پاکستان کے کن علاقوں میں اسکولوں کی تعطیلات 14 فروری تک بڑھا دی گئیں؟

پشاور (این این آئی)خیبرپختونخوا میں ڈائریکٹر محکمہ تعلیم حافظ محمد ابراہیم نے کہا ہے کہ پشاور سمیت صوبے کے سمر زون میں تمام تعلیمی ادارے کھل گئے ہیں، ونٹر زون کے اسکولوں کی تعطیلات 14 فروری تک بڑھائی گئی ہیں۔محکمہ تعلیم کے مطابق یونیورسٹیز، پرائمری […]

یکم فروری سے سکول نہیں کھولے جائیں گے، وہ صوبہ جہاں تعطیلات بڑھا دی گئیں

پشاور (پی این آئی) یکم فروری سے اسکول نہیں کھلیں گے، صوبائی حکومت نے تعطیلات میں اضافہ کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخواہ کی حکومت نے سردی کی شدید لہر کی وجہ سے صوبے کے بیشتر علاقوں کے تعلیمی ادارے یکم فروری سے کھولنے کا […]

حلوائی کی دکان، نانا جی کی فاتحہ، نیب نے 43 لاکھ ڈالرز ٹیکس کاٹے بغیر براڈ شیٹ کو جرمانہ ادا کر دیا، اب نیب ایف بی آر کو 43 لاکھ ڈالرز ٹیکس جمع کرائے گا

اسلام آباد(این این آئی)قومی احتساب بیورو (نیب ) نے براڈ شیٹ کو جرمانے کی ادائیگی میں جلدی بازی کرکے قومی خزانے کو 69 کروڑ روپے کا نقصان پہنچا دیا۔نجی ٹی وی کے مطابق نیب نے براڈ شیٹ کو جرمانہ ادا کرنے میں جلدی کر دی […]

امریکا نے کورونا وائرس کی ابتداء کی ٹھوس، شفاف اور عالمی تحقیقات کا مطالبہ کردیا

واشنگٹن (این این آئی)امریکا نے کورونا وائرس کی ابتداء کی ٹھوس، شفاف اور عالمی تحقیقات کا مطالبہ کردیا۔ترجمان وائٹ ہائوس Psaki Jen نے کہا کہ لازمی ہے کہ ہم اس بات کی تہہ تک پہنچیں کہ کورونا وائرس کس طرح ظاہر ہوا اور پوری دنیا […]

بھوک کی وجہ سے میری انتڑیوں میں زخم ہو گئے تھے، پہلے کام کا معاوضہ 7 روپے ملا تھا، بڑے اداکار کی بڑی کہانی

لاہور( این این آئی) سینئر اداکار عرفان کھوسٹ نے کہا ہے کہ ایسے حالات بھی دیکھے ہیں کہ بھوک کی وجہ سے میری انتڑیوں میںز خم ہو گئے تھے،پہلے کام کا معاوضہ7روپے ملا تھا جس میں سے پانچ روپے والدہ اور دو روپے والد کو […]

کورونا ایس او پی کی تاریخ میں توسیع کا اعلان، رات 10 بجے کے بعد ریسٹورنٹس کے باہر کھانے کی اجازت دیدی گئی

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان کے ادارے نیشنل کمانڈ آپریشن سینٹر نے کورونا کے باعث ملک بھر میں رات 10 بجے تک ہوٹلوں کی بندش اور باہر کھانا کھانے کی پابندی اٹھا لی ہے۔ یہ پابندی این سی او سی کی طرف سے بدھ کو جاری ہونے […]

سپریم کورٹ میں ڈیلی ویجز اساتذہ کا کیس،120 روپے روزانہ؟ کیا حکومت نے اساتذہ کو دیہاڑی دار بنا دیا ہے؟

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ نے محکمہ تعلیم کے ملازمین کی مستقلی کے بعد پے پروٹیکشن سے متعلق کیس میں محکمہ تعلیم کی اپیل خارج کر دی ۔ چیف جسٹس نے کہاکہ ڈیلی ویجز ملازمین کی کیا پالیسی ہے ؟ کیا یہ ڈیلی ویجز […]

احساس کفالت پروگرام کا دائرہ کار وسیع کرنے کا فیصلہ، لاکھوں مستحق خاندانوں کو خوشخبری سنا دی گئی

پشاور(آن لائن) وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے احساس پروگرام ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے کہا ہے کہ معاشرے کے پسے ہوئے طبقات کو ریلیف کی فراہمی موجودہ حکومت کا مشن ہے۔ احساس کفالت پروگرام کا دائرہ کار 70 لاکھ مستحق خاندانوں تک وسیع کر دیا گیا […]

جنوبی پنجاب الگ سیکرٹریٹ، خرچے بڑھ گئے، کارکردگی صفر

ملتان(پی این آئی)31 اگست 2020 کو وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے مختلف محکموں کے 12 سیکریٹریز کی منظوری دے کر جنوبی پنجاب کے انتظامی طور پر تین ڈویژنز پر مشتمل سیکریٹیریٹ کو عملی طور پر فعال بنا دیا تھا۔اس وقت تحریک انصاف کی حکومت […]

فاروق حیدر اپنی حکومت کے آخری مہینوں میں عوام پر ظلم کروا رہے ہیں، اس کا حساب دینا ہو گا، ریحانہ خان

مظفرآباد (پی این آئی) آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس شعبہ خواتین کی وائس چیئرپرسن ریحانہ خان نے کہا ہےکہ فاروق حیدر اپنی حکومت کے آخری مہینوں میں جو عوام پر ظلم کروا رہے ہیں ان کا حساب انھیں دینا ہوگا، ساڑھے چار سال تک کارکن […]

عمر کوٹ، ضمنی انتخاب کی تیاریاں عروج پر، انتظامیہ متحرک ہو گئی

عمرکو ٹ (سید فرقان ہاشمی) ڈپٹی کمشنر عمرکوٹ ندیم الرحمان میمن نے کہا ہے کہ صوبائی نشست پی ایس عمرکوٹ پی ایس 52 عمرکوٹ کے ضمنی انتخابات کو صاف و شفاف طریقے سے  منعقد کروانا اہم ہدف ہے جسکے حصول کے لئے تمام متعلقہ محکموں […]