تحریک انصاف پاکستان کی مقبول ترین سیاسی جماعت قرار، آج انتخابات ہونے کی صورت میں عوام کی اکثریت نے تحریک انصاف کو ووٹ دینے کا فیصلہ سنا دیا

لاہور (پی این آئی) تحریک انصاف ملک کی سب سے مقبول سیاسی جماعت قرار، آج انتخابات ہونے کی صورت میں عوام کی اکثریت نے عمران خان کی جماعت کو ووٹ دینے کا فیصلہ سنا دیا۔ تفصیلات کے مطابق انسٹی ٹیوٹ فار پبلک اوپینین ریسرچ(آئی پور) […]

ن لیگ اور پیپلزپارٹی نے ضمنی الیکشن میں دھاندلی کی منصوبہ بندی تیار کرلی، تہلکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ن لیگ اور پیپلزپارٹی نے ضمنی الیکشن میں دھاندلی کی منصوبہ بندی تیار کرلی ہے،مرضی کی حلقہ بندیاں دھاندلی کیلئے بنائی گئیں،یہ الیکشن نہیں جیت سکتے،یہ انتخابی […]

ن لیگ، پیپلز پارٹی کی بی ٹیم کے طور پر کام کر رہی ہے، نواز شریف کے سابق قریبی ساتھی نے بڑا الزام عائد کر دیا

حافظ آباد(آئی این پی) پاکستان مسلم لیگ(ضیاء)کے سربراہ، سابق وفاقی وزیر اعجاز الحق نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) پیپلز پارٹی کی بی ٹیم کے طور پر کام کر رہی ہے۔ زرداری بہت جلد ن لیگ کی سیاست کا بوریا بستر گول کرکے ا […]

چئیرمین نیب کس کو ہونا چاہئے؟ چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطا بندیال نے ہدایات جاری کر دیں

اسلام آباد(نیوزڈیسک) چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کا کہنا ہے چیئرمین نیب قابل، دیانتدار شخص کو ہونا چاہیے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بینچ نے ہائی پروفائل مقدمات میں حکومتی مداخلت […]

عمران خان کا نفسیاتی علاج کرانے کے لئے تیار ہیں، گرفتار کرکے حیدرآباد کے گدو ہسپتال منتقل کیا جائے، پیپلز پارٹی کے سینیٹر کی پیشکش

اسلام آباد (آئی این پی)پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما اور ماہر نفسیات سینیٹر ڈاکٹر کریم خواجہ نے حکومت کو پیشکش کی ہے کہ وہ عمران خان کا علاج کرانے کے لئے تیار ہیں۔ عمران خان کو گرفتار کرکے حیدرآباد کے گدو ہسپتال منتقل کیا جائے جہاں […]

ق لیگ کے دو سینئر رہنما پیپلز پارٹی میں شامل ہو گئے

اسلام آباد (پی این آئی) مسلم لیگ ق کے سینئر رہنما اور سینیٹ کے رکن سعید الحسن مندوخیل اور سینئر رہنما اکبر خان نے پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا ہے۔ سعید الحسن مندوخیل نے سابق صدر آصف علی زرداری سے ملاقات کی […]

ایم کیو ایم نے پیپلزپارٹی سے مہاجروں کیلئے نیا صوبہ لینا تھا، وزارتوں اور گورنری کی خاطر اسی پیپلز پارٹی سے اتحاد کرلیا، کراچی کا بڑا لیڈر پھٹ پڑا

کراچی(آئی این پی) پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین سید مصطفی کمال نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم نے جس متعصب اور ظالم پیپلزپارٹی سے مہاجروں کے لیے نیا صوبہ لینا تھا، آج اپنی وزارتوں اور گورنری کی خاطر اسی پیپلز پارٹی سے اتحاد کرلیا۔ […]

پنجاب میں وزارتوں کی تقسیم ، پیپلزپارٹی اور ن لیگ میں ٹھن گئی ، ڈیڈ لاک برقرار

لاہور(پی این آئی )پنجاب کابینہ میں پاکستان پیپلز پارٹی اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے درمیان قلمدانوں پر ڈیڈلاک برقرار ہیں ۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ پیپلز پارٹی نے 5 وزارتوں کے قلمدان فوری مانگ لیے ہیں جب کہ وزیروں […]

آزاد کشمیر کی سیاست کا انوکھا انداز،قانون ساز اسمبلی کے اجلاس میں وزیر خزانہ عبدالماجد اور پیپلز پارٹی کے جاوید ایوب شدید تلخی اوردست و گریبان ہونے کی کوشش کے بعد شام کو بغلگیر ہو گئے

مظفرآباد (آئی اے اعوان) آزادکشمیر کے وزیر خزانہ عبد الماجد خان اور پیپلزپارٹی کے رکن اسمبلی سردار جاوید ایوب کے درمیان صلح ہوگئی۔پیر کے روز آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے اجلاس کے دوران دونوں نے ایک دوسرے کو کھری کھری سنائیں ۔آستینیں چڑھا کر […]

” اقتدار کیا چھن گیا رولا ہی پے گیا“، اسلام آباد پر حملہ پاکستان کی سلامتی پر حملہ تصور ہوگا ، پوری طاقت سے مقابلہ کرینگے، خواجہ آصف نے وارننگ دے دی

اسلام آباد(آئی این پی)قومی اسمبلی میں وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے اعلان کیا ہے کہ وفاق کی علامت اسلام آباد پر حملہ پاکستان کی سلامتی کے اوپر حملہ تصور ہوگا اور پوری طاقت سے اس کا مقابلہ کیا جائے گا، کسی کے ذاتی اقتدار،اور […]

آز اد کشمیر، صدرپیپلز پارٹی آزاد کشمیر چوہدری یاسین کا نام ای سی ایل سے نکال دیا گیا

مظفرآباد (پی این آئی) وفاقی وزارت داخلہ نے پاکستان پیپلزپارٹی آزاد کشمیر کے صدراور رکن قانون ساز اسمبلی چودہری محمد یاسین کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ سے نکال دیاہے۔ سابق دور حکومت میں چوہدری یاسین کا نام ای سی ایل میں شامل کیا گیاتھا۔۔۔۔ […]