بارشیں ختم ، ہفتہ کے روز ملک بھر کا موسم کیسا رہے گا؟محکمہ موسمیات کی اہم پیشنگوئی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق ہفتہ کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہا۔ تاہم بالائی پنجاب ، بالائی خیبر پختونخوا ، کشمیر ، گلگت بلتستان کے اضلاع […]

کورونا وائرس کیخلاف فرنٹ لائن پر لڑنے والے ڈاکٹرز کوسلام ، وہ عظیم ڈاکٹرجس نے کورونا وائرس سے انتقال کرجانیوالے بزرگ کی میت کو اپنے ہاتھوں سے غسل دیا او رنمازِ جنازہ پڑھائی

شانگلہ(پی این آئی)کورونا وائرس کے خلاف فرنٹ لائن پر موجود ڈاکٹر جہاں اس کڑے وقت میں لوگوں کو طبی امداد فراہم کر رہے ہیں وہاں کچھ ڈاکٹر انسانیت کی خدمت میں چار قدم آگے نظر آتے ہیں۔ ایسے ہی ایک ڈاکٹر نے کورونا وائرس سے […]

وزیراعظم نے اپنا وعدہ پورا کر دکھایا، کورونا وائرس سے پریشان حال عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی

پشاور (پی این آئی)وزیراعظم عمران خان کو حیات آباد میڈیکل کمپلیکس پشاور کے دورہ کے موقع پر بتایاگیا ہے کہ صوبہ بھر میں 275 قرنطینہ سنٹر بنائے گئے ہیں جن میں کل 18000 افراد کی گنجائش موجود ہے،وزیر اعلی نے صوبائی سطح پر حال ہی […]

کورونا وائرس کے بیشتر مریض صحتیاب ہوگئے ، وہ واحد صوبہ جہاں کورونا کے ایکٹو مریضوں کی تعداد صرف 87رہ گئی

لاہور(پی این آئی)گلگت بلتستان میں ایکٹو کورونا مریضوں کی تعداد صرف 87 رہ گئی ہے، گلگت میں کورونا کے مزید 14 مریض صحتیاب ہوگئے، جس سے صحت یاب افراد کی مجموعی تعداد 125 ہوگئی ہے۔ وزیراطلاعات گلگت بلتستان کے مطابق گلگت بلتستان میں کورونا وائرس […]

حکومت نے کورونا وائرس کے علاج کیلئے استعمال ہونیوالی دوا کو بر آمد کرنے پر پابندی لگا دی

اسلام آباد (پی این آئی) انسداد ملیریا ادویات کی برآمد پر پابندی لگانے، ہٹانے اور دوبارہ لگانے کے ایک ہفتے میں 3 نوٹیفکیشنز جاری، تفصیلات کے مطابق حکومت نے ایک بار پھر انسداد ملیریا کی ادویات برآمد کرنے پر پابندی عائد کر دی ہے، اور […]

عالمی وبا کورونا، پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کا حکومت سے مایوسی کا اظہار

کراچی(پی این آئی)پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان حکومتِ پاکستان سے مایوس ہوگئے۔کورونا وائرس کی روک تھام اور اس سے بچاؤ کے لیے جہاں شوبز انڈسٹری کی شخصیات لوگوں کی مدد کرر ہی ہیں تو وہیں قومی کرکٹرز اور دیگر معروف شخصیات بھی اس کارِ […]

کورونا، آج پاکستان بھر سے نئے 115 کیسز کی تصدیق، 2 ہلاکتیں بھی رپورٹ

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں کورونا وائرس سے آج اب تک مزید 2 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 67 ہوگئی جب کہ مزید نئے کیسز سامنے آنے کے بعد متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 4612 تک پہنچ […]

کورونا وائرس سے مزید ہلاکتیں، تعداد 65 ہوگئی، متاثرہ افراد 4497 ہو گئے

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں آج کورونا وائرس سے مزید 4 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 65 ہوگئی جب کہ مزید نئے کیسز سامنے آنے کے بعد متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 4497 تک پہنچ گئی ہے۔ملک […]

پاکستان میں کورونا وائرس سے مرنے والے 85 فیصدافراد کی عمریں کیا تھیں؟ ڈاکٹر ظفر مرزا کے انکشاف نے ہلچل مچا دی

اسلام آباد (پی این آئی) حکومت نے پاکستانی کمپنیوں کو وینٹی لیٹرز بنانے کی اجازت دے دی، معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا کہ جو وینٹی لیٹرز بنانے کی خواہشمند کمپنیاں ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی کے ذریعے درخواستیں دیں، حکومت ایسی کمپنیوں کے […]

نواز شریف شدید صدمے سے دوچار ، انتہائی قریب ترین شخصیت کا انتقال ہو گیا

مردان (پی این آئی) مسلم لیگ ن کے سابق جنرل سیکرٹری اور نواز شریف کے قریبی ساتھی سرانجام خان انتقال کرگئے، ان کی نماز جنازہ ادا کردی گئی ہے جس میں مسلم لیگ ن خیبر پختونخوا کے صدر امیر مقام اور صابر شاہ سمیت دیگر […]

ایک ہی دن میں سینکڑوں پاکستانیوں نے کورونا وائرس کو شکست دیدی، اچھی خبریں آنا شروع ہو گئیں

لاہور(پی این آئی) پوری دنیا کی طرح اس وقت پاکستان کو بھی کورونا وائرس کی وجہ سے مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔پاکستان میں بھی ہر گزرتے دن کے ساتھ کورونا وائرس کے متاثرہ افراد کی تعداد میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ پاکستان […]