ترین گروپ کے 17 ارکان نے تحریک انصاف میں واپسی کے لئے مشروط آمادگی کا اظہار کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی ) ترین گروپ کے 17 ارکان اسمبلی نے پی ٹی آئی میں واپسی کے لئے مشروط آمادگی کا اظہار کردیا۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق ترین گروپ کی حکومتی شخصیات سے ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ ذرائع […]

جتنی مرضی منڈیا ں لگا لیں، عثمان بزدار نے اپوزیشن کو چیلنج دے دیا

لاہور(آئی این پی) وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا کہ ترقی کے سفر میں روڑے اٹکانے والوں کو کچھ حاصل نہیں ہوگا۔وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں ہر مافیا کا ڈٹ کر مقابلہ کرتے رہیں گے،شکست خوردہ عناصر کی کوئی کوشش کامیاب نہیں ہوگی اور اپوزیشن […]

تحریک عدم اعتماد ، اپوزیشن نے پلان اے کیساتھ پلان بی بھی بنا لیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد کو کامیاب بنانے کے لئے اپوزیشن نے پلان اے کے ساتھ پلان بی بھی بنا لیا۔ تفصیلات کے مطابق اپوزیشن نے وزیراعظم عمران خان کے خلاف اپنی تحریک عدم اعتماد کو کامیاب بنانے کے […]

ہمت ہے تو سندھ میں گورنر راج لگا کے دیکھو، بلاول زرداری کا شیخ رشید کو چیلنج

اسلام آباد(پی این آئی)ہمت ہے تو سندھ میں گورنر راج لگا کے دیکھو، بلاول زرداری کا شیخ رشید کو چیلنج۔۔۔ وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کی جانب سے سندھ میں گورنر راج لگانے کی تجویز سامنے آنے کے بعد ملک میں اس پر بحث […]

سندھ میں گورنر راج ۔۔وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین اور وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بلاول پریشان نہ ہوں، سندھ میں گورنرراج نہیں لگائیں گے، عدم اعتماد کو جمہوری اور سیاسی طریقے سے شکست دیں گے،اتحادی جماعتیں ایم کیوایم اور […]

تحریک انصاف نے منحرف ارکان کو پہلا بڑا جھٹکا دینے کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہے کہ منحرف ارکان واپس نہیں آتے تو آئین کے تحت شوکاز نوٹس ہوگا، 63اے کے تحت ارکان اسمبلی کوآج شوکاز نوٹس جاری کردیں گے، جو منحرف ارکان واپس نہیں آنا چاہتے وہ اپنی […]

منحرف ارکان کو تاحیات نا اہل کیا جائیگا، وفاقی وزیر فواد چوہدری کا بڑا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین کا کہنا ہے کہ پارٹی چھوڑنے اور دوسری میں شامل ہونے کے لیے قانون موجود ہیں۔آئین کے آرٹیکل 63 ون اے کے تحت اسپیکر کو پارٹی سربراہ کے خط کے بعد رکن کا ووٹ […]

سروے میں تحریک عدم اعتماد کامیاب ہونے کی صورت میں کس کو وزیر اعظم بنایا جائے ؟ عوام نے اپنا فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (پی این آئی )44 فیصد پاکستانیوں نے وزیر اعظم عمران خان کو تحریک عدم اعتماد سے پہلے استعفیٰ دینے کا مشورہ دیا ہے۔اپسوس پاکستان نے ایک ہزار سے زائدافراد کی رائے پر مبنی نیا سروے جاری کردیا جس میں 33فیصد عوام نے وزیراعظم […]

دھوبی پٹکا سینئر صحافی سہیل اقبال بھٹی کا کالم، بشکریہ روزنامہ 92

اپوزیشن کی جانب سے تحریک عدم اعتماد جمع کروانے کے بعد اقتدار کے ایوانوں میں بھونچال برپا ہے۔وزیراعظم سمیت وفاقی وزراء اور پارٹی رہنما بلند وبانگ دعووں‘گالیوں اور دھمکیوں سے ایک نیا ریکارڈ بنانے میں مصروف ہیں تو اپوزیشن اقتدار کے قلعے میں دراڑ یں […]

صوبائی وزراء سمیت 20 سے زائد اراکین اسمبلی کی عثمان بزد ار سے ملاقات کر کے قیادت پر اعتماد کا اظہار

لاہور(آئی این پی)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے جمعرات کو وزیر اعلی آفس میں صوبائی وزراء سمیت 20 سے زائد اراکین قومی و صوبائی اسمبلی نے ملاقاتیں کیں – پیپلز پارٹی کے رکن صوبائی اسمبلی رئیس نبیل احمد بھی ملاقات کرنے والوں میں شامل تھے- […]

آئیے مل کر اپوزیشن کو عدم اعتماد لانے پر شکریہ بولیں، سینیٹر فیصل جاویدجذباتی ہو گئے

اسلام آ باد (آئی این پی ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سینیٹر فیصل جاوید نے کہا ہے کہ آئیے مل کر اپوزیشن کو عدم اعتماد لانے پر شکریہ بولیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ٹوئٹ پیغام میں سینیٹر فیصل […]

close