ رہے ہیں یہ نہ میاں کا اورنہ ہی محمود کا ایجنڈا ہے، یہ محمد علی جناح کا ایجنڈا ہے محمود خان اچکزئی کا مؤقف

لاہور(این این آئی)پشتونخواہ عوامی ملی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ میں نے مینار پاکستان جلسے میں لاہوراور پنجاب کے عوام سے متعلق دئیے گئے بیان کے حوالے سے معذرت کا کوئی ٹوئٹ جاری نہیں کیا ،میں نے جلسے میں پاکستان […]

جن لوگوں نے جلسے کے حوالے سے ذمہ داریاں نہیں نبھائیں ان کیساتھ کیا سلوک ہونا چاہئے؟ خواجہ سعد رفیق نے مریم نواز کو مشورہ دیدیا

اسلام آباد(پی این آئی ) مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے پارٹی کی تنظیمی خامیوں پر سوال اٹھا دیا۔نجی ٹی وی کے مطابق مسلم لیگ ن کی سی ای سی، سی ڈبلیو سی، ایم این اے اور سینیٹرز کے اجلاس کی اندرونی […]

رواں ہفتے کا پہلا کاروباری دن، اسٹاک ایکسچینج 11 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

کراچی (پی این آئی) پی ڈی ایم جلسے کے بعد پہلا کاروباری روز، اسٹاک ایکسچینج 11 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، پیر کے روز کاروبار کے دوران پی ایس ایکس کے 100 انڈیکس میں 700 سے زائد پوائنٹس کا زبردست اضافہ، 43 […]

جلسہ کے انعقاد میں کئی مشکلات کا سامنا رہا، یہ خفیہ طاقتوں کے ذریعے منعقد کیا گیاجلسہ نہیں تھا بلکہ خالصتاًعوام کا جلسہ تھا، مریم نواز کا جلسے کی حاضری پر مؤقف

لاہور( این این آئی )پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ مینار پاکستان کا جلسہ خفیہ طاقتوں کے ذریعے منعقد کیا گیا جلسہ نہیں بلکہ خالصتاً عوام کا جلسہ تھا ، جلسے سے ووٹ چور گھبرائے گئے ہیں اور […]

مینار پاکستان جلسے میں 5 لاکھ لوگ جمع کیوں نہ ہو سکے؟ مریم نواز نے پارٹی لیڈروں سے سوال کر دیا جن لوگوں نے ذمہ داری ادا نہیں کی ان سے پوچھا جائے گا، فیصلہ ساز کمیٹیوں کے اجلاس کی اندرونی کہانی

لاہور( این این آئی)مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ ان کی پارٹی کی کوشش تھی کہ مینار پاکستان جلسے میں 5 لاکھ کارکن جمع ہوتے تاہم ایسا نہیں ہو سکا، جن لوگوں نے ذمہ داری ادا نہیں کی […]

ن لیگ کی سنٹرل ورکنگ ، سنٹرل ورکنگ کمیٹیوں اور اراکین قومی اسمبلی و سینیٹ کا نواز شریف کے بیانیے کی حمایت کا اعلان کر دیا

لاہور( این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سنٹرل ورکنگ ، سنٹرل ورکنگ کمیٹیوںاور اراکین قومی اسمبلی و سینیٹ نے نواز شریف کے بیانیے کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پہلے سیاسی جماعتیں اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ مل کر حکومتوں کو نکالتی تھیں لیکن پہلی […]

عمران کی زندگی پر بننے والی پاکستانی فلم کپتان میں کون سی اداکارہ جمائما کا کردار ادا کریں گی ؟

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان کی زندگی پر بننے والی پاکستانی فلم کپتان میں ماڈل و اداکارہ سعیدہ امتیاز ان کی سابقہ اہلیہ جمائمہ کا کردار ادا کریں گی ۔ تفصیلات کے مطابق عمران خان کی زندگی پر مبنی فلم ’کپتان‘ میں اْن […]

حکومت نے بلاول بھٹو کی خواہش پوری کر دی

لاہور( پی این آئی) حکومت نے بلاول بھٹو کی خواہش پوری کر دی ۔ شہباز شریف سے ملاقات کی اجازت دیدی ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری۔ اپنے وفد کے ہمراہ منگل کے روز مسلم لیگ (ن) کے صدر […]

وزیر داخلہ شیخ رشید وزارت داخلہ پہنچ گئے، باضابطہ طور پر اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا

اسلام آباد(این این آئی)وزیر داخلہ شیخ رشید نے باضابطہ طور پر اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔ پیر کو وزیر داخلہ شیخ رشید احمد وزارت داخلہ پہنچے تو سیکرٹری داخلہ نے شیخ رشید کا استقبال کیا۔شیخ رشید نے باضابطہ طور پر اپنے عہدے کا چارج […]

اسلام آباد میں بڑھتے جرائم، ریاست اپنی ذمہ داری پوری کرنے میں مکمل طور پر ناکام ہو چکی ہے، اسلام آباد ہائی کورٹ وفاقی حکومت پر برہم ہو گئی

اسلام آباد(این این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے اسلام آباد میں بڑھتے جرائم، کچہری کی حالت زار اور پراسیکیوشن برانچ کے قیام کے کیسسز میں وزیراعظم کے مشیر برائے داخلہ شہزاد اکبرطلب کرلیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے کیس کی […]

مینار پاکستان جلسے کی ناکامی ، مریم نواز نے لیگی رہنمائوں کو ذمہ دار قرار دیدیا ، لوگوں کی تلاش شروع کر دی ، بڑا دعویٰ

لاہور (پی این آئی) مینار پاکستان جلسے کی ناکامی کا ذمہ دار ن لیگی رہنماؤں کو قرار دے دیا۔ کام نہ کرنے والوں کی تلاش شروع کردی۔تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ نواز کی مرکزی نائب صدر گریٹر اقبال میں ہونے والے جلسے کی ناکامی […]

close