ٹرمپ کو شدید تنقید کا سامنا،امریکی فلاسفرنے ٹرمپ کو آڑے ہاتھوں لے لیا

امریکہ(پی این آئی)امریکا کے معروف مفکر نوم چومسکی نے ملک میں کورونا وائرس پھیلنے اور بروقت اقدامات نہ کرنے پر صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔نوم چومسکی نے اپنے بیان میں امریکی صدر ٹرمپ کو سماج سے نفرت کرنے والا مسخرہ قرار دے […]

ملازمین کو آئندہ ماہ تنخواہ دی جائے گی یا نہیں؟ فیصلہ ہو گیا، بڑی خبر

کراچی(پی این آئی)وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے تاجروں کے وفد نے ملاقات میں کہا ہے کہ رواں ماہ تنخواہ دے چکے ہیں لیکن آئندہ ماہ مشکل ہوگا۔وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے تاجروں کے وفد نے ملاقات کی جس میں قاسم سراج تیلی، میاں […]

عثمان بزدار کا شاندار کارنامہ،وزیراعظم عمران خان نے عثمان بزدار کی تعریف کر دی

لاہور(پی این آئی)وزیراعظم عمران خان نے کورونا وائرس کے حوالے سے کیے گئے عثمان بزدار کے اقدامات کی تعریف کی ہے۔لاہور میں وزیر اعظم عمران خان سے وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی ملاقات ہوئی، وزیر اعظم نے کورونا سے پیدا ہونے والی صورت […]

عالمی ادارہ صحت کا لاک ڈائون سےمتعلق اہم پیغام ،پوری دنیا کو خبر دار کر دیا

جنیوا(پی این آئی)عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے دنیا کے تمام ممالک کو خبردار کیا ہے کہ کوئی بھی ملک کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے لگائے گئے لاک ڈاؤن کو ہٹانے میں جلدی نہ کرے۔عالمی ادارہ صحت کے سربراہ ڈاکٹر ٹیڈروس […]

70فیصد تک کمی ، پاکستان میں لاک ڈائون کامیا ب قرار، گوگل نے رپورٹ جاری کر دی

اسلام آباد (پی این آئی ) گوگل نے پاکستان میں عوامی نقل و حرکت پر رپورٹ جاری کردی ہے، پاکستان میں ریٹیل اور تفریحی مقامات پر عوامی نقل وحرکت میں70 فیصد تک کمی واقع ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق عالمی وبا کورونا وائرس نے تیزی […]

ایک ماہ کی اضافی تنخواہیں۔۔ حکومت نے ایک اور شاندار ریلیف دینے کا اعلان کر دیا، خوشخبری سنا دی

لاہور(پی این آئی) وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ حکومت ڈاکٹرز اور طبی عملے کو ایک ماہ کی اضافی تنخواہ دے گی۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ کورونا کے خلاف ڈاکٹرز ہمارے […]

دیانتداری کی مثال قائم ،غریب بزرگ مسیحی خاتون نے امداد دینے والوں سے کیا کہہ کر راشن لینے سے انکار کر دیا؟بڑوں بڑوں کو سبق سکھا دیا

لاہور (پی این آئی) مستحق خاتون کا راشن لینے سے انکار، گھر میں راشن موجود ہے 15 دن نکل جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں لاک ڈاؤن کے بعد سے دیہاڑی دار طبقہ متاثر ہوا ہے۔ جو روزانہ چند سو روپے کما کر […]

ان دیکھے دشمن کا وار جاری،امریکہ میں ایک دن میں ایک ہزار سے زائد افراد ہلاک

واشنگٹن (پی این آئی )امریکہ میں چوبیس گھنٹوں میں ایک ہزار سے زائد افراد ہلاک ہو گئے جس کے بعد ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 6 ہزار 88 جبکہ بیماروں کی تعداد 2لاکھ45ہزار 184ہو گئی ہے۔امریکا میں اس وائرس سے متاثرہ 10ہزار 403 مریض صحت یاب […]

مزید 5 افراد جاں بحق،کل ہلاکتیں 40 متاثرہ مریضوں کی مجموعی تعداد 2583 ہوگئی

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان میں آج کورونا وائرس کہ مزید کیسز سامنے آنے کے بعد متاثرہ مریضوں کی مجموعی تعداد 2583 ہوگئی ہے۔ملک میں آج کورونا وائرس سے 3 ہلاکتیں صوبہ سندھ اور 2 خیبرپختونخوا میں ہوئیں۔ سندھ کی وزیر صحت ڈاکٹر عذرا پیچوہو نے […]

فلاحی ادارہ گیٹس فائونڈیشن حکومتوں سے زیادہ متحرک بل گیٹس نے واضح اعلان کر دیا

واشنگٹن (پی این آئی) مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس کورونا وائرس کے خلاف تیار کی جانے والی 7 بہترین ویکسینز کے لیے فیکٹریوں کی تعمیر پر اربوں ڈالرز خرچ کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق بل گیٹس نے کہا ہے کہ ان کا فلاحی ادارہ […]

ایک پریس بریفنگ کے دوران وزیراعظم نے سخت سوالات کرنے والے صحافیوں کو بلانے پر ناراضگی کااظہارکیاتو ایک وزیر نے کہاکیا؟ رئوف کلاسرا نےکابینہ اجلاس کا بھانڈا پھوڑ دیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کا صحافیوں کے خلاف شرمناک منصوبہ سامنے آگیا۔ سینئر صحافی و کالم نگار روف کلاسرا نے انتیس مارچ کو لکھے گئے اپنے ایک کالم میں انکشاف کیا ہے کہ حکومت سے سخت سوالات کرنے والے صحافیوں کے خلاف ٹرینڈز […]