کرونا وائرس کی دوسری لہر کی انٹری ، ملکی بڑے صوبے میں نرسری سے پانچویں جماعت تک سکول بند ہونے کا امکان

کراچی(این این آئی) سندھ میں کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے باعث نرسری سے پانچویں جماعت تک اسکول بند ہونے کا امکان ہے۔پیرنٹس ایکشن کمیٹی نے بھی وزیرتعلیم سندھ سعید غنی سے اپیل کی ہے کہ جب تک کرونا مکمل طور پر ختم نہیں ہوجاتا، […]

تین صوبوں میں پرائمری سکول کھول دیئے گئے، ایک صوبے میں سکول نہیں کھولے گئے، صورتحال خراب

اسلام آباد(پی این آئی)تین صوبوں میں پرائمری سکول کھول دیئے گئے، ایک صوبے میں سکول نہیں کھولے گئے، صورتحال خراب، عالمی وبا کورونا وائرس کے باعث چھ ماہ سے بند پرائمری اسکولز میں آج تدریسی سرگرمیوں کا آغاز ہوگیا ہے۔پنجاب، سندھ اور خیبرپختونخوا میں نرسری […]

پری پرائمری، پرائمری اور مڈل کلاسیں 28 ستمبر سے کھل جائیں گی،کسی اسکول پر بھی دبائو نہیں ہے ،اگرکوئی یہ سمجھتا ہے کہ اس وقت کو اسکول نہیں کھول سکتا تو وہ نہ کھولے، سرکاری اعلان کر دیا گیا

کراچی (این این آئی)وزیر تعلیم و محنت سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ سندھ بھر میں پری پرائمری، پرائمری اور مڈل کلاسیں 28 ستمبر سے کھل جائیں گی، تمام نجی اور سرکاری تعلیمی ادارے جاری کردہ ایس او پیز کی پابند ہوگی اور جو […]

منظور حسین، پی ایس ٹی، جوائنٹ سیکرٹری پنجاب ٹیچرز یونین جہلم، تعارف اور خدمات

نام :- منظور حسین عہدہ :- پی ایس ٹی (گورنمنٹ ھائی سکول نمبر 2) + جوائنٹ سیکریٹری پنجاب ٹیچرز یونین جہلم تعلیمی قابلیت :- مڈل گورنمنٹ ہائی سکول کالا ڈپو چک جمال سے، میٹرک گورنمنٹ ہائی سکول جہلم سے ، انٹر و گریجویشن جی ٹی […]

زندگی بچانے والی ادویات کی قیمتوں پر دوبارہ نظرثانی کا فیصلہ کر لیا گیا، وفاقی کابینہ کا بڑا اقدام

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ اے پی سی کے حوالے سے ہمیں کوئی پریشانی تھی نہ ہے،قانون سے فرار شخص تندرست توانا بیٹھا ہوا تھا،توانائی کا گردشی قرضہ کینسر کی طرح پھیلتا جارہا ہے،توانائی شعبے […]

کورونا کے بڑھتے ہو ئے کیسز، مزید 11 سکول بند کر دیے گئے

بلوچستان(پی این آئی)کورونا کے بڑھتے ہو ئے کیسز، مزید 11 سکول بند کر دیے گئے، بلوچستان میں تعلیمی ادارے کھلتے ہی کورونا وائرس کے کیس رپورٹ ہونے لگے جس کے بعد کوئٹہ، چمن، ژوب، گوادر اور ڈیرہ بگٹی کے 11 اسکولز بند کر دیے گئے […]

آٹھویں جماعت تک کی کلاسز کب شروع ہوں گی؟ نئی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا

کراچی(پی این آئی)آٹھویں جماعت تک کی کلاسز کب شروع ہوں گی؟ نئی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا، سندھ کے تعلیمی اداروں میں چھٹی سے آٹھویں جماعت کا تدریسی عمل 28 ستمبرسے شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق سندھ کے […]

ملک محمد افضل میر وائس چیئرمین، پنجاب ٹیچرز یونین، جہلم، تعارف اور خدمات

نام:- ملک محمد افضل میر عہدہ:-ایلیمنٹری سکول ٹیچروائس چیئرمین پنجاب ٹیچرز یونین جہلم تعلیمی قابلیت :-ایم ایس سی ( ہیلتھ اینڈ فزیکل ایجوکیشن )بی ایڈ ( گورنمنٹ کالج آف ایجوکیشن لاہور )ایم ایڈ ( علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی) رہائش :-بمقام رجروڑ تحصیل و ضلع جہلمحال […]

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی غفلت، جمعہ کے روز چھٹی کے اوقات کار تبدیل،اساتذہ اور طلباء کو پریشانی کا سامنا

لاہور (پی این آئی)سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی غفلت، جمعہ کے روز چھٹی کے اوقات کار تبدیل،اساتذہ اور طلباء کو پریشانی کا سامنا ،سرکاری سکولوں میں جمعہ کے روز چھٹی کےحوالے سے نوٹیفیکیشن میں اوقات کارکو شامل ہی نہ کیا گیا، سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی غفلت […]

کورونا وائرس کی ملک میں بگڑتی صورتحال پرائمری کلاسز سے متعلق اہم فیصلے پر غور

اسلام آباد (پی این آئی )تعلیمی ادارے کھولنے کے بعد کورونا کیسز کی صورت حال کے پیش نظر محکمہ تعلیم سندھ نے پرائمری کلاسز مزید بند رکھنے پر غور شروع کر دیا۔ پرائمری کلاسوں کی تاریخ میں مزید ایک ماہ توسیع کا امکان ہے۔نجی ٹی […]

چوہدری افضال محمود، میڈیا سیکرٹری، پنجاب ٹیچرز یونین، ضلع جہلم، تعارف اور خدمات

نام : چوہدری افضال محمودرہائش :- گوجر پور ڈاکخانہ کالا گوجراں تحصیل و ضلع جہلم عہدہ:-پرائمری سکول ٹیچرمیڈیا سیکریٹری پنجاب ٹیچرز یونین جہلمممبر مشاورتی کونسل گوجر یوتھ فورم جہلماعزازی ممبر چوہدری رحمت علی فاؤنڈیشن (رجسٹرڈ) اسلام آباد تعلیمی قابلیت:-ایم اے سیاسیات پنجاب یونیورسٹیایم اے اردو […]