کورونا کی پابندیاں نرم کر دی گئیں، ملک بھر میں مزارات، سنیما ‘کھولنے کی اجازت، پی ایس ایل میں 50 فیصد شائقین کی اجازت

اسلام آباد(آن لائن )نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے ملک بھر میں مزارات، سنیما ہالز کھولنے کی اجازت دے دی جبکہ دفاتر میں 50 فیصد حاضری کی پابندی ختم کردی۔اسلام آباد میں این سی او سی کا اجلاس ہوا جس میں […]

گورنر سندھ کی سوئی آئی جی سندھ کے تبادلے پر اٹک گئی، وزیراعظم کو بتا دیا ہے سندھ میں آئی جی کی تبدیلی ناگزیر ہو چکی ہے، عمران اسماعیل

کراچی (این این آئی) گورنرسندھ عمران اسماعیل نے کہاہے کہ وزیراعظم کو بتا دیا ہے کہ سندھ میں آئی جی کی تبدیلی ناگزیر ہوچکی ہے،آئی جی سندھ کی تبدیلی کے لیے وزیراعلی سندھ کوخط لکھ دیا ہے،جواب کا انتظارہے،سینیٹ ٹکٹ پارلیمانی بورڈ نے دیے ہیں […]

فیس بک پر لڑکی بن کر دوستی کر کے 70سالہ بابے کو لوٹنے والے پکڑے گئے

فیصل آباد (این این آئی)فیصل آباد میں فیس بک پر لڑکی بن کر دوستی کرکے 70سال کے شخص کو بلیک میل کرنے والے دو ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ایف آئی اے کے سائبر کرائم کے مطابق ملزمان نے فیس بک پر لڑکی کے نام کا اکائونٹ […]

بیرسٹر سلطان محمود اور سیف اللہ نیازی کی ون آن ون اہم ملاقات، ٹکٹوں کے لیے حکمت عملی طے کر لی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی چیف آرگنائزر سیف اللہ خان نیازی سے آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم و پاکستان تحریک انصاف آزاد جموں و کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی پارٹی کے مرکزی آفس بلیو ایریا اسلام آبادمیں […]

ووٹ بیچنا حرام قرار، علما کرام نے سینیٹ الیکشن سے قبل ووٹوں کی خریدو فروخت سے متعلق فتویٰ جاری کر دیا

لاہور (پی این آئی) علماء کرام نے سینیٹ انتخابات سے قبل ووٹ کی خریدو فروخت کے حوالے سے فتویٰ جاری کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مرکزی علماء کونسل نے ایک فتوے کے ذریعے ووٹ کی خرید و فروخت کو حرام قرار دے دیا ہے ۔ […]

ہم سینیٹ کی 12میں سے 9نشستیں حاصل کر لیں گے، حکومتی اتحادی جماعت نے بڑی یقین دہانی کر ادی، پی ٹی آئی سے اپنا امیدوار دستبردار کروانے کا مطالبہ

کوئٹہ (پی این آئی) بلوچستان عوامی پارٹی نے حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف کو پیشک کی ہے کہ اگر بلوچستان سے پی ٹی آئی امیدوار دستبردار ہو جائے تو ہم سینیٹ کی 12 میں سے 9 نشستیں نکالیں گے۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان عوامی پارٹی […]

سینیٹ الیکشن، بلوچستان میں پی ٹی آئی کے پارلیمانی لیڈر اور وزیر اعلیٰ میں اختلاف کھل کر سامنے آ گیا

کوئٹہ(آن لائن ) بلوچستان میں پی ٹی آئی کے پارلیمانی لیڈر اور وزیر اعلیٰ میں اختلاف کھل کر سامنے آ گیا، بلوچستان عوامی پارٹی کے صدر ووزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کہا ہے کہ بلوچستان عوامی پارٹی اور پاکستان تحریک انصاف نہ صرف بلوچستان […]

سودی کاروبار کے خاتمے کی ابتداء، قومی اسمبلی نے سود کی بنیاد پر کاروباری سرگرمیوں کی ممانعت کا مسودہ قانون منظور کر لیا

اسلام آباد (این این آئی)قومی اسمبلی میں اسلام آباد میں بچوں پر جسمانی تشدد کی ممانعت اور سود کی بنیاد پر کاروباری سرگرمیوں کی ممانعت کا بل منظور کرلیا گیا۔ منگل کو اجلاس کے دور ان اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے تمام اراکین اسمبلی […]

مظفر آباد میں بزم مجاہد اول کی تقریب آج منعقد ہوگی

مظفرآباد (پی این آئی) بزم مجاہد اول کی تقریب آج منعقد ہوگی، تقریب کا انعقاد اپر اڈہ بلال پلازہ میں ہوگا، تقریب کاآغاز کل بروز بدھ صبح 10 بجے ہوگا، انتظامات مکمل، گزشتہ روز مسلم کانفرنس سوشل میڈیا ونگ کی چیئرپرسن سمعیہ ساجد راجہ نے […]

پی ایس ایل پر بین الاقوامی سٹہ کھیلنے والے 3 افراد دھر لیے گئے

کراچی (این این آئی)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) پر سٹہ کھیلنے والے 3 ملزمان گرفتار کرلیے گئے۔ایس ایس پی حیدر رضا کے مطابق پی ایس ایل پر سٹہ کھیلنے والوں کے خلاف ایس آئی یو نے کارروائی کی اور مبینہ ٹائون سے 3 ملزمان […]

بیرسٹر سلطان کا ایکشن جاری، ایل اے 19 پونچھ 2 ہجیرہ سے رکن قانون ساز اسمبلی کے صاحبزادے پی ٹی آئی میں شامل

اسلام آباد (این این آئی)بیرسٹرسلطان محمود چوہدری کی تباہ کن باؤلنگ،حلقہ ایل اے 19 پونچھ2 ہجیرہ سے سابق ممبر قانون ساز اسمبلی میجر(ر)فیضائل کے صاحبزادے محمد علی فضائل اپنے ساتھیوں سمیت پی ٹی آئی آزاد جموں و کشمیر میں شامل ہو گئے۔ا س بات کا […]