اہم وفاقی وزرا کو عہدے سے ہٹائے جانے کا امکان

اسلام آباد(پی این آئی)سینٹ انتخابات کے بعد وفاقی کابینہ میں ردوبدل کا امکان ، میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم عمران خان کئی وزرا کی کارگردگی سے خوش نہیں ہیں۔وزیراعظم عمران خان کی جانب سے ڈیلیور نہ کرنے والے وزرا کو ہٹانے کا فیصلہ کیا گیا […]

پی ڈی ایم نے وزیراعظم عمران خان کو اسمبلیاں تحلیل کرنے پر مجبور کرنے کی تیاری کر لی، نامور صحافی کے تہلکہ خیز انکشافات

اسلام آباد (پی این آئی) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے اس لیے کہا کہ لانگ مارچ کی ضرورت نہیں پڑے گی کیوں کہ پی ڈی ایم نے ایک بیک اپ پلان تیار کیا ہوا ہے ، ان خیالات کا اظہار سینئر […]

آج تو پی ٹی آئی کے ساتھ کھڑے ہیں لیکن آئندہ کا پتہ نہیں، اہم اتحادی جماعت نے حکومت سے علیحدگی کا عندیہ دیدیا

کراچی (پی این آئی) متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے ڈپٹی کنوینر کنور نوید جمیل نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم آج تو پی ٹی آئی کے ساتھ کھڑی ہے لیکن آئندہ کا پتہ نہیں۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو […]

حلقہ چکسواری سے کونسلر محمد مسعود، نمبردار منیر رضوی سینکڑوں ساتھیوں سمیت پی ٹی آئی میں شامل

اسلام گڑھ،مڈ بینسی (پی این آئی) حلقہ چکسواری مڈبینسی سے کونسلر محمد مسعود اور نمبردار منیر رضوی اپنے سینکڑوں ساتھیوں سمیت پی ٹی آئی آزاد جموں و کشمیر میں شامل ہو گئے۔ اس بات کا اعلان انھوں نے آج یہاں مڈبینسی میں آزاد کشمیر کے […]

وزیراعظم عمران خان نے سینیٹ الیکشن جیتنے کی حکمت عملی تیار کر لی، تمام حکومتی اور اتحادی اراکین اسمبلی سے متعلق بڑا فیصلہ

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان نے سینیٹ الیکشن جیتنے کی حکمت عملی بنالی ، پی ٹی آئی اور اتحادی اراکین پارلیمنٹ کو اعتماد میں لینے کے لیے اہم فیصلہ کرلیا ، سینیٹ الیکشن کی وجہ سے ہفتہ وار کابینہ اجلاس بھی […]

پیٹرولیم مصنوعات 44روپے تک مہنگی ہوئیں، تفصیلات نے عوام کے ہوش اڑا دیئے

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان نے آج فروری 2021 کے آخری روز پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان میں گزشتہ کچھ عرصے سے ہر 15 دنوں کے بعد پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں طے کی […]

جو عمران خان سے غداری کرے گا وہ ملکی سیاست میں نہیں رہ سکے گا، پی ٹی آئی کے بڑے حمایتی سیاستدان نے خاموشی توڑ دی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ حکومت کو پورے ووٹ ملیں گے اور حفیظ شیخ سینیٹر منتخب ہوجائیں گے ، جو عمران خان سے غداری کرے گا وہ ملکی سیاست میں نہیں رہ سکے گا، 23 […]

جے یو آئی سے مذاکرات کامیاب، احتجاجی دھرنا ختم کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) مقامی رہنما سمیت 3 افراد کے قتل کے خلاف بھارہ کہو میں کیا جانے والا احتجاج جمعیت علماء اسلام کے کارکنو ں نے کامیاب مذاکرات کے بعد ختم کر دیا۔مقتولین کے لواحقین اور جے یو آئی کارکنوںنے بطور احتجاج اٹھال چوک […]

کئی حکومتی ارکان اسمبلی پیپلز پارٹی سے رابطے میں ہیں، بلاول بھٹو نے دعوے نے تھر تھلی مچا دی

کوہاٹ (پی این ائی) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ سینیٹ الیکشن میں حفیظ شیخ کو ووٹ دینے کا مطلب آئی ایم ایف کا ساتھ دینا ہوگا، آج ارکان اسمبلی کے پاس موقع ہے کہ جمہوریت پسند رہنما کو […]

حکومت نے سینیٹ الیکشن میں حفیظ شیخ کو کامیابی دلوانے کیلئے کتنے اپوزیشن اراکین اسمبلی سےرابطہ کر لیا؟ پی ڈی ایم مشکل میں پڑ گئی

اسلام آباد (پی این آئی) حکومت نے سینٹ الیکشن میں مطلوبہ کامیابی کے حصول کے لیے اپوزیشن جماعتوں کے اراکین سے رابطہ کرلیا ہے۔ اس حوالے سے قومی اخبار میں شائع رپورٹ میں بتایا گیا کہ ذرائع نے بتایا کہ حکومت نے پیپلزپارٹی،مسلم لیگ ن […]

سینیٹ الیکشن سے قبل ہی پی ڈی ایم کو ایک اور بڑی کامیابی مل گئی، ایک اور سیاسی جماعت نے یوسف رضا گیلانی کو ووٹ دینے کی یقین دہانی کرادی

اسلام اباد (پی این آئی) جماعت اسلامی نے سینیٹ الیکشن میں اسلام آباد سے پی ڈی ایم کے مشترکہ امیدوار یوسف رضا گیلانی کو ووٹ دینے کا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق جماعت اسلامی نے سینیٹ الیکشن میں پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے مشترکہ امیدوار کی […]