لوگوں نے تنگ آ کر ووٹ بھی پچھلی حکومت کو ہی ڈال دیا، ن لیگ کے بڑے لیڈر نے طنز کر دیا

لاہور(آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے سینیئر رہنما پرویز رشید نے حکمراں جماعت پاکستان تحریک انصاف کو ضمنی انتخابات میں شکست پر طنز کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی والے ہر چیز پچھلی حکومت پر ڈال دیتے ہیں تو لوگوں نے […]

ن لیگ نے الیکشن جیتنے کے لیے 6 ہزار جعلی ووٹ ڈالے، پرویز خٹک کا نوشہرہ کے ضمنی انتخاب کا نتیجہ تسلیم کرنے سے انکار

اسلام آباد(آئی این پی)وزیر دفاع پرویز خٹک نے پی کے 63 میں ہونے والے ضمنی انتخاب کے نتائج کو تسلیم کرنے سے انکار کردیا ہے۔ صوبہ خیبرپختونخوا کے سابق وزیراعلی پرویز خٹک نے دعوی کیا کہ کوئی بھی مجھ سے الیکشن نہیں جیت سکتا ہے۔انہوں […]

الطاف عباسی کی جانب سے مسلم کانفرنس مظفر آباد سٹی کے عہدیدواروں کے اعزاز میں استقبالیہ

مظفرآباد (پی این آئی) آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس سٹی مظفرآباد کے سینئر عہدیداروں کے اعزاز میں مسلم کانفرنس کے مرکزی رہنماء الطاف عباسی کی جانب سے دھنی ڈھونڈاں میں استقبالیہ کا اہتمام، استقبالیہ میں سٹی صدر صدر شیخ مقصود احمد، طلباء بورڈ کے چیئرمین […]

ڈسکہ کے نتائج آنے کے بعد جیت کا جشن منائیں گے، فواد چوہدری کا اعلان

ڈسکہ(آئی این پی)وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ڈسکہ کے نتائج آنے کے بعد اپنی جیت کا جشن منائیں گے، اتوار کو وفاقی وزرا قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 75 ڈسکہ پہنچے تھے جہاں پریس کانفرنس کرتے ہوئے […]

کبھی ملاقات بھی نہیں ہوئی، نوشہرہ سے کامیاب اختیار ولی نے لیاقت خٹک سے لاتعلقی ظاہر کر دی

نوشہرہ(آئی این پی) ضلع نوشہرہ میں ضمنی الیکشن میں کامیابی حاصل کرنے والے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے نو منتخب رکن صوبائی اسمبلی اختیار ولی نے پاکستان تحریک انصاف کے سابق صوبائی وزیر لیاقت خٹک سے لاتعلقی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیر […]

نوشہرہ میں پی ٹی آئی کی شکست، پرویز خٹک نے سارا ملبہ الیکشن کمیشن پر ڈال دیا

نوشہرہ (آن لائن) وزیر دفاع پرویز خٹک نے کہا ہے کہ نوشہرہ پی کے63 کا ضمنی انتخاب ہم جیتے ہیں، ن لیگ نے جعل سازی کی ہے۔ ایک نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ الیکشن کمیشن جائیں گے، اور ثابت […]

محنت کا صلہ مل گیا 66 ورلڈ ریکارڈ بنانے والے راشد نسیم کیلئے کرکٹ بورڈ کا ایوارڈ

کراچی(این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) نے 66 ورلڈ ریکارڈ بنانے والے پاکستانی مارشل آرٹ کے ماہر راشد نسیم کو ایوارڈ سے نواز دیا۔پی سی بی نے عالمی ریکارڈ ہولڈر نوجوان کی پذیرائی کرتے ہوئے مارشل آرٹ کھلاڑی محمد راشد نسیم کو پی ایس […]

حلیم عادل گرفتاری، گورنر سندھ کی زیر صدارت اجلاس کی اندرونی کہانی چیف سیکرٹری، آئی جی سندھ کو اسلام آباد بلا کر 5 ، 6 گھنٹے انتظار کرائیں، لیڈروں کا مطالبہ

کراچی(این این آئی)سندھ اسمبلی میں تحریک انصاف کے اپوزیشن لیڈر حلیم عادل کے معاملے پر موثر احتجاج نہ ہونے پر گورنرسندھ عمران اسماعیل نے تنظیمی عہدیداروں کی سرزنش کی۔ گورنر ہائوس سندھ میں ایم پی ایز کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی۔ ارکان […]

عبدالحفیظ شیخ کی جیت میں حائل رکاوٹیں ہٹنے لگیں، سینیٹ الیکشن سے قبل ہی بڑی کامیابی حاصل کر لی

کراچی (پی این آئی) 3مار کو ہونے والے سینیٹ الیکشن سے قبل اسلام آباد سے پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار عبدالحفیظ شیخ سندھ سے بھی حمایت حاصل کرنے میں کامیاب ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ سے تعلق رکھنے والےگرینڈ ڈیموکریٹک الائنس نے عبد الحفیظ شیخ […]

پی کے 63 نوشہرہ کے ضمنی انتخابات میں الیکشن کمیشن اور مسلم لیگ ن کا ملکر گھپلا کرنے کا انکشاف، حکومت ایکشن میں آگئی

نوشہرہ (پی این آئی) وزیر دفاع پرویز خٹک نے الزام عائد کیا ہے کہ پی کے 63 نوشہرہ کے ضمنی انتخابات میں الیکشن کمیشن اور مسلم لیگ ن نے مل کر گھپلا کیا۔نجی ٹی و ی سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر دفاع نے کہا کہ […]

سینیٹ الیکشن ہارنے پر وزیراعظم اسمبلیاں تحلیل کر دیںگے، بڑی سیاسی شخصیت نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنماء چوہدری اعتزاز احسن نے پیش گوئی کی ہے کہ سینیٹ الیکشن ہارے تو وزیر اعظم عمران خان اسمبلیاں تحلیل کردیں گے۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل کے ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے […]