وزیراعظم عمران خان کاکرفیو نافذ نہ کرنے کا فیصلہ درست ثابت ہونے لگا،میڈیا بھی کی کپتان کی حکمت عملی کا معترف ہو گیا

اسلام آباد( پی این آئی ) پاکستان پر کورونا وائرس کا حملہ ہوتے ہی اپوزیشن کی جانب سے وزیر اعظم عمران خان پر دباؤ ڈالا گیا کہ پورے ملک میں لاک ڈاؤن کر دیا جائے۔ جس پر وزیر اعظم عمران خان نے ڈٹ گئے کہ […]

سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خبر، حکومت نے سرکاری تعطیلات میں اضافہ کر دیا

پشاو(پی این آئی)سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خبر، حکومت نے سرکاری تعطیلات میں اضافہ کر دیا … خیبرپختون خوا حکومت نے سرکاری تعطیلات میں 11 اپریل تک توسیع کر دی۔ اس ضمن میں محکمہ ریلیف خیبرپختون خوا نے اعلامیہ جاری کر دیا ہے جو ضروری قرار […]

پیٹرول قیمتوں میں کمی کی خوشی زیادہ دیر تک قائم نہ رہ سکی۔۔ پاکستانیوں کیلئے بری خبر آگئی

لاہور (پی این آئی) کیا پاکستانی عوام سستی پٹرولیم مصنوعات کا مزہ نہیں چکھ پائیں گے؟ دنیا میں تیل کی قیمتیں پھر بڑھنے لگیں۔ امریکی صدرٹرمپ کی کوششوں سےتیل کی قیمت میں کمی روکنے کے لیے سعودی عرب اور روس تیل کی پیداوار کم کرنے […]

’’گھروں سے باہر نکلے تو گرفتار کرلیے جاؤ گے‘‘پاکستان کا وہ صوبہ جہاں مکمل لاک ڈاون کردیا گیا

کراچی (پی این ائی ) کراچی سمیت سندھ میں تین گھنٹے کے لیے مکمل لاک ڈاؤن کا آغاز ہو گیا۔حکومت سندھ کی جانب سے جمعے کے روز دوپہر 12 بجے سے 3 بجے تک کے لیے مکمل لاک ڈاؤن کا اعلان کیا گیا تھا جس […]

اسدعمر، زلفی بخاری اور شہباز گل عمران خان کو لے ڈوبیں گے کیونکہ۔۔۔وزیراعظم کے خاندان کی اہم ترین خاتو ن کا انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی)سینئرتجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے انکشاف کیا ہے کہ وزیراعظم کے خاندان کی ایک خاتون کا کہنا ہے کہ اسد عمر،زلفی بخاری اورشہباز گل عمران خان کو لے بیٹھیں گے۔ انہوں نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی فیملی […]

آج نماز جمعہ کہاں ادا کریں، اسلامی نظریاتی کونسل کے اجلاس کے بعد فیصلے کا اعلان کر دیا گیا

اسلامی نظریاتی کونسل(پی این آئی ) کے چیئرمین نے آج کونسل کے خصوصی اجلاس کے بعد نماز جمعہ کی ادائیگی کے حوالے سے فیصلے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ پورے پاکستان کے مسلمانوں کو چاہئے کہ نماز جمعہ گھر میں ادا کریں انہوں […]

اسپینش فلو کی عالمی وبا کے بعد 101 سالہ خاتون نے کووڈ 19 کو بھی شکست دے دی

ایمسٹر ڈیم (پی این آئی) اروٹر ڈیم کے اجیسلانڈ ہاسپٹل میں اس خاتون کو مارچ کے وسط میں اس وقت داخل کرایا گیا ۔یک صدی پہلے اسپینش فلو کی عالمی وبا سے بچنے والی نیدرلینڈ کی 101 سالہ خاتون نے نئے نوول کورونا وائرس سے […]

ہمیں ٹائیگر فورس کی ضرورت نہیں، مولانا فضل الرحمان نے ٹائیگر فورس کی مخالفت کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ یہ ملک کسی ایک جماعت کے سربراہ کی بنائی گئی فورس کے حوالے نہیں کیا جاسکتا، ہمیں ٹائیگر فورس کی ضرورت نہیں۔جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے وزیراعظم عمران خان کی قائم کردہ […]

مشکل حالات میں بڑا ریلیف ، حکومت نے 21لاکھ خاندانوں کی رجسٹریشن کا عمل شروع کر دیا، ہر خاندان کو کتنی رقم دی جائیگی؟ پیکج منظور کر لیا گیا

بنوں (پی این آئی)وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان نے کہا ہے کہ کورونا وائرس اللہ تعالی کی طرف سے ایک امتحان ہے، اس وقت پوری دنیا اس وائرس کی زد میں آچکی ہے،صوبائی حکومت وائرس سے نمٹنے کیلئے تمام تر وسائل بروئے کار لا […]

اگلے مہینے ملازمین کو تنخواہیں دینا ناممکن ہوجائے گا، وزیراعظم عمران خان سے بڑا مطالبہ کر دیا گیا

لاہور(پی این آئی) معروف بزنس مین سراج تیلی نے کہا ہے کہ اگلے مہینے ملازمین کو تنخواہیں ناممکن ہوجائے گا، حکومت کو چاہیے کہ تمام چیزوں پرٹیکسز ،بجلی اورپٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں اور شرح سود کو 50 فیصد کم دے، تاکہ سسٹم چلتا رہے ، […]

سب سے پہلے پاکستان ، چین نے ترجیحی بنیادوں پر امدادی سامان پاکستان بھجوانا شروع کر دیا؟دل کھول کر امداد بھجوا دی

راولپنڈی (پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ چین نے کروناوائرس کو کنٹرول کرنے میں پاکستان کو ترجیح دی ہے۔ وزیراعظم عمران خان راولپنڈی میں ڈاکٹروں سے خطاب کررہے تھے، خطاب کے دوران انہوں نے کہا کہ پاکستان خوش قسمت ہے […]