شیخ رشید کی ایک اور پیشنگوئی جس نے پاکستانیوں کو پریشانی میں مبتلا کر دیا

راولپنڈی(پی این آئی) سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ عنقریب بجلی میں اضافے کا تیسرا کرنٹ لگے گا، ملک کی فارن ترسیلات، فارن ریزرو اور روپے کی گراوٹ کی کمی کی حکومت کو کوئی فکر نہیں۔ان کا کہنا ہے کہ ڈالر […]

پنجاب میں ضمنی الیکشن، ن لیگ اور پیپلزپارٹی کی پہلی سیٹ ایڈجسٹمنٹ ہو گئی

لاہور (پی این آئی ) پنجاب میں ضمنی انتخابات کیلئے پاکستان مسلم لیگ (ن) اور پیپلزپارٹی کی پہلی سیٹ ایڈجسٹمنٹ ہو گئی ، پی پی 7 کہوٹہ کلر سیداں میں پیپلزپارٹی کا امیدوار مسلم لیگ (ن) کے حق میں دستبردار ہو گیا۔نجی ٹی وی کے […]

آئندہ حکومت پیپلزپارٹی کی ہو گی، آصف علی زرداری نے پنجاب میں ڈیرے ڈالنے کا اعلان کر دیا

لاہور(پی این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف زرداری نے کہا ہےکہ آئندہ حکومت پیپلزپارٹی کی ہوگی پورا شیئر لیں گے، اپنی سیاست کمزور کرکے پاکستان کو بچانے کی کوشش کی، اب پنجاب میں بیٹھوں گا اور سب سے مل کر […]

پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما کا اچانک انتقال ہو گیا

لوئر مالاکنڈ (پی این آئی ) پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما کا اچانک انتقال ہو گیا۔۔ پاکستان پیپلزپارٹی کے سینیئر رہنما اورسابق صوبائی وزیر و ایم پی اے بخت بیدار خان انتقال کر گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق سابق صوبائی وزیر اور ڈویژنل صدر پاکستان پیپلز پارٹی، […]

سردار مختار خان عباسی پیپلزپارٹی آزادکشمیر کے آرگنائزر مقرر، مظفرآباد پہنچنے پر کارکنوں کی طرف سے شاندار استقبال

مظفرآباد (آئی اے اعوان) سابق ممبرکشمیر کونسل سردار مختار خان عباسی پاکستان پیپلزپارٹی آزادکشمیر کے آرگنائزر مقرر ہونے کے بعد مظفرآباد پہنچ گئے۔ پی پی پی کے کارکنوں کی طرف سے شاندار استقبال کیا گیا۔ پاکستان پیپلزپارٹی آزادکشمیر کے نئے آرگنائزر سردار مختار خان عباسی […]

کس کو کتنی وزارتیں ملیں گی؟ ن لیگ اور پیپلزپارٹی کا پنجاب میں عہدوں کا فارمولا طے پا گیا

لاہور (پی این آئی) مسلم لیگ ن اور پنجاب میں وزارتوں کی تقسیم کے معاملات طے پا گئے۔آصف زرداری نے وزارتوں کے معاملات حل کرانے میں اہم کردار ادا کیا۔پیپلز پارٹی پنجاب کی تین اہم وزارتیں حاصل کرنے میں کامیاب ہو گئی۔پنجاب میں وزارت آبپاشی […]

پیپلزپارٹی اور ن لیگ میں ڈیڈلاک برقرار، پنجاب کابینہ کی تشکیل میں ن لیگ مشکلات کا شکار ہو گئی، وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز پریشان

لاہور ( پی این آئی ) پاکستان پیپلز پارٹی اور ن لیگ کے مابین وزارتوں کی تقسیم فائنل نہ ہونے کی وجہ سے پنجاب کابینہ کی تشکیل تاخیر کا شکار ہو گئی۔ پنجاب کابینہ میں توسیع کا دوسرا مرحلہ پھر التوا کا شکار ہو گیا۔پنجاب […]

پی ڈی ایم اتحاد میں دراڑ ، پیپلز پارٹی اور ن لیگ کو بڑا دھچکا لگ گیا

اسلام آباد (پی این آئی)حکومت سے نالاں ایم کیو ایم نے ایک بار پھر آصف زرداری سے ملاقات کا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق سندھ کے اتحادی جماعتوں کے مذاکرات تعطل کا شکار ہو گئے ہیں ، ایم کیو ایم نے آصف علی زرداری سے […]

پیپلزپارٹی سے مقابلہ، تحریک انصاف اور جے یو آئی (ف)ایک ہو گئیں، بڑاسیاسی اتحاد

کراچی (پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) اور جمعیت علمائے اسلام(ف)نے سندھ کے لوکل باڈی الیکشن میں پاکستان پیپلز پارٹی کیخلاف سیٹ ٹو سیٹ ایڈجسمنٹ کر لی ہے۔عمران خان اور مولانا فضل الرحمان کی جماعت کے درمیان شکار پور اور جیکب آباد […]

پنجاب کا وزیر خزانہ کون ہو گا؟ پیپلز پارٹی اور ن لیگ میں ٹھن گئی

لاہور(پی این آئی)پاکستان کے سب سے بڑے صوبے کا وزیر خزانہ کون ہو گا، اتحادی حکومت تاحال اس حوالے سے فیصلہ نہیں کر سکی ہے۔ ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی اور ن لیگ دونوں ہی وزارت خزانہ کے خواہش مند ہیں، مسلم لیگ ن مجتبیٰ […]

پاکستان کے ایک سابق وزیر اعظم آج ستر برس کے ہو جائیں گے

فیصل آباد (آئی این پی )پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما و سابق وزیر اعظم سیّد یوسف رضا گیلانی آج 9جون جمعرات کو ستر برس کے ہو جائیں گے۔سیّد یوسف رضا گیلانی9جون 1952ء کو جنوبی پنجاب کے معروف سیاسی و مذہبی پیر گھرانے میں پیدا ہوئے۔ملتان […]