پریڈ گراؤنڈ کا جلسہ، وزیر اطلاعات سردار فہیم اختر ربانی آزاد کشمیر بلوچ سے قافلے کی قیادت کریں گے
بلوچ (پی آئی ڈی) آزاد جموں و کشمیر کے وزیر اطلاعات،قانون،انصاف و پارلیمانی امور سردار فہیم اختر ربانی نے کہا ہے کہ آج کا امر بالمعروف جلسہ تاریخی اہمیت کا حامل ہو گا۔وزیراعظم سردار عبدالقیوم نیازی کی سربراہی میں کشمیری عوام آج کے جلسے میں […]