خیبر پختونخوا میں مزید 1770 سرکاری ملازمین کا بینظیرانکم سپورٹ پروگرام سے مستفید ہونیکا انکشاف

پشاور (آئی این پی)صوبہ خیبر پختونخو امیں مزید 1770سرکاری ملازمین کی جانب سے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سے رقم بٹورنے کا انکشاف ہوا ہے۔رپورٹ کے مطابق گریڈ ایک سیگریڈ 18 تک کے سرکاری ملازمین کے نام غیرقانونی طور پر بینظیرانکم سپورٹ پروگرام سے فائدہ اٹھانے […]

میں نے 4 کروڑ نہیں لیے، سابق پی ٹی آئی رکن اسمبلی سردار ادریس نے قرآن ہاتھ میں لے کر قسم اٹھا دی

پشاور(آئی این پی)2018کے سینیٹ الیکشن میں ووٹ خریدنیکی مبینہ ویڈیو پرسابق پی ٹی آئی رکن اسمبلی سردار ادریس کا تردیدی بیان سامنے آ گیا، میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے سامنے رکھا قرآن پاک اٹھا کر قسم کھائی کہ میں نے کوئی پیسہ نہیں […]

پچھلے سینیٹ الیکشن میں ن لیگی رکن اسمبلی عظمیٰ بخاری نے پی ٹی آئی کے کس رہنما کو ووٹ ڈالا تھا؟

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہباز گل نے انکشاف کیا ہے کہ پچھلے سینیٹ الیکشن میں مسلم لیگ ن کی عظمیٰ بخاری نے تحریک انصاف کے امیدوار چوہدری سرور کو ووٹ دیا۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی […]

سینیٹ الیکشن، پنجاب اراکین اسمبلی نے دس، دس کروڑروپے میں سودا کر لیا، بڑا دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی) سینیٹ الیکشن 2021 کے لیے پنجاب میں اراکین اسمبلی نے 10,10 کروڑ میں سودا کرلیا ، یہ انکشاف سینیئر تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے کیا۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا […]

پی ٹی آئی کے سابق رکن اسمبلی کا ویڈیو سکینڈل آنے کے بعد پی ٹی آئی کے سینئر رہنمائوں پر الزامات، سینیٹر فدا محمد خان نے سابق رکن اسمبلی کیخلاف بڑا ایکشن لینے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (این این آئی)سینیٹر فدا محمد خان نے سابق ایم پی اے عبید اللہ مایار کے خلاف ہتک عزت کا دعویٰ دائر کرنے کااعلان کردیا۔سینٹ ویڈیو اسکینڈل کے حوالے سے پی ٹی آئی سینیٹرفدا محمد خان نے اپنے بیان میں کہا کہ سابق ایم […]

مجھے پیسے کس نے اور کب دیئے ؟ پی ٹی آئی کے سابق رکن اسمبلی عبید اللہ مایار نے تہلکہ خیز انکشافات کر دیئے ، پی ٹی آئی کے سینئر رہنمائوں پر الزامات کی بوچھاڑ کر دی

پشاور (آئی این پی )سینیٹ الیکشن 2018 کے لیے اپنا ووٹ بیچنے کے الزام پر خیبر پختونخوا کے وزیر قانون مستعفی جبکہ ویڈیو میں نظر آنے والے عبید مایار کا دعوی ہے کہ حکومت نے انہیں ترقیاتی کاموں کے لیے پیسے دے کر ویڈیو بنائی۔ […]

وزیر اعظم کی طرف سے اپنی جماعت کا ارکان کو50 کروڑ روپے ترقیاتی فنڈز دینے کا معاملہ، چیف جسٹس نے لارجر بینچ تشکیل دے دیا

اسلام آباد (این این آئی)چیف جسٹس آف پاکستان نے وزیراعظم کی جانب سے اپنی جماعت کے اراکین اسمبلی کو ترقیاتی فنڈز جاری کرنے کے معاملے پر جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے لئے گئے نوٹس کی سماعت کیلئے 5 رکنی لارجر بینچ تشکیل دے دیا۔چیف جسٹس […]

جہانگیر ترین نے پارٹی کو سیاسی لحاظ سے سنبھالا ہوا تھا اور ان کے نہ ہونے سے کیا نقصان ہوا؟ پی ٹی آئی رہنما کے اعتراف کر لیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کو انتخابات سے قبل کبھی اتنے غصے میں نہیں دیکھا تھا۔مگر اب کبھی کبھار وہ غصہ ہو جاتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ وزیراعظم اختلافی بات پر ناراض ہو جاتے […]

وزیراعظم سینیٹ الیکشن کے بعد مڈ ٹرم الیکشن کرواسکتے ہیں، سینئر صحافی نے تہلکہ خیز خبر دیدی

اسلام آباد (پی این آئی) سینئر صحافی ہارون الرشید کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان سینٹ الیکشن کے بعد اچانک مڈ ٹرم الیکشن کا اعلان کر سکتے ہیں۔انہوں نے کہا سچائی کا تقاضا یہ ہے کہ سینیٹ الیکشن میں خریدو فروخت کو روکنا چاہئیے۔اگر […]

لانگ مارچ کے لیے مولانا فضل الرحمان کی مریم نواز اور نواز شریف سے 5 ارب روپے کی ڈیمانڈ، حکومتی ذمہ دار کا دعویٰ

لاہور(این این آئی ) وزیر جیل خانہ جات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ میری اطلاعات کے مطابق پی ڈی ایم 26 مارچ کو لانگ مارچ کی تیاریاں کر رہی ہے اور اس کے لیے مولانا فضل الرحمان نے بیگم صفدر اعوان اور […]

پی ٹی آئی حکومت نے صدارتی آرڈیننس جاری کرکے ہارس ٹریڈنگ کا دروازہ ہمیشہ کے لئے بند کردیا

لاہور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) سنٹرل پنجاب کے صدر اعجازاحمدچوہدری نے کہا ہے کہ سینٹ الیکشن کی شفافیت کے لئے صدارتی آرڈیننس جاری ہونا خوش آئند اور تاریخی اقدام ہے، سپریم کورٹ عوام کی امنگوں کے مطابق فیصلہ سنائے گی، پی […]