وزیراعلی پنجاب کا جہلم میں کیڈٹ کالج میں قائم قرنطینہ مرکز کا تفصیلی دورہ

جہلم (طارق مجید کھوکھر) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارضلع جہلم کا دورہ،وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا کیڈٹ کالج میں قائم قرنطینہ مرکز کا دورہ کیا۔انہوں نے کیڈٹ کالج میں 120 بستروں پر مشتمل قرنطینہ سینٹرکا معائنہ کیا،وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے قرنطینہ سینٹر میں متاثرہ مریضوں کے […]

مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں مکمل کرفیو نافذ کردیا گیا

مکہ مکرمہ (پی این آئی ) مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں مکمل کرفیو نافذ کردیا گیا ہے۔ سعودی وزراتِ داخلہ نے مکہ اور مدینہ کے دونوں مقدس شہروں میں مسلسل 24گھنٹے کے کرفیو کا اعلان کردیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے یہ کرفیو غیر […]

کل ملک بھر میں تمام لو گ نمازِ جمعہ گھروں میں ادا کریں، نئی ہدایات جاری کر دی گئیں

اسلام آباد (پی این آئی ) اسلامی نظریاتی کونسل نے ہدایت جاری کی ہے کہ تمام لوگ جمعہ کی نماز گھر میں ادا کریں۔ انہوں نے زور دیا ہے کہ مساجد میں آنے کی بجائے نماز گھر میں ہی ادا کی جائے۔ چیئرمین اسلامی نظریاتی […]

’’لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرنے والے کو گولی مار دی جائے۔۔‘‘وہ ملک جس کے صدر نے عوام کیلئےبڑا حکم جاری کردیا

منیلا (پی این آئی) فلپائنی صدر روڈریگو ڈیوٹرٹ نے کورونا وائرس کی وجہ سے کئے گئے لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرنے والوں کو گولی مارنے کی دھمکی دے دی۔ فلپائنی صدرکی لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرنےو الوں کو گولی مارنے کی دھمکی، ٹی […]

ڈاکٹر کا گھریلو ملازمہ کو قتل کرنے اور کروناوا ئرس کی مریضہ قرار دے کر دفنانے کا الزام ،حقیقت کیا ہے اصل کہانی منظر عام پر آگئی

پنجاب(پی این آئی) کے وسطی شہر گجرات میں پولیس نے ایک ڈاکٹر کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کیا ہے جن پر الزام ہے کہ اُنھوں نے اپنی گھریلو ملازمہ کو قتل کرنے کے بعد اسے کورونا وائرس کا شکار قرار دے کر دفنا دیا۔18 […]

عمران خان کے موقف کی امریکہ میں بھی گونج، امریکی اراکین کانگریس نے عمران خان کی زبان بولتے ہوئے ایران سے متعلق بڑا مطالبہ کردیا

واشنگٹن (پی این ائی) امریکی کانگریس کے 32 ارکان نے ایران پر عائد پابندیاں معطل کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔امریکی میڈیا کے مطابق اپوزیشن جماعت ڈیموکریٹس کی جانب سے صدارتی نمائندگی کے امیدوار اور معروف سینیٹر برنی سینڈرز سمیت دیگر ارکان کی طرف سے امریکی […]

وزیر اعظم عمران خان کا مکمل لاک ڈاؤن کی مخالفت کا بیانہ جیت گیا، سندھ حکومت انتظامی لحاظ سے فیل، لوگوں کے گھروں تک راشن نہ پہنچا سکی

کراچی (پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان کا مکمل لاک ڈاؤن کی مخالفت کا بیانہ جیت گیا۔ انتظامی لحاظ سے سندھ حکومت فیل ہے، وہ لوگوں کو گھروں میں راشن نہیں دے سکی۔ تفصیلات کے مطابق معروف تجزیہ کار جان اچکزئی کا کہنا ہے […]

چین میں کتے بلیوں سمیت تمام حرام جانوروں کے گوشت پر پابندی عائد، کونسا نیاقانون بنا دیا گیا؟

شین زین (پی این آئی) کورونا وائر س کی وبا پھیلنے کے بعد چین میں کتے اور بلیوں کا گوشت کھانے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ کورونا وائرس چین سے شروع ہوا جس کے بعد وہ پوری دنیا میں پھیل گیا ۔ اس […]

پاکستان کے پاس عافیہ صدیقی کو رہا کروانےکا سنہری موقع، امریکہ کے اعلان نے پاکستانیوں کیلئے امیدکی کرن پیدا کردی

واشنگٹن(پی این آئی) امریکہ نے 3 ہزار 500 قیدیوں کو جیل سے رہا کرنے کا فیصلہ کر لیا۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکہ میں تیزی سے کورونا وائرس پھیلنے کی وجہ سے قیدیوں کو رہا کرنے کا فیصلہ کیا گیا،واضح رہے کہ امریکہ […]

عثمان بزدار نے چین کو بھی پیچھے چھوڑ دیا، 1ہزار بستروں پر مشتمل اسپتال صرف کتنے دنوں میں تیار کرلیا؟

اسلام آباد (پی این آئی)وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار کی سربراہی میں کورونا وائرس پھیلاؤ کو روکنے کے لیے ایکسپو سینٹر لاہور میں 1000 بستروں پر مشتمل خصوصی فیلڈ اسپتال تیار کر لیا گیا۔جیو نیوز کی رپورٹ کے مطابق محکمہ صحت، ضلعی انتظامیہ اور ریسکیو […]

صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو دھمکی دے دی

واشنگٹن: (پی این آئی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ عراق میں اگر ہماری فوج پر حملہ ہوا تو تہران کو بہت بھاری قیمت چکانا پڑے گی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے امریکی صدر […]