وزیر اعظم نے ملکی تاریخ کے سب سے بڑے زرعی پیکیج کا عندیہ دےد یا

اسلام آباد(آئی این پی)وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت کسانوں کی خوشحالی اور زرعی شعبے کی ترقی کے لئے پر عزم ہے،عنقریب کسانوں کے لئے پاکستان کی تاریخ کے سب سے بڑے زرعی پیکیج کا اعلان کیا جائے گا ، وزیر […]

سینیٹ الیکشن کا بگل بج گیا، کاغذات نامزدگی کا اجراء آج سےشروع، شیڈول کب جاری ہو گا؟

اسلام آباد (پی این آئی)الیکشن کمیشن نے سینٹ الیکشن کرانے کااعلان کردیاہے۔شیڈول11فروری کوجاری ہوگا،کاغذات نامزدگی کااجراآج سے شروع کر دیا گیا ہے۔ اعلامیہ کے مطابق الیکشن کمیشن نے سینٹ الیکشن کرانے کااعلان کردیا۔الیکشن کمیشن11 فروری کوشیڈول جاری کرے گا۔امیدوارآج سے ہی کاغذات نامزدگی حاصل کرسکتے […]

فضل الرحمان پیزا کھانے کی خواہش رکھتے ہیں، انہیں حلوے کا بھی حساب دینا پڑگیا

اسلام آباد(آئی این پی ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فرخ حبیب نے کہا ہے کہ ملک میں فارن فنڈنگ کی بنیاد رکھنے والے نواز شریف ہیں، مریم نواز کی حکمت عملی سے ان کے اراکین پر نااہلی کی تلوار لٹک گئی، فضل الرحمان پیزا […]

پرویز خٹک سینیٹ میں بڑی طاقت بنانے کی تیاریاں کرنے لگے، خود کو وزیراعظم عمران خان کے متبادل کے طور پر پیش کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) سینئر صحافی و تجزیہ کار مبشر لقمان نے پرویز خٹک کی جانب سے وزیراعظم عمران خان کو دی جانے والی دھمکی کی ممکنہ وجہ بتا دی ۔ اپنے وی لاگ میں مبشر لقمان نے کہا کہ پرویز خٹک نے ایسا […]

پی ٹی آئی اندر کون کون وزارت عظمیٰ کا امیدوار ہے؟ عمران خان کے وزرا کی ٹیم نے چوہدری برادران کے پاس جا کر سرنڈر کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے اندر تین چار لوگ وزارت عظمیٰ کے امیدوار ہیں ، جو بظاہر عمران خان کو اپنی وفاداری کا یقین دلاتے ہیں ، ان خیالات کا اظہار سینئر تجزیہ کار و صحافی حامد میر نے کیا۔ تفصیلات […]

گائے کے گوبر سے انرجی پیدا کرکے بسیں چلا کر دکھائیں گے زرتاج گل کا انقلابی منصوبہ

گائے کے گوبر سے انرجی پیدا کرکے بسیں چلا کر دکھائیں گے زرتاج گل کا انقلابی منصوبہاسلام آباد(پی این آئی)وزیر مملکت برائے موسمیاتی تبدیلی زرتاج گل نے کہا ہے کہ گائے کے گوبر سے انرجی پیدا کرکے بسیں چلا کر دکھائیں گے، کراچی کی بھینس […]

تبدیلی کا اب ایک ہی راستہ، الیکشن 2023، ارشاد محمود کا کالم، بشکریہ روزنامہ 92

اگلے چھ ماہ پاکستان کی جمہوری اور سیاسی تاریخ میں فیصلہ کن نظرآتے ہیں۔ مارچ میں سینیٹ کا الیکشن مکمل ہوجائے گا۔ غالب امکان ہے کہ سینیٹ میں حکمران پاکستان تحریک انصاف اور اس کی اتحادیوں کو عددی برتری حاصل ہوجائے گی۔ یاد رہے کہ […]

عوام کیلئے اچھی خبر، دو سال میں مہنگائی کم ترین سطح پر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کے دوران پچھلے 2سال کے عرصے میں پہلی بار مہنگائی میں کمی آگئی۔ تفصیلات کے مطابق ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کی گئی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ملک بھر میں مہنگائی دو […]

سینیٹ الیکشن، وزیراعظم عمران خان نے ق لیگ کو خوشخبری سنا دی، سینئر ق لیگی رہنما کو ٹکٹ دینے کی منظوری دیدی

لاہور(پی این آئی) وزیر اعظم نے رہنما ق لیگ کامل علی آغا کو سینیٹ ٹکٹ دینے کی منظوری دے دی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے حکومت کی اتحادی جماعت مسلم لیگ ق کے وفد نے ملاقات کی۔ ملاقات میں ق لیگ کی جانب […]

پی ٹی آئی لیڈر کا وزیر اعلی سندھ اور فرنٹ مینوں کیخلاف عدالت جانے کا اعلان

کراچی(آئی این پی ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما خرم شیرزمان نے وزیر اعلی سندھ اور فرنٹ مینوں کیخلاف عدالت جانے کا اعلان کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ کرپشن کے ریکارڈ پر وزیراعلی سندھ کا نام گنیز بک میں ڈالا جائے۔ تفصیلات کے مطابق […]

حکومت کا بڑا دعویٰ، ن لیگی رہنمائوں سے کتنے ارب کی قبضہ شدہ زمینیں واگزار کروا لی گئیں؟ تفصیلات بتا دیں

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم کے مشیر احتساب و داخلہ بیرسٹر شہزاد اکبر نے 36 (ن) لیگی رہنماوں سی24 ارب کی زمینیں واپس لینے کا دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہسابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کی سیاست کے […]