سمعیہ فیاض راجہ کی سردار مبشر نسیم کو سیکرٹری اطلاعات یوتھ ونگ ضلع پونچھ تعینات ہونے پر مبارکباد

مظفرآباد (پی این آئی) آل جموں و کشمیر مسلم کانفرنس شعبہ خواتین کی وائس چیئرپرسن میرپور ڈویژن محترمہ سمعیہ فیاض راجہ نے سردار مبشر نسیم کو سیکرٹری اطلاعات یوتھ ونگ ضلع پونچھ تعینات ہونے پر مبارکباد دیتے ہوئے کہاکہ چیئرمین یوتھ ونگ سردارعثمان علی خان […]

وزیر اعظم کی معاون خصوصی ڈاکٹر ثانیہ نشتر کا وانا کا دورہ، تنائی کے مقام پر احساس پروگرام کے سروے کا افتتاح کیا

وانا (قسمت اللہ وزیر ) وزیر اعظم پاکستان کی معاون خصوصی ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے جنوبی وزیرستان وانا کا دورہ کیا۔ انہوں نے تنائی کے مقام پر احساس پروگرام کے سروے کا افتتاح کیا۔ انہوں نے جنوبی وزیرستان وانا کے مشران اور نوجوانان سے خطاب […]

سپریم کورٹ آف پاکستان کی ہدایات کی روشنی میں سرکاری زمینوں سے ناجائز تجاوزات فوری ہٹائے جائیں، ڈپٹی کمشنر عمرکوٹ

عمرکو ٹ (سید فرقان ہاشمی) سپریم کورٹ آف پاکستان کی ہدایات کے تحت صوبائی اور وفاقی حکومت کی حدوں میں آنے والی سرکاری زمینوں سے ناجائز تجاوزات فوری طور ہٹانے کے سلسلے میں ڈپٹی کمشنر عمرکوٹ ندیم الرحمن میمن کی صدارت میں ڈپٹی کمشنر آفیس […]

سکول بند کرنے کا فیصلہ مسترد،پرائیویٹ سکولوں نے بچوں کو بغیر وردی سکول آنے کی اجازت دیدی

لاہور (پی این آئی) وفاقی حکومت نے کورونا کے بڑھتے ہوئے پھیلاؤ کے پیش نظر ملک بھر کے تمام تعلیمی اداروں کو 26 نومبر سے بند کرنے کا اعلان کیا تھا لیکن پرائیویٹ اسکولز ایسوسی ایشن نے حکومتی فیصلہ مسترد کر دیا تھا تاہم پولیس […]

’’وہ امتحان جو اب نہیں لیا جائے گا‘‘میٹرک اور انٹر میڈیٹ کے طالبعلموں کیلئے بڑا اعلان

لاہور( پی این آئی ) محکمہ تعلیم پنجاب نے آئندہ سال میٹرک اورانٹرمیڈیٹ کے امتحان میں پریکٹیکلز نہ لینے کا اعلان کر دیا ہے۔طالبعلموں کیلئے بڑا اعلان، نوٹیفکیشن کے مطابق پنجاب بورڈکمیٹی آف چیئرمینزنے عملی امتحان نہ لینے کاحتمی فیصلہ کیا ہے۔ پریکٹیکلز سے متعلق […]

25 نومبر سے اسکول بند کرنے کا فیصلہ متوقع

1اسلام آباد(پی این آئی ) وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ حکومت پیر کو تمام اکائیوں کے اجلاس میں تجویز پیش کرے گی کہ سکول بند کر دیے جائیںگے ۔نجی ٹی وی کے مطابق ملک بھر میں کورونا وائرس سے بڑھتی اموات […]

کمپیوٹر ٹیچرز کی نوکریوں کو بڑا خطرہ لاحق ہو گیا، سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کاکون سے کمپیوٹر ٹیچر کو فوری ہٹانے کا حکم؟؟

لاہور(این این آئی) سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے آئی ٹی لیب نہ ہونے پرسکولوں سے کمپیوٹر ٹیچر کو فوری ہٹانے کا حکم جاری کردیا ۔تفصیلات کے مطابق محکمہ تعلیم نے جن سکولوں میں آئی ٹی لیب موجود نہیں وہاں سے آئی ٹی ٹیچر کو ہٹانے کا […]

بیلجیم، کلاس میں گستاخانہ خاکہ دکھانے پر استاد معطل، استاد نے اپنی کلاس میں وہی خاکے دکھائے جو فرانس کے استاد نے دکھائے تھے

برسلز (آئی ا ین پی ) بیلجیم میں ایک اسکول کے استاد کو کلاس میں گستاخانہ خاکہ دکھانے پر معطل کر دیا گیا ۔ معطل ہونے والا استاد بیلجیم کے دارالحکومت برسلز کے علاقے مولن بیک کے ایک اسکول میں پڑھاتا تھا۔ مولن بیک میں […]

اظہر سلطان ملک، ایس ایس ٹی (SST)، ڈسٹرکٹ کوآرڈینیٹر پنجاب ٹیچرز یونین ضلع جہلم، تعارف اور خدمات

نام : اظہر سلطان ملک رہائش : دلاور نزد دارا پور تحصیل و ضلع جہلم عہدہ: ایس ایس ٹی (SST) سکول کا نام : مہر علی اعظم شہید گورنمنٹ ہائی اسکول چکری ضلع جہلم تنظیمی ذمہ داری : ڈسٹرکٹ کوآرڈینیٹر پنجاب ٹیچرز یونین ضلع جہلم […]

آزاد کشمیر حکومت ملازمین کے مسائل حل کرنے میں مکمل نا کام ہو چکی ہے، لیڈی ہیلتھ ورکر ہڑتالوں پر ہیں حکومت ان کے مسائل فوری طور پرحل کرے، ریحانہ خان

مظفرآباد(پی این آئی) آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس شعبہ خواتین کی سینئر وائس چیئرپرسن ریحانہ خان نے کہا کہ موجودہ حکومت ملازمین کے مسائل حل کرنے میں مکمل ناکام ہوچکی ہے۔انتقامی تبادلہ جات عروج پر ہیں۔ لیڈی ہیلتھ ورکر ہڑتالوں پر ہیں حکومت لیڈی ہیلتھ […]

اسکولوں میں بریک پر پابندی لگ گئی، چھٹی بھی جلدی دینے کا فیصلہ ، نئے اوقات کار جاری

پشاور(پی این آئی) خیبرپختونخواہ کے اسکولوں میں اسمبلی اور بریک پر پابندی عائد، پرائمری و مڈل اور ہائی اسکولوں کے اوقات کار می میں بھی کمی کر دی گئی، چھٹی ساڑھے 12 بجے ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ تعلیم خیبرپختونخواہ نے صوبے کے تعلیمی ادارون […]