پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما نے بڑی سیاسی پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی

کراچی(این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے سابق سینیٹر عبدالقیوم سومرو جے یو آئی میں شامل ہوگئے۔عبدالقیوم سومرو نے مولانا فضل الرحمان کی موجودگی میں جے یو آئی میں شمولیت کا اعلان کیا۔عبدالقیوم سومرو سابق صدر آصف علی زرداری کے پولیٹیکل سیکریٹری بھی رہے ہیں۔ڈاکٹر عبدالقیوم […]

الیکشن میں جانے کیلئے تیار،حکومت لیکر احسان کیا، ختم کر دو تو احسان مند ہونگے، پیپلز پارٹی کے رہنما ارباب اختیار پر واضح کر دیا

اسلام آباد(آئی این پی) وفاقی وزیر آبی وسائل اور پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما سید خورشید احمد شاہ نے سخت بیان دیتے ہوئے اس رضامندی کااظہار کیاکہ صرف ایک ماہ کی اتحادی حکومت الیکشن میں جانے کیلئے تیار ہے، ہم نے حکومت لے کر احسان کیا، […]

پاکستان ایٹمی طاقت، اسکا ڈیفالٹ ہونا عالم اسلام کیلئے بھی خطرے کی علامت بنے گا، سراج الحق نے خبردار کر دیا

اسلام آباد(آئی این پی)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ ملک سیاسی عدم استحکام سے دوچار، مرکز، پنجاب اور بلوچستان کی حکومتیں تماشا بن گئی ہیں, 10اپریل کی تبدیلی کے بعد مہنگائی کا سونامی جاری ہے اور سیاسی عدم استحکام کے ساتھ معاشی […]

عمران خان کی جان کو کوئی خطرہ نہیں ہے جیل جانے کا خطرہ ضرور ہے، پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما نے خبردار کر دیا

اسلام آباد(آئی این پی) پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ بلاول ہاؤس جمہوریت کی علامت ہے، جمہوریت کا تحفظ کرتا رہے گا۔ عمران خان نے کٹھ پتلی ہوتے ہوئے خود کو آمر سمجھ رکھا تھا اس لئے […]

مظفرآباد، پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کا مقبوضہ کشمیر میں حلقہ بندیوں کی آڑ میں اکثریت کو اقلیت میں بدلنے کی سازش کے خلاف زبردست مظاہرہ

مظفرآباد (آئی اے اعوان) پاکستان پیپلزپارٹی آزادکشمیر نے مقبوضہ جموں و کشمیر میں حلقہ بندیوں کی آڑ میں اکثریت کو اقلیت میں بدلنے کی بھارتی سازش کے خلاف مظفرآباد میں احتجاجی مظاہرہ کیاگیا مظاہرین کااقوام متحدہ سے بھارتی اقدامات کے خلاف نوٹس لینے کا مطالبہ […]

مقبوضہ کشمیر میں حلقہ بندیاں، پیپلز پارٹی جمعہ کو احتجاجی مظاہرہ کرے گی، اپوزیشن لیڈر چوہدری لطیف اکبر کی پریس کانفرنس

مظفرآباد (آئی اے اعوان) آزاد جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی میں قائد حزب اختلاف چوہدری لطیف اکبر نے کہا ہے بھارت نے 5 اگست 2019کے بعد مقبوضہ کشمیر میں حلقہ بندیوں کی آڑ میں چھ سیٹیں ظاہر کرکے اکثریت کو اقلیت میں تبدیل کرنے کیلئے […]

ن لیگ اور پیپلزپارٹی میں پھوٹ پڑ گئی، غریدہ فاروقی نے اختلاف کی نشاندہی کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) اینکر پرسن غریدہ فاروقی نے دعویٰ کیا ہے کہ مسلم لیگ ن اور پاکستان پیپلز پارٹی میں اختلاف پیدا ہوگیا ہے۔اپنے ایک ٹویٹ میں غریدہ فاروقی نے کہا حکومت سازی کےبعد بظاہر ن لیگ اور پی پی میں پہلا اختلاف […]

وہ اہم ترین عہدہ جس کیلئے ن لیگ، پیپلزپارٹی اور جے یو آئی میں پھوٹ پڑ گئی، تینوں جماعتیں عہدے کی خواہشمند نکلیں

پشاور(پی این آئی )خیبر پختونخوا میں گورنر کے عہدے کے حصول کیلیے حکومتی اتحاد میں پھوٹ پڑ گئی ہے اور تینوں بڑی جماعتیں اس عہدے کی خواہشمند ہیں۔نجی ٹی وی کو ذرائع نے بتایا ہے کہ حکومتی اتحاد میں شامل تین بڑی جماعتیں پاکستان پیپلز […]

آزاد کشمیر، پیپلز پارٹی کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس 13 مئی کو طلب، اہم فیصلے کیے جائیں گے

اسلام آباد (پی این آئی) صدرِ پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر و ممبر آزاد جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی چوہدری محمد یٰسین نے پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس 13 مئی کو ساڑھے بارہ بجےاپنی رہائش گاہ ایف -11 پر طلب […]

سندھ میں پیپلز پارٹی یا پی ٹی آئی؟ بلدیاتی الیکشن کا بگل بج گیا، شیڈول جاری

کراچی (پی این آئی) صوبہ سندھ میں بلدیاتی انتخابات کا بگل بج گیا۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان کا کہنا ہے کہ سندھ میں پہلے مرحلے کے بلدیاتی انتخابات 26 جون 2022 کو ہو رہے ہیں۔ الیکشن کمیشن کے مطابق سندھ میں پہلے مرحلے میں بلدیاتی […]

تحریک انصاف کو اب تک کا بڑا جھٹکا لگ گیا، پیپلزپارٹی نے بڑی وکٹ گرا دی

کراچی(پی این آئی) سابق وزیراعلیٰ سندھ اور تحریک انصاف کے رہنماءسید غوث علی شاہ کے بیٹے اور پوتے نے پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق سید نواز علی شاہ اور سید قربان شاہ نے گزشتہ روز ایک […]