تیز ہوائیں اور گرج چمک کیساتھ بارشیں، محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی نوید سنا دی

اسلام آباد(پی این آئی)بدھ کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں مطلع ابر اآلود رہے گا۔تاہم بالائی خیبر پختونخواہ، خطہ پوٹھوہار، اسلام آباد ، بالائی پنجاب ، گلگت بلتستان اور کشمیر میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان […]

وفاقی دارالحکومت سے اچھی خبر آگئی ، 24گھنٹوں میں کورونا وائرس کاایک بھی کیس رپورٹ نہ ہو ا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی دارالحکومت میں حالات بہتر ہونے لگے، گزشتہ دو روز میں کورونا کا ایک بھی کیس سامنے نہ آیا۔ ڈپٹی کمشنر اسلام آباد حمزہ شفاقت نے بتایا ہے کہ لاک ڈاؤن کے مثبت اثرات سامنے آنے لگے ہیں، گزشتہ 48گھنٹوں […]

پاکستان کورونا وائرس کو شکست دینے والے ممالک کی فہرست میں شامل ہونے کو تیار، مزید کتنے مریض صحتیا ب ہو گئے ؟ شاندار خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) کرونا وائرس کو شکست والے پاکستانیوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہونے لگا، منگل کے روز جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں وائرس سے متاثرہ 1376 مریض صحتیاب ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق جہاں پاکستان […]

پاکستان میں آج مزید 4 افراد ہلاک،اموات کی مجموعی تعداد 100 ،متاثرہ مریضوں کی تعداد 5812 تک پہنچ گئی

اسلام آباد(پی این آئی)آج بروز منگل ملک میں اب تک کورونا کے مزید 269کیسز سامنے آئے ہیں اور 4 ہلاکتیں بھی رپورٹ ہوئی ہیں۔آج اب تک سندھ میں 66 کیسز 4 ہلاکتیں، پنجاب سے 200 اور آزاد کشمیر سے 3 کیس رپورٹ ہوئے ہیں۔ملک میں […]

ڈاکٹر طاہر شمسی کے طریقے علاج سے کورونا کے خلاف کارروائی شروع

کراچی(پی این آئی)ڈاکٹر طاہر شمسی کا کہنا ہے کہ وفاق اورصوبائی حکومتوں کی اجازت سے آج سےکوروناوائرس سے صحتیاب افرادکا پلازما لینا شروع کردیا ہے۔انہوں نے بتایا کہ ڈریپ اور دیگر اداروں سے اجازت مل چکی ہے، اگلے ہفتے پنجاب، خیبرپختونخوا میں بھی پلازما لینے […]

پاکستان سے کورونا وائرس کے مزید 173 کیسز رپورٹ,مجموعی کیسز 5716 ہوگئے

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 96 ہوگئی جب کہ نئے کیسز سامنے آنے کے بعد متاثرہ مریضوں کی تعداد 5716 تک پہنچ گئی۔ملک میں ہونے والی 96 ہلاکتوں میں سے سب سے زیادہ خیبرپختونخوا میں 35، سندھ 31 […]

فرنٹ لائن فائیٹر، 100ڈاکٹر کورونا وائرس سے بیمار ہو گئے، دعا کریں

کراچی، لاہور (پی این آئی) ملک میں آج کورونا سے مزید 5؍افراد جاں بحق ہوگئے جسکے بعد مجموعی ہلاکتیں 91؍ اور متاثرہ مریضوں کی تعداد 5232؍ہو گئی۔ خیبر پختونخوا میں 3اور سندھ میں 2؍افراد مہلک وائرس کے باعث جان کی بازی ہارگئے، آج ملک بھر […]

قانون ضابطے دوسروں کے لئے، پی ٹی آئی کے ایم پی اے نے بھتیجے کی منگنی کا جشن منایا

خیبرپختونخوا(پی این آئی)پی ٹی آئی کے رکن خیبرپختونخوا اسمبلی فضل الٰہی کے بھتیجے کی منگنی کی تقریب میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے سماجی رابطے کے حکومتی اعلانات کی دھجیاں بکھیر دی گئیں۔ایم پی اے فضل الہی کے بھتیجے کی منگنی کی […]

دہشتگردوں کی فائرنگ، شمالی وزیرستان میں نائیک عادل شہزاد شہید

خیبرپختونخوا (پی این آئی)خیبرپختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے نائیک عادل شہزاد شہید ہوگئے جبکہ فائرنگ کے تبادلے میں 2 دہشت گرد بھی مارے گئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے […]

موسمیاتی تبدیلی کا اثر؟ گرمیوں کو بھول جائیں،محکمہ موسمیا ت نے مزید بارشوں کی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق منگل کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں مطلع ابر اآلود رہے گا۔تاہم خیبر پختونخواہ، خطہ پوٹھوہار، اسلام آباد ، بالائی وسطی پنجاب ، گلگت بلتستان اور کشمیر میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے […]

لاک ڈائون میں مزید توسیع ہو گی یا نہیں؟وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت قومی رابطہ کمیٹی اجلاس میں اہم فیصلہ ہو گیا

لاہور(پی این آئی)قومی رابطہ کمیٹی نے لاک ڈاؤن کو مزید توسیع دینے کا فیصلہ کرلیا، لاک ڈاؤن میں توسیع کا باقاعدہ اعلان کیا جائے گا، اجلاس میں تعمیراتی سیکٹر کا پہلا فیز کل سے کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم […]