گیم پلان تیار ہو گیا، مسلم لیگ ن پنجاب میں حکومت الٹنے کیلئے تیار ، سینئر رہنما کا تہلکہ خیز دعویٰ

لاہور (پی این آئی ) مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا مشہود نے پنجاب حکومت کی تبدیلی سے متعلق سوال کے جواب میں کہا کہ گیم پلان تیار ہے اور سب جانتے ہیں ، کیا وجہ ہے کہ پنجاب اسمبلی کا اجلاس چلتا ہی جا […]

مسلم لیگ ن کے سینئر لیڈر انتقال کر گئے

عارف والا (آئی این پی)مسلم لیگ ن کے سابق رکن قومی اسمبلی (ایم این اے) رانا زاہد حسین انتقال کرگئے۔اہل خانہ نے رانا زاہد حسین کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ وہ علالت کے باعث لاہور میں زیر علاج تھے اور آج […]

گرفتاریوں کا خدشہ، مسلم لیگ ن نے رہنمائوں اور کارکنان کو ہدایات جاری کر دیں

لاہور(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن )نے اپنے رہنماؤں اور کارکنوں کو گرفتاریوں سے بچنے کے لیے محتاط رہنے کی ہدایت کر دی ہے جبکہ با قاعدہ ہدایت نامہ جاری کیا گیا ہے۔نجی ٹی وی نے پارٹی ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ مسلم […]

بھیک نہیں اپنا حق مانگ رہے ہیں، مسلم لیگ ن کی حکومت ہمارے ساتھ اچھا سلوک نہیں کررہی، 2018 کے مالیاتی معاہدہ کے تحت آزاد کشمیر کو مطلوبہ گرانٹ مہیا کی جائے، وزیر اعظم آزاد کشمیر کی میڈیا سے گفتگو

مظفرآباد(پی آئی ڈی) وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر سردار تنویر الیاس خان نے کہا ہے کہ بھیک نہیں اپنا حق مانگ رہے ہیں،مسلم لیگ ن کی حکومت ہمارے ساتھ اچھا سلوک نہیں کررہی، 2018کے مالیاتی معاہدہ کے تحت آزادکشمیر کو مطلوبہ گرانٹ مہیا کی جائے۔تیرہویں […]

پاکستان مسلم لیگ ن اور پاکستان پیپلز پارٹی نے ملک میں عام انتخابات کیلئے مشروط آمادگی ظاہر کردی

اسلام آباد(پی این آئی )مسلم لیگ ن اور پاکستان پیپلز پارٹی نے ملک میں عام انتخابات کیلئے مشروط آمادگی ظاہر کردی۔نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز کے مطابق ن لیگ اور پیپلزپارٹی نے ملک میں عام انتخابات کروانے کیلئے مشروط آمادگی ظاہر کردی ہے، […]

ضمنی انتخابات، مسلم لیگ ن کی اتحادی حکومت کی پنجاب اسمبلی میں برتری ختم ہو گئی

اسلام آباد(پی این آئی)ن لیگ کے حمزہ شہباز اور اتحادیوں کے پاس صوبائی اسمبلی میں اکثریت ختم ہو گئی ، اراکین اور اپوزیشن کے ارکان کی تعداد172، 172 اراکین ہو گئی ۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب میں ن لیگ کے اراکین کی تعداد گزشتہ روز […]

اسحاق ڈار یا مفتاح اسماعیل؟ کون بہتر وزیر خزانہ ہے، مسلم لیگ ن دو دھڑوں میں تقسیم

اسلام آباد(پی این آئی)ملکی معیشت کی باگ ڈور کون بہتر سنبھالے گا؟ مفتاح اسماعیل یا اسحاق ڈار؟ مسلم لیگ ن کی قیادت اس معاملے پر دو دھڑوں میں بٹ گئی۔وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق لندن میں موجود سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی پاکستان […]

سیاسی منظر نامے میں بڑی تبدیلی ، مسلم لیگ ن کا ترین گروپ سے رابطوں میں تیزی

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ ن کی حکومتی ناراض اراکین سے رابطوں میں تیزی آگئی ، ترین گروپ سے تعاون کی درخواست کر دی ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کی قیادت نے جہانگیر ترین گروپ سے رابطہ کیا ہے اور […]

مسلم لیگ ن نے پیش کش مسترد کر دی، غنڈے اور بدمعاشوں سے بات نہیں ہوتی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر فواد چوہدری نے پی ڈی ایم میں شامل جماعتوں کو بات چیت کی پیش کش کی تھی جس کے جواب میں مسلم لیگ نون نے صلح صفائی کی یہ پیش کش مسترد کر دی، پارٹی ترجمان مریم اورنگزیب […]

سوات کی بااثر سیاسی اور قانونی شخصیت سینکڑوں ساتھیوں سمیت مسلم لیگ ن میں شامل

سوات(آئی این پی)سوات سیدو شریف شگئی سے تعلق رکھنے والے ممتاز قانون دان سیاسی و سماجی شخصیت میاں اقبال حسین ایڈوکیٹ سپریم کورٹ اور میاں کوثر حسین ایڈوکیٹ ھائی کورٹ اپنے خاندان اور سیکڑوں ساتھیوں سمیت ایک پروقار تقریب کے دوران پاکستان مسلم لیگ ن […]

گلگت بلتستان سے پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما مسلم لیگ ن میں شامل ہو گئے

اسلام آباد (آئی این پی) گلگت بلتستان سے پیپلزپارٹی کے سابق رکن اسمبلی جاوید حسین نے پارٹی کو خیرباد کہہ کر مسلم لیگ(ن) میں شمولیت کا اعلان کردیا۔شمولیتی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ آزادکشمیر اور گلگت بلتستان […]