سینیٹ الیکشن: پیسہ چلا تو پی ٹی آئی ہار جائیگی، انتخابات سے قبل بڑا انکشاف کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف پنجاب کے ممبران صوبائی اسمبلی نے فیصلہ کیا ہے کہ مرکز سے آنے والی کسی بھی لسٹ میں شامل امیدواروں کو ووٹ نہیں دیں گے ، یہ انکشاف سینئر تجزیہ کار محسن بیگ نے کیا۔ تفصیلات کے […]

حکومت میں پی ٹی آئی کے کس لیڈر کو سچ بولنے کی سزا دی جا رہی ہے؟

کراچی (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و سربراہ بیت المال سندھ حنید لاکھانی نے کہاہے کہ اپوزیشن لیڈر بنتے ہیں حلیم عادل شیخ کے خلاف سندھ حکومت کی انتقامی کارروائی سمجھ سے بالا تر ہے ،اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ نے سارے […]

الیکشن کمیشن نے بلدیاتی انتخابات کے لیے کتنے ارب روپے مانگ لیے؟ سامان کی خریداری میں کتنے ماہ لگ سکتے ہیں؟ کتنے کروڑ بیلٹ پیپر چھپیں گے؟

اسلام آباد (ا ٓن لائن) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے کہا ہے کہ بلدیاتی انتخابات کیلئے فوری طور پر 18 ارب درکار ہوں گے،بلدیاتی الیکشن قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات سے کہیں زیادہ بڑے ہوتے ہیں ،سامان کی خریداری میں 3 ماہ لگ سکتے […]

پی ٹی آئی لیڈر نے صوبائی حکومت کے خلاف انتقامی کارروائی کا الزام لگا دیا

کراچی ( آئی این پی )سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ سندھ حکومت 3سال سے میرے خلاف انتقامی کارروائی کررہی ہے،میراضمیرصاف اورزمین بھی کلیئرہے،اینٹی کرپشن میں سندھ حکومت کے ہی لوگ ہیں،اینٹی کرپشن خوداپنی کرپشن روک نہیں سکتی،میں عوامی […]

مجھے سینیٹ انتخابات، قومی و صوبائی اسمبلیوں سمیت کسی میں کوئی دلچسپی نہیں، نواز شریف نے واضح اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) چار فروری کو حکومت مخالف اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کا اجلاس ہوا جس میں اپوزیشن کی حکومت مخالف حکمت عملی تشکیل دی گئی اور اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ 26 مارچ کو حکومت کے خلاف لانگ […]

کن لوگوں کو سینیٹ کا ٹکٹ نہیں دیا جائیگا؟ حکمران جماعت کا ایسا فیصلہ کہ کئی رہنمائوں کی امیدیں خاک میں مل گئیں

اسلام آباد (پی این آئی) ملک بھر میں سینیٹ کے انتخابات کے پیش نظر جوڑ توڑ کا سلسلہ جاری ہے۔ پاکستان کی سیاسی جماعتیں سینیٹ کے لیے اُمیدواروں کی فہرستوں کو حتمی شکل دے رہی ہیں۔ ایسے میں حکومتی جماعت پاکستان تحریک انصاف نے سینیٹ […]

10لاکھ نوجوانوں کو روزگار کی فراہمی کا ہدف مقرر کر لیا گیا، کامیاب جوان حکومت کا فلیگ شپ پروگرام بن گیا

کالاشاہ کاکو(آئی این پی)وزیرِ اعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی برائے امورنوجوانان عثمان ڈار نے کہا ہے کہ روزگار کی فراہمی کیلئے کامیاب جوان حکومت کا فلیگ شپ منصوبہ ہے،حکومت نوجوانوں کو روزگار کی فراہمی کیلئے وسائل مہیا کرے گی، 10لاکھ نوجوانوں کو روزگار کی […]

پی ٹی آئی سینیٹ میں کتنی نشستیں حاصل کرے گی؟ دعوے نے اپوزیشن جماعتوں کو چکرا کر رکھ دیا

اسلام آباد(پی این آئی)وزیر دفاع پرویز خٹک نے سینیٹ الیکشن میں حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کو 20نشستیں ملنے کا دعوی کردیا۔ نوشہرہ میں نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے پرویز خان خٹک نے کہا کہ اپوزیشن والے صبح کچھ اور شام […]

پی ٹی آئی وزیر بے اختیار، وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کیلئے وقت مانگ لیا کرپشن کے خاتمے کیلئے ووٹ پڑے تھے لیکن یہاں تو معاملہ بر عکس ہے، وزیر پھٹ پڑا

نوشہرہ (این این آئی)صوبائی وزیر آبپاشی خیبر پختونخواہ لیاقت خٹک نے خود کو بے اختیار وزیر قرار دیتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات کیلئے وقت مانگ لیا ، میری وزارت کون چلا رہا ہے قوم نے ہمیں کرپشن […]

اپوزیشن کا حکومت گرانے کیلئے لانگ مارچ کا اعلان، حکومت نے بھی بڑے دل کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپوزیشن کو پیشکش کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر فیصل جاوید خان نے کہا کہ پی ڈی ایم کے لانگ مارچ کے اعلان پر میں جی آیا نوں اور خوش آمدید کہتا ہوں۔ یہ […]

سینیٹ میں شو آف ہینڈز کی قانون سازی کیلئے عمران خان کا ساتھ دینے کیلئے فون آرہے ہیں،مریم نواز نے بڑا دعویٰ کر دیا

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے وزیراعظم عمران خان پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ سینیٹ میں شو آف ہینڈز کی قانون سازی کیلئے عمران خان کا ساتھ دینے کیلئے فون آرہے ہیں،ثاقب اور […]