مولانا طارق جمیل میں کورونا کی تشخیص، ہسپتال میں زیر علاج ، صحتیابی کیلئے خصوصی دعاؤں کی درخواست

لاہور (این این آئی) معروف عالم دین مولانا طارق جمیل میں بھی کووڈ 19 کی تصدیق ہوگئی ہے۔مولانا طارق جمیل نے سوشل میڈیا ویب سائٹ فیس بک پر بتاتے ہوئے کہا۔ کہ وہ ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔انہوں نے بتایا کہ گزشتہ چند روز سے […]

ڈائیلاگ کا وقت گزر چکا، بلاول بھٹو زر داری کا اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ کا اعلان

لاہور(این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زر داری نے اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ کا اعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ ڈائیلاگ کا وقت گزر چکا ہے ،اب عوام کے فیصلے کو ماننا پڑے گا ، ہمارے درمیان کوئی دراڑ […]

غیر ملکی قوتوں نے اپوزیشن کو ملک میں افراتفری پھیلانیکا ٹاسک دیا، وزیر خارجہ نے بھی طنز کر دیا

ملتان(این این آئی)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ اپوزیشن کو غیر ملکی قوتوں کی جانب سے ملک میں افراتفری پھیلانیکا ٹاسک ملا ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ پی ڈی ایم میں استعفوں سمیت بہت سے معاملات […]

دو ہفتے مریم نواز نے لاہوریوں کے ترلے اور منتیں کیں، مینار پاکستان کے کونے میں پنڈال بھی خالی، بابر اعوان کا دعویٰ

اسلام آباد (این این آئی) وزیر اعظم کے مشیر پارلیمانی امور بابر اعوان نے کہاہے کہ دو ہفتے مریم نواز نے لاہوریوں کے ترلے اور منتیں کیں ، لاہور تو کیا کارکن بھی باہر نہ نکلے ،تحریکیں جنون سے بنتی ہیں ،کرپشن کے مال سے […]

’’عوام نے اپوزیشن کو مسترد کر دیا ‘‘

لاہور( پی این آئی ) عوام نے اپوزیشن کو مسترد کر دیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے۔ کہ پی ڈی ایم کے سیاسی جنازے کو کوئی کندھا دینے کو بھی تیار نہ ہو گا۔عوام نے ان کے بیانیے کو […]

حکومت کو ٹف ٹائم دینے کی تیاریاں, بلاول بھٹو کا لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان

لاہور (پی این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زر داری نے کہا ہے کہ کارکن اچھی طرح جان چکے ہیں کہ آمریت کا مقابلہ ،لانگ مارچ ، ٹرین مارچ اور بڑی بڑی قوتوں کو شکست کیسے دی جاتی ہے؟ ،ہم پی […]

موجودہ حکومت کے خلاف دھرنا کس کے کہنے پر ختم کیا تھا؟ فضل الرحمان نے انکشاف کر دیا زبان دی گئی تھی کہ دوبارہ الیکشن کروائیں گے، میں نے اعتبار کیا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ میں نے موجودہ حکومت کے خلاف جب دھرنا ختم کیا تھا تو شریف لوگوں کے کہنے پر کیا تھا۔ ایک انٹرویومیں مولانا فضل الرحمان نے کہا […]

بلاول بھٹو نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کر دیا، مینار پاکستان پر آئندہ کا لائحہ عمل کون طے کرے گا؟ بتا دیا

لاہور (این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زر داری نے کہا ہے کہ کارکن اچھی طرح جان چکے ہیں کہ آمریت کا مقابلہ ،لانگ مارچ ، ٹرین مارچ اور بڑی بڑی قوتوں کو شکست کیسے دی جاتی ہے؟ ،ہم پی […]

ضمنی الیکشن کروانا وزیراعظم کا اختیار نہیں، اپوزیشن کے استعفوں کی صورت میں کیا حالات ہوںگے؟ سابق سیکرٹری الیکشن کمیشن آف پاکستان کا دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی) الیکشن کمیشن آف پاکستان کے سابق سیکرٹری کنور دلشاد کا کہنا ہے کہ اگر اپوزیشن استعفے دے کر الیکٹورل کالج توڑ دے تب بھی سینیٹ الیکشن ہوسکتے ہیں۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کنور دلشاد کا کہنا […]

الیکشن کمیشن آف پاکستان کو قبل از وقت سینیٹ الیکشن کروانے کیلئے گرین سگنل مل گیا، مارچ کی بجائے کس مہینے میں انتخابات ہوں گے؟

اسلام آباد (پی این آئی) الیکشن کمیشن نے قبل از وقت سینیٹ انتخابات کی تیاریاں شروع کر دیں۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان کو قبل از وقت سینیٹ الیکشن کروانے کیلئے گرین سگنل مل گیا […]

پارٹی جو فیصلہ کرے گی اس پر عمل کرنا ہو گا، نواز شریف نے ن لیگی اراکین اسمبلی و سینیٹ سے حلف لینے کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے ارکان اسمبلی سے استعفوں کی توثیق کے لیے مرکزی مجلس عاملہ کا اجلاس 14 دسمبر کو طلب کرلیا ہے۔اجلاس میں نواز شریف ویڈیو لنک کے ذریعے ارکان سمبلی، عہدیداروں سے پارٹی […]

close