تحریک عدم اعتماد ناکام بنانے کیلئے عامر لیاقت کی اہلیہ دانیا شاہ بھی میدان میں آگئیں

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین نے وزیراعظم عمران خان سے اسلام آباد میں ملاقات کی ہے۔بدھ کو اسلام آباد میں ہونے والی اس ملاقات میں ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کے ہمراہ ان کی اہلیہ […]

تحریک انصاف آزاد کشمیر میں کوئی فارورڈ بلاک نہیں بن رہا، آزمائش کی گھڑی میں کمزوری دکھانے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، ارشاد محمود

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف آزاد جموں وکشمیر کے سیکرٹری اطلاعات ارشاد محمود نے پرنٹ اور الیکڑانک میڈیا میں چلنے والی ان خبروں کی سختی کے ساتھ تردید کی ہے کہ پاکستان تحریک انصاف آزادجموں وکشمیر میں کوئی فاروڈ بلاک بن رہا […]

آج ملک بھر میں یوم پاکستان منایا جائے گا

اسلام آباد(پی این آئی)آج ملک بھر میں یوم پاکستان منایا جائے گا۔ پاکستان کی ڈائمنڈ جوبلی سالگرہ کا سال ہونے کی وجہ سے 82 واں یوم پاکستان اور پریڈ منفرد و خاص اہمیت کی حامل ہے۔یوم پاکستان کے موقع پر مسلح افواج کی پریڈ کا […]

آخری وقت تک انتظار کروں گا کہ۔۔۔ پی ٹی آئی کے ناراض رہنما احمد حسین دیہڑ کو دوٹوک اعلان

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے ایم این اے احمد حسین ڈیہڑ نے کہا ہے کہ آخری وقت تک مطالبات پورے ہونے کا انتظار کروں گا،عدم اعتماد کیلئے ووٹ کرنے کا فیصلہ آخری وقت میں کروں گا،وزیراعظم نے کرپشن کے الزامات لگائے، عمران […]

گزشتہ رات حکومت کی اتحادی جماعت اور اپوزیشن رہنماؤں کے درمیان پارلمینٹ لاجز میں ملاقات، کیا طے پایا؟

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک پیش کیے جانے کے بعد اپوزیشن جماعتوں اور حکومت کی اتحادی جماعتوں کے رہنماؤں کے درمیان رابطے اور ملاقاتیں مسلسل جاری ہیں۔ اس حوالے سے پارلیمنٹ لاجز میں گزشتہ رات گئے […]

عدم اعتماد کیلئے ہارس ٹریڈنگ، کراچی سے کس جہاز پر اور کیسے پیسے لائے گئے؟ تمام ثبوت عوام کے سامنے رکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیربرائے منصوبہ بندی اسد عمر نے دعویٰ کیا ہے کہ تحریک عدم اعتماد پر بیرونی سازش کے ٹھوس ثبوت موجود ہیں، کراچی سے کس جہاز پر اور کیسے پیسے لائے گئے تمام ثبوت عوام کے سامنے رکھیں گے۔نجی ٹی وی کے […]

او آئی سی کانفرنس میں کیا ہوگا؟ سینئر تجزیہ کار ارشاد محمود کا کالم

بشکریہ روزنامہ 92 پاکستان کے لیے یہ اعزاز سے کم نہیں کہ اسلامی تعاون کی تنظیم (او آئی سی) کا وزرائے خارجہ کی کونسل کا 48 واں اجلاس 22-23 مارچ کو اسلام آباد میں منعقد ہورہاہے۔حسن اتفاق ہے کہ 23 مارچ کویوم پاکستان کی تقریبات […]

زندگی آسان ہو گئی، باجوڑ میں چیلارگرامتا ملا سید بلیک ٹاپ روڈ کا افتتاح کر دیا گیا

پشاور(آئی این پی) خیبر پختونخوا کے وزیر زکوٰۃ وعشر سماجی بہبود خصوصی تعلیم اور ترقی خواتین انورزیب خان نے ضلع باجوڑ میں چیلارگرام تا ملا سید 5کلومیٹر بلیک ٹاپ روڈ کا افتتاح کیا اس موقع پر علاقے کے مشران پی ٹی آئی کارکنان ودیگر نے […]

4وفاقی وزرا کا بھی اپوزیشن کیساتھ رابطوں کا انکشاف، حکومتی صفوں میں کھلبلی مچ گئی

اسلام آباد(پی این آئی ) پاکستان تحریک انصاف حکومت کے 4 وفاقی وزراء کے اپوزیشن سے رابطوں کا دعویٰ سامنے آگیا ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنماء فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ 4 وفاقی وزرا اپوزیشن سے رابطے میں ہیں […]

پاکستان پر عائد 11ارب ڈالرز کا جرمانہ ختم، ریکوڈک منصوبے پر کام کرنیوالی کمپنی سے تنازعہ ختم ہونے کی خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے ریکوڈک منصوبے پر کام کرنے والی کمپنی سے تنازع ختم ہونے اور پاکستان پر 11 ارب ڈالر کا جرمانہ ختم ہونے کی خوشخبری سنادی۔وزیراعظم عمران خان نے اپنے ٹویٹ میں کہا ہے کہ 10 سال کی قانونی […]

وزیراعلیٰ پنجاب کی تبدیلی کا مطالبہ، ترین گروپ ڈٹ گیا، حکومتی شخصیات سے ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)ترین گروپ کی حکومتی شخصیات سے ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی ہے جس میں ترین گروپ نے ایک بار پھر وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی تبدیلی کا مطالبہ کر دیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر تعلیم پنجاب مراد راس […]

close