خواجہ آصف نے بھی اپنی قومی اسمبلی کی نشست چھوڑ دی

سیالکوٹ(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما خواجہ آصف نے اسمبلی رکنیت سے استفعیٰ دے دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق پی ڈی ایم میں شامل جماعتوں نے مشترکہ لائحہ عمل بنایا تھا جس کے تحت تمام اپوزیشن جماعتوں نے اسمبلی رکنیت سے استعفی […]

حکومت کو دھرنے سے فرق پڑتا ہے نہ لانگ مارچ سے، وزیراعظم کسی دھمکی میں نہیں آئیں گے، واضح اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر فیصل جاوید خان نےحکومت اور اپوزیشن کے درمیان رابطوں سے متعلق کہا ہے کہ اپوزیشن ارکان بار بار وزیر اعظم عمران خان کو پیغامات بھجوا رہے ہیں،این آر او کے علاوہ اپوزیشن کے ساتھ بات چیت لئے […]

اپوزیشن کے ساتھ اپنے معاملات طے کریں، وزیراعظم عمران خان پر کون دبائو ڈال رہا ہے؟ نامور صحافی کا بڑا دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی) صحافی اعزاز سید نے موجودہ سیاسی صورتحال اور اپوزیشن اور حکومت کے معاملات پر بات کرتے ہوئے انکشاف کیا کہ وزیراعظم کو ان کے سرپرستوں کی طرف سے کہا گیا ہے کہ وہ اپوزیشن کے ساتھ اپنے معاملات طے کریں۔ […]

تمام کرپٹ وفاقی وزراء کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کا مطالبہ کر دیا گیا

لاہور(پی این آئی) پاکستان ڈیموکرٹیک موومنٹ نے کرپٹ وفاقی وزراء کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کا مطالبہ کردیا،پی ڈی ایم کے رہنماؤں نے کہا کہ چیف جسٹس سپریم کورٹ سے اپیل ہے کہ کرپشن میں ملوث تمام وزراء کے نام ای سی ایل […]

کل کے جلسے کے لیے سرپرائز کیا ہے؟ مریم نواز سے سوال ابھی بتا دیا تو پھر کیا فائدہ ہے؟ مریم نواز کا جواب

لاہور( این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ حکمران جن بھی الفاظ میں این آر او مانگیں نواز شریف اورمسلم لیگ(ن) انہیں این آر اونہیں دے گی ،جس طرح ان کے ساتھ ملتان میں ہوا یہ […]

13دسمبر کا فیصلہ کن جلسہ، ن لیگ کے کتنے اراکین اسمبلی نے وزیراعظم عمران خان سے رابطہ کر لیا؟ تہلکہ خیز تفصیلات آگئیں

لاہور (پی این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کو جلسے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے ، مسلم لیگ ن کے اراکین اسمبلی وزیراعظم عمران خان اور وزیر […]

میں نے اسلام آباد میں دھرنا کن لوگوں کے کہنے پر ختم کیا تھا ؟ مولانا فضل الرحمٰن شرائط بھی سامنے لے آئے

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے دعویٰ کیا ہے کہ میں نے موجودہ حکومت کے خلاف جب دھرنا ختم کیا تھا تو شریف لوگوں کے کہنے پر کیا تھا۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل […]

دوبڑے ن لیگی لیڈروں کے اہل خانہ کورونا پازیٹو ہو گئے، سیمپل لینے والے قرنطینہ کرنے کا عمل جاری

گوجرانوالہ (این این آئی)مسلم لیگ (ن )کے رہنما خرم دستگیر اور ایم پی اے امان اللّہ وڑائچ کے اہلِ خانہ میں کورونا وائرس کی تصدیق کر دی گئی ۔گوجرانوالہ کے ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر کے مطابق محکمہ صحت کی ٹیمیں دونوں اراکین اسمبلی کے گھر پہنچیں۔ڈاکٹر […]

ن لیگ کے اراکین اسمبلی کو استعفے دینے سے روکو عمران خان نے گورنر پنجاب کو اہم ٹاسک سونپ دیا

اسلام آباد،کرمانوالہ (پی این آئی)عمران خان کا گورنر پنجاب کو اہم ٹاسک۔ وزیر اعظم عمران خان اور گورنر پنجاب چوہدری سرور کے درمیان ہونیوالی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ نجی ٹی وی بول نیوز کے مطابق وزیر اعظم نے گورنر پنجاب کو ،ن لیگ […]

ایسی نالائق ، نااہل ، نکمی ، کرپٹ ، ڈس آنسٹ اور سلگش حکومت شیخ رشید جوش خطابت میں اپنی ہی حکومت پر چڑھ دوڑے

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نئی ذمہ داریاں سنبھالنے کے بعد ۔اپنی پہلی ہی پریس کانفرنس میں جوش خطابت میں حکومت کو ہی ہدف تنقید بنا گئے۔ وزیرداخلہ بننے کے بعد راولپنڈی میں کی جانے والی۔ اپنی پہلی پریس کانفرنس میں […]

اپوزیشن کی سینئر قیادت کی جان کو خطرہ ہے، نیکٹا نے لاہور جلسے کے حوالے سے نیا تھریٹ الرٹ جاری کر دیا

اسلام آباد/لاہور( این این آئی) قومی ادارہ برائے انسداد دہشتگردی (نیکٹا)نے ایک نیا تھریٹ الرٹ جاری کیا ہے جس کے مطابق اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک مومنٹ کے لاہور جلسے پر حملہ ہوسکتا ہے۔تھریٹ الرٹ کے مطابق دہشتگرد گروپوں نے حملوں کی منصوبہ بندی کی ہے […]

close