آج کن کن شہروں میں شدید بارشیں ہو گی؟ موسم کا حال بتانے والوں نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق بدھ کے روز اسلام آباد، پنجاب ، خیبر پختونخوا اور کشمیر کے بیشتر اضلاع میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش ۔ اس دوران بالائی پنجاب،بالائی خیبر پختونخوااور کشمیر میں موسلادھار بارش کا بھی امکان ہے۔ جبکہ […]

کرونا وائرس برقرار۔۔۔ وہ اہم شہر جہاں مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاون نافذ کرنے کا نوٹیفیکیشن جاری

پشاور (پی این آئی) پشاور میں مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاون نافذ کرنے کا نوٹیفیکیشن جاری، صوبائی دارالحکومت کی انتظامیہ کی جانب سے شہر کے خطرناک علاقوں میں مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاون نافذ کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخواہ کے دارالحکومت پشاور میں مائیکرو اسمارٹ […]

ملک بھر میں موسلادھار بارشوں کی پیشنگوئی کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق پیشگوئی کے عین مطابق طاقتور ترین مون سون بارشوں کا سلسلہ سندھ میں گزشتہ شام سے شروع ہوچکا ہے رات گئے سے اب تک سندھ کے بیشتر جنوبی و وسطی علاقے وقفے وقفے سے بارشوں کی لپیٹ میں […]

تعلیمی ادارے کب کھولے جائیں گے؟ صوبائی حکومت نے تاریخ کا اعلان کر دیا

پشاور(پی این آئی):تعلیمی ادارے کب کھولے جائیں گے؟ صوبائی حکومت نے تاریخ کا اعلان کر دیا، صوبائی ڈائریکٹوریٹ آف ابتدائی و ثانوی تعلیم کی جانب سے تعلیمی ادارے 15 ستمبر سے کھولنے کا اعلامیہ جاری کردیا گیا۔اعلامیے کے مطابق اسکولوں کو کورونا ایس او پیز […]

پابندی کے باوجود کھولے جانے تعلیمی اداروں کیخلاف حکومت کا سخت ایکشن ،جرمانہ عائد کر دیا گیا

پشاور(پی این آئی):پابندی کے باوجود کھولے جانے تعلیمی اداروں کیخلاف حکومت کا سخت ایکشن ،جرمانہ عائد کر دیا گیا، حیات آباد میں حکومتی اجازت کے بغیر کھلنے والے اسکول پر پرائیویٹ اسکول ریگولیٹری اتھارٹی (پی ایس آر اے) نے جرمانہ عائد کر دیا۔انہوں نے کہا […]

الحمدللہ، پاکستان نےمسلسل دوسرے کامیابی حاصل کر لی ،ملک میں تیل اور گیس کے وسیع زخائر دریافت

کوہاٹ(پی این آئی)الحمدللہ، پاکستان نےمسلسل دوسرے کامیابی حاصل کر لی ،ملک میں تیل اور گیس کے وسیع زخائر دریافت، آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی لمٹیڈ (او جی ڈی سی ایل) نے خیبرپختونخوا کے ضلع کوہاٹ میں کوہاٹ میں تیل وگیس کے نئے ذخائر دریافت کرلیے۔او […]

رواں ہفتہ کے دوران ملک بھر میں موسلا دھار بارشوں کی پیشنگوئی،محکمہ موسیات نے الرٹ جاری کر دیا

لاہور: (پی این آئی)رواں ہفتہ کے دوران ملک بھر میں موسلا دھار بارشوں کی پیشنگوئی،محکمہ موسیات نے الرٹ جاری کر دیا، محکمہ موسمیات نے زیریں سندھ میں اربن فلڈنگ، فلش فلڈنگ اور نشیبی علاقے زیر آب آنے کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ مون سون […]

منگل کے روز بارشوں کا سلسلہ شروع، کہا ں کہاں بادل کھل کر برسیں گے؟ٹھنڈی ٹھنڈی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق منگل کے روز سندھ ،جنوبی بلوچستان ،جنوبی پنجاب کے بیشتر اضلاع میں آندھی / گرج چمک کے ساتھ بارش جبکہ وسطی و جنوبی خیبر پختونخواہ ، بالائی پنجاب، شمالی بلوچستان اورکشمیر کے اضلاع میں بھی آندھی اور گرج […]

تیل و گیس کی تلاش میں بڑی پیشرفت، کتنے نئے ذخائر دریافت کر لئے گئے ؟شاندار تفصیلات

کوہاٹ (پی این آئی)پاکستان میں تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافت، بتایا جا رہا ہے کہ ذخائر خیبر پختونخواہ کے ضلع کوہاٹ میں ملے۔ تفصیلات کے مطابق آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی لمیٹڈ نے خیرپختونخواہ کے ضلع کوہاٹ میں تیل و گیس کے نئے […]

رواں ہفتے معمول سے زیادہ بارشیں ہونے کا امکان ، موسم کا حال بتانے والوں کی اہم پیشنگوئی

لاہور (پی این آئی) رواں ہفتے ملک بھر میں معمول سے زیادہ بارشیں ہونے کا امکان، متوقع شدید بارشوں سے پنجاب، سندھ اور خیبر پختونخواہ کے شہری علاقوں میں اربن فلڈنگ جبکہ کشمیر اور گلگت بلتستان کے علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ، این ڈی […]

مون سون کا شدید ترین اسپیل برسنے کو تیار، کتنے دنوں تک بارشوں کا سلسلہ جاری رہے گا؟ محکمہ موسمیات کی بڑی پیشنگوئی

پشاور (پی این آئی) ملک کے شمالی ریجن کیلئے مون سون کے انتہائی شدت والے اسپیل کی پیشن گوئی، طوفانی بارشوں کے باعث خیبر پختونخوا کے اضلاع پشاور،چارسدہ ،مردان اورہری پور میں اربن فلڈنگ کاخدشہ، لوگوں کو نقل و حرکت محدود کرنے کی ہدایت، متعلقہ […]