جاپان حکومت نے امریکی شہریوں کے جاپان میں داخلے پر پابندی لگا دی

ٹوکیو (پی این آئی) جاپان کی کورونا وائرس سے بچاؤ کی خاطر جہاں کئی اور بڑے فیصلے لیے ہیں وہاںامریکیوں کے داخلہ پر بھی پابندی عائد کردی گئی ہے ، جاپان نےسفری پابندیوں کے انتباہ کو جلد ہی تیسرے درجے تک بڑھانے کا فیصلہ کیا […]

وزیراعظم ہسپتال کا افتتاح کرنے کیلئے پہنچے توگاڑی سے اترتے ہی فوجی افسر کو سلام کیلئے ہاتھ بڑھایالیکن فوجی افسر نے آگے سے کیا کیا؟ وزیراعظم بے اختیار مسکرا گئے

لاہور (پی این آئی )وزیراعظم عمران خان نے آج راولپنڈی کنٹونمنٹ جنرل ہسپتال کے توسیع کے منصوبے کاافتتاح کر دیاہے جہاں انہوں نے عوام سے خطاب بھی کیا تاہم اس دوران ان کی تصاویر اور ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں کیونکہ انہوں […]

پاکستانیوں کا بڑا مسئلہ حل۔۔ ورلڈ بینک نے 70کروڑ کی کثیر فنڈنگ کی منظوری دیدی ،شاندار تفصیلات آگئیں

اسلام آباد(پی این آئی) ورلڈ بینک بورڈ آف ڈائریکٹرز نے بدھ کے روز داسو ہائیڈرو پاور منصوبے کے پہلے مرحلے کے لیے 70 کروڑ ڈالر کی اضافی فنانسنگ کی منظوری دے دی جس سے پاکستان کو لاکھوں صارفین کو سستی بجلی کی فراہمی کے لیے […]

حجاب کو فرسودہ قرار دینے والے غیر مسلم ممالک بھی پردہ کرنے پر مجبور،امریکی صدر نے خواتین شہریوں کیلئے ہدایات جاری کر دی

واشنگٹن (پی این آئی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے پیش نظر لوگوں کو اسکارف پہنے کا مشورہ دے دیا ہے۔انہوں نے یہ مشورہ ماسک کی کمی کے باعث دیا۔تفصیلات کے مطابق امریکا میں کورونا وائرس تیزی کے ساتھ پھیل رہا […]

جمعہ کے روز مکمل لاک ڈائون کرنے کا فیصلہ۔۔۔ تمام مساجد کو تالے لگا دیئے جائیںگے، حکومت کی جانب سے حکمنامہ جاری

کراچی (پی این آئی ) کراچی میں جمعہ کے دن 12 سے 3 بجے کے درمیان مکمل لاک ڈاؤن کا فیصلہ کر لیا گیا ،تفصیلات کے مطابق جمعہ کی نماز کو محدود کرنے کیلئے علماء کے ساتھ مشاورت کی گئی ۔ اجلاس میں فیصلہ کیا […]

تبلیغی جماعت پر ظلم وزیادتی کر کے اللہ کے عذاب کو دعوت نہ دی جائے، اتحادی جماعت نےحکومت کوسخت وارننگ دیدی

لاہور(پی این آئی) تبلیغی جماعت پر ظلم وزیادتی کر کے اللہ کے عذاب کو دعوت نہ دی جائے۔ کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے خطرات کو مدنظر رکھتے ہوئے تبلیغی جماعت کے اجتماع پر کافی تنقید کی جا رہی تھی ۔ کچھ دن قبل اسلام آباد […]

ایران سے زائرین کی آمد کا سلسلہ نہ رک سکا، حکومت دباؤ میں آ گئی

پاکستان(پی این اآئی) نے ایران سے اپنے شہریوں کی آمد روکنے کے لیے تفتان سرحد پر امیگریشن کا عمل بند کردیا ہے تاہم پاکستانی حکام کا کہنا ہے کہ ایران کی جانب سے سرحد بند کرنے کے پاکستانی فیصلے پرعملدرآمد میں تعاون نہیں کیا جا […]

ملک گیر لاک ڈاون کی وجہ سے بجلی کی طلب 20 سے 25 فیصد کم ہو گئی

اسلام آباد(پی این آئی)ملک گیر لاک ڈاون کی وجہ سے بجلی کی طلب معمول کے مقابلے میں 20 سے 25 فیصد کم ہوگئی۔این ٹی ڈی سی کے ذرائع نے بتایا کہ اس وقت ملک میں بجلی کی طلب 9 ہزار 524 میگاواٹ ہے، کورونا وائرس […]

یووراج سنگھ اور ہربھجن سنگھ کو شاہد آفریدی کی حمایت کرنے پر بھارتی عوام کی جانب سے شدید تنقید کا سامنا

ممبئی(پی این آئی)بھارتی کرکٹر ہربھجن سنگھ اور یووراج سنگھ دونوں کی جانب سے ٹوئٹر پر ایک ایک ویڈیو پیغام شیئر کیا گیا جس میں انہوں نے کورونا وائرس کے خلاف جنگ لڑنے میں پیش پیش شاہد آفریدی کے فاؤنڈیشن کے اقدامات کو خوب سراہا۔بھارتی کھلاڑیوں […]

مسلمان حج کی تیاریاں موخر کر دیں کیونکہ۔۔۔! سعودی وزیر حج و عمرہ نے عالم اسلام کو بُری خبرسنادی

سعودی عرب (پی این آئی) سعودی وزیر حج و عمرہ ڈاکٹر محمد صالح بن طاہر بنتن نے کورونا وائرس کی وجہ سے پیدا ہونے والی غیر یقینی صورتحال کے باعث مسلمانوں سے حج کی تیاریاں موخر کرنے کا کہا ہے۔سعودی وزیر حج و عمرہ ڈاکٹر […]

اسلام آباد ایئرپورٹ سے بین الاوقوامی پروازوں کا سلسلہ جاری،اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی) ملک بھر میں کورونا وائر س کی وجہ سے لاک ڈاؤن کر دیا گیا تھا جس کے بعد پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن نے بھی اپنی تمام بین الاقوامی پروازیں 28 مارچ تک معطل کر دی تھیں۔ لیکن اب پی آئی اے کی […]