پورا ہفتہ مسلسل بارشیں، تفصیلی پیشنگوئی کر دی گئی

اسلا م آباد(پی این آئی)ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کے نئے سلسلے کی آمد متوقع ہے پنجاب سندھ اور کشمیر کے علاقوں میں کہیں کہیں موسلادھار بارشیں متوقع ہے- اگلے 6 سے 7 روز کی تفصیلی موسمی پیشگوئی۔ہوا کا ایک کم دباؤ سندھ سے […]

کورونا وائرس کو شکست، پاکستان میں کورونا کیسز پانچ ماہ کی کم ترین سطح پر آگئے ، اچھی خبر

اسلام آباد (پی این آئی) نیشنل کمانڈ اینڈآپریشن سنٹر (این سی او سی) نے کورونا وائرس کے حوالے سے تازہ ترین اعداد وشمار جاری کر دیئے ہیں۔ پیر کو این سی او سی سے جاری کردہ اعدادو شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران […]

طوفانی بارشوں کا سلسلہ جاری، گھومنے پھرنے کے شوقین افراد ہو جائیں خبردار، الرٹ جاری کر دیا گیا

پشاور (پی این آئی) خیبرپختونخواہ میں طوفانی بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان، صوبے میں فلیش اور اربن فلڈنگ صورتحال پیدا ہونے کا خدشہ، سیاحوں کو شمالی علاقوں کا رخ نہ کرنے کی ہدایت۔ تفصیلات کے مطابق پشاورسمیت خیبر پختونخواہ میں آج سے […]

عوام تیار ی ہو جائے ، مون سون بارشوں میں شدت،سیلاب کا الرٹ جاری

اسلام آباد (پی این آئی) کراچی میں حالیہ بارشوں نے تباہی مچا دی ہے، بارشوں کے 6 سپیل مکمل ہوچکے ہیں، جبکہ اس حوالے سے آج سے ساتویں سپیل کی بھی پیش گوئی ہو گئی ہے۔ محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کرتے ہوئے کہا نشیبی […]

شہری ہو جائیں خبردار، ڈیم کے اسپل ویز کھولے جا رہے ہیں، ڈپٹی کمشنر نے کر دیا اعلان، محتاط رہیں، پھر نہ کہنا ہمیں خبر نہ ہوئی

اسلام آباد(پی این آئی):شہری ہو جائیں خبردار، ڈیم کے اسپل ویز کھولے جا رہے ہیں، ڈپٹی کمشنر نے کر دیا اعلان، محتاط رہیں، پھر نہ کہنا ہمیں خبر نہ ہوئی، راول ڈیم میں پانی کی سطح 1751 فٹ سے تجاوز کر گئی ہے جس کے […]

عثمان بزدار کس کی کارکردگی سے خوش ہوئے کہ شاباش ہی دیدی؟

لاہور(پی این آئی)عثمان بزدار کس کی کارکردگی سے خوش ہوئے کہ شاباش ہی دے دی؟،لاہور: عاشورہ پر بہتیرن سیکیورٹی انتظامات پر وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کابینہ کمیٹی برائے امن و امان کو شاباش دی ہے۔وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ […]

آج کن کن شہرو ں میں بارش ہو گی؟محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق پیر کے روز سندھ ، پنجاب ،خیبر پختونخوا، کشمیراور گلگت بلتستان میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔اس دوران پنجاب ، بالائی خیبر پختونخوا اورکشمیر میں چند مقا مات پر موسلادھار بارش کی […]

خبردار ہوشیار، پیر کے روز پاکستان کے کن کن علاقوں میں گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ بارش ہو گی؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد (پی این آئی)خبردار ہوشیار، پیر کے روز پاکستان کے کن کن علاقوں میں گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ بارش ہو گی؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی، محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک کے بیشتر علاقوں میں کل بارش کا […]

پاکستان میں کورونا وباء کا گراف مسلسل نیچے کیوں جا رہا ہے؟ جانیئے اس رپورٹ میں

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان میں کورونا وباء کا گراف مسلسل نیچے کیوں جا رہا ہے؟ عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب پاکستان میں264 نئے کیسز اور4 اموات ریکارڈ ہوئی ہیں۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق ملک بھرمیں کورونا سےاموات کی مجموعی تعداد6ہزار288 اور […]

اتوار سے منگل اور پیر سے بدھ تک بارش کے دو مختلف سلسلے ملک کے کن کن حصوں میں پانی برسائیں گے؟ محکمہ موسمیات کی پیشنگوئی آ گئی

اسلام آباد (پی این آئی) اتوار سے منگل اور پیر سے بدھ تک بارش کے دو مختلف سلسلے ملک کے کن کن حصوں میں پانی برسائیں گے؟ محکمہ موسمیات کی پیشنگوئی آ گئی، کراچی سمیت سندھ بھر میں آج سے بارشوں کے نئے سلسلے کی […]

اتوار کے روز کہاں کہاں بارش ہو گی؟محکمہ موسمیات کی بڑی پیشنگوئی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق اتوار کے روز سندھ ، شمال مشرقی وجنوبی پنجاب ،بالائی خیبر پختونخوا ، کشمیر اور گلگت بلتستان میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ اس دوران سندھ اورجنوبی پنجاب میں چند مقا مات […]