اتوار سے منگل تک بارشوں کی پیشنگوئی کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)ملک کےبیشتر بالائی علاقوں میں اگلے تین دنوں کے لیے ( اتوار سے منگل) اکثر مقامات پربارشوں کی پیشگوئی۔ملک کے بالائی علاقوں میں تیز بارشوں کا سلسلہ داخل ہو رہا ہے جس کے باعث اتوار(رات) سے منگل کے دوران پنجاب ، بالائی […]

پاکستان میں کورونا وائرس اپنی موت آپ مرنے لگا، کیسز کی تعداد کم ترین سطح پر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں کورونا کیسز اور اموات میں شرح کم ترین سطح پر آگئی، گزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا وائرس کا شکار صرف ایک مریض جاں بحق ہوا، جبکہ ملک بھر میں 319 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی، 8 […]

آج کن کن شہروں میں بارش ہونے کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق ہفتہ کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہیگا ۔ تاہم اسلام آباد، شمال مشرقی پنجاب ، زیریں سندھ ، بالائی خیبر پختونخوا ، کشمیر اور گلگت بلتستان میں تیز ہواؤں اور […]

پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری ، تیل و گیس کا ایک اورذخیرہ دریافت کر لیا گیا، یومیہ کتنا تیل اور کتنی گیس حاصل ہو گی؟

اسلام آباد (پی این آئی) آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل) نے جمعہ کو صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع کوہاٹ میں اپنی سیاب ون 1 ویل سے تیل و گیس کا ایک اور ذخیرہ کی دریافت کا اعلان کیا ہے۔کمپنی […]

اگلے چوبیس گھنٹوں میں کیا ہونیوالا ہے؟محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں کی پیشنگوئی کردی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق جمعه کے روز اسلام آباد، پنجاب ، بالائی خیبر پختونخوا ، کشمیراور گلگت بلتستان میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ اس دورن زیریں سندھ اور مشرقی بلوچستان میں چند مقا مات پر […]

کہاں کہاں بارشوں کا سلسلہ رکنے والا ہے اور کہاں سلسلہ جاری رہے گا؟ کئی علاقوں میں بارشوں کا نیا سسٹم بھی داخل ہونے کی پیشنگوئی

کراچی(پی این آئی)محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق گزشتہ تین دنوں سے سندھ کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارشوں کا سلسلہ جاری رہا کراچی تاحال شدید بارش جاری ہے- بارشوں کا سلسلہ سندھ کے بیشتر علاقوں سے تقریبا اختتام پذیر ہونے والا ہے- البتہ کراچی […]

پاکستان میں زیرِ علاج کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد مز ید کم ہو گئی ، ملک بھر میں ایکٹو کیسز کی تعداد کتنی رہ گئی؟

اسلام آباد (پی این آئی) نیشنل کمانڈ اینڈآپریشن سنٹر (این سی او سی) نے کورونا وائرس کے حوالے سے تازہ ترین اعداد وشمار جاری کر دیئے ہیں۔ جمعرات کو این سی او سی سے جاری کردہ اعدادو شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران […]

آج کہاں کہاں بارش ہو نے کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات نےشہریوں کو بڑی خبر دیدی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق جمعرات کے روز اسلام آباد، پنجاب ، خیبر پختونخوا اور کشمیر کے بیشتر اضلاع میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش ۔ اس دوران اسلام آباد،بالائی پنجاب،بالائی/وسطی خیبر پختونخوا اور کشمیر میں موسلادھار بارش کا بھی امکان […]

بارشوں کا سلسلہ کمزور پڑنے لگا،آئندہ 72گھنٹوں میں کہاں کہاں بادل برسیں گے؟پیشنگوئی کر دی گئی

کراچی(پی این آئی)محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق گزشتہ 72 گھنٹوں کے دوران سندھ کے بیشتر علاقوں میں بارش اور مختلف علاقوں میں شدید بارشیں ہوئی موجوده سلسلہ سندھ میں کمزور پڑچکا ہے اگلے 24 سے 36 گھنٹوں کے دوران بالائی و مغربی سندھ مشرقی […]

عثمان بزدار کا انجام جہانگیر ترین جیسا ہونیوالا ہے جہانگیر ترین کیساتھ جو ہوا وہ خود عمران خان نے کیا لیکن وزیراعلیٰ پنجاب کیساتھ جو کچھ ہونے جارہا ہے اس کے پیچھے کونسی طاقتیں ہیں؟ تہلکہ خیز انکشافات

اسلام آباد (پی این آئی)بزدار صاحب کے خلاف یہ پروپیگنڈا بھی شدت کے ساتھ کیا گیا کہ وہ میڈیا سے گھبراتے ہیں اور یہ کہ ٹی وی انٹرویوز نہیں دے سکتے حالانکہ وہ ماضی میں ٹی وی انٹرویوز دے چکے ہیں اور ابھی کل ہی […]

صحت سہولت پروگرام کے تحت صحت انصاف کارڈ تحصیل توئی خولہ کے گھر گھر پہچانا نصیراللہ خان وزیر کی مرہون منت ہے ۔ ملک غلام محمد دوتانی

وانا ( قسمت اللہ وزیر ) آج ضلع جنوبی وزیرستان تحصیل توئی خلہ سے تعلق رکھنے والے دوتانی قبائل کے عمائدین قبائلی رہنماء غلام محمد دوتانی، ملک طبیب خان دوتانی ، ٹھیکدار خان محمد دوتانی، باز محمد دوتانی، فالی لالا دوتانی، عصمت خان دوتانی اور […]