کویت کے نئے امیر کون ہیں؟ عمر کتنے سال ہے؟ مرحوم سے کیا رشتہ ہے؟ 50سال سے کیا ذمہ داری انجام دے رہے تھے؟ حیران کن تفصیلات آ گئی

کویت سٹی (آئی ین پی )کویت کے ولی عہد شیخ نواف الاحمد الجابر الصباح کو ملک کا نیا امیر مقرر کردیا گیا۔عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق امیر کویت شیخ صباح الاحمد الجابر الصباح کے انتقال کے بعد کویت کی کابینہ نے ولی عہد کو نیا […]

کویت میں صف ماتم بچھ گئی، اہم ترین شخصیت کا انتقال، عالم عرب میں سوگ شروع ہو گیا

کویت (پی این آئی)کویت میں صف ماتم بچھ گئی، اہم ترین شخصیت کا انتقال، عالم عرب میں سوگ شروع ہو گیا،امیر کویت شیخ صباح الاحمد الجابر الصباح طویل علالت کے باعث کچھ دیر قبل جان فانی سے کوچ کرگئے۔عرب خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے […]

سعودی عرب پاکستان کی معاشی امداد جاری رکھے گا، سعودی عرب سے پاکستان کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

ریاض(پی این آئی) پاکستان میں 2001ء سے 2009ء تک سعودی عرب کے سفیر کے طور پر خدمات انجام دینے والے معروف سعودی صحافی ڈاکٹر علی عواض العسیری نے دعویٰ کیا ہے کہ کچھ دُشمن طاقتیں منظم انداز سے اختلافات پیدا کرنا چاہتی ہیں۔ ڈاکٹر العسیری […]

شاہ محمود قریشی نے چینی ہم منصب سے ملاقات دو طرفہ تعلقات، خطے کی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (پی این آئی)شاہ محمود قریشی نے چینی ہم منصب سے ملاقات میں کہا ہے کہ پاکستان چین خطے میں استحکام کےلیے بااعتماد اسٹریٹیجک شراکت دار ہیں۔تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے روسی دارالحکومت ماسکو میں منعقدہ ایس سی او کونسل […]

موسم سرما میں کورونا وائرس شدت اختیارکرسکتا ہے، پاکستانیوں کو خبردار کر دیا گیا

ملتان (پی این آئی) وزیرخارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ موسم سرما میں کورونا وائرس شدت اختیارکرسکتا ہے، پاکستان میں کورونا صورتحال بہتر ہوئی ہے، اللہ کا شکر ہے کہ آج حضرت امام حسین کی یاد کورونا سے نجات کے ماحول میں […]

ایک اور اہم اسلامی ملک سی پیک میں شامل ہونے کو تیار،پاکستانی ماہرین نے بھی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد  (آئی این پی)   ایران کے   سفارتکاروں اور  خارجہ  پالیسی ماہرین نے کہا ہے کہ ایران سی پیک  میں شامل ہونے کے لئے تیار ہے، چابہار اور گوادر  بندرگاہوں کو جوڑنے سے دونوں ہمسایہ ممالک کے مابین علاقائی تعاون کی راہ ہموار […]

چین نے دوستی کا حق ادا کر دیا، مسئلہ کشمیر پر پاکستان کا موقف اپنا لیا، عالمی برادری کو واضح اور دوٹوک پیغام

اسلام آباد(آئی این پی ) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھارت کے غیرقانونی اقدام پر چین نے واضح موقف اپناتے ہوئے مقبوضہ کشمیر کو متنازع علاقہ قرار دیا ہے ،مقبوضہ کشمیر میں لاک ڈاون کیخلاف علم بغاوت بلند ہو گیا ہے، […]

پاکستان کہیں اسلامی ممالک کی پراکسی وار کا میدان نہ بن جائے سینئر صحافی سلیم صافی نے خوفناک خطرے سے پیشگی آگاہ کردیا‎

اسلام آباد(پی این آئی ) سینئر سلیم صافی نے کہا کہ متحدہ عرب امارات نے اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات قائم کیے جس پر ترکی اور ایران کی طرف سے شدید مخالفت کی گئی تاہم پاکستانی دفتر خارجہ نے اس فیصلے کو ویلکم کیا نہ […]

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دھمکی کا ’اثر‘ یا پھر کچھ اور۔۔ سعودی عرب نے اسرائیل کو تسلیم کرنے کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد(پی این آئی ) سعودی عرب اسرائیل کو تسلیم کرنے یا تسلیم نہ کرنے بارے میں اس حد تک پالیسی اختیار کر چکاہے کہ سمجھ نہیں آرہی کہ اس کی اصل پالیسی کیا ہے لیکن کچھ بیانات ایسے جن کا غور سے جائز لیا […]

سعودی عرب کا بھی اسرائیل کو تسلیم کرنے سے انکار‎

برلن(پی این آئی)سعودی عرب نے کہا ہے کہ وہ اس وقت تک متحدہ عرب امارات کی تقلید میں اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات قائم نہیں کرسکتا جب تک یہودی ریاست فلسطینیوں کے ساتھ امن معاہدے پر دستخط نہ کردیں۔سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان […]

آصف زرداری کی آج پیشی، احتساب عدالت اور نیب دفاتر کی سیکورٹی بڑھا دی گئی، غیر متعلقہ افراد کے داخلے پر پابندی عائد، پیپلز پارٹی کا احتجاج

اسلام آباد(پی این آئی):آصف زرداری کی آج پیشی، احتساب عدالت اور نیب دفاتر کی سیکورٹی بڑھا دی گئی، غیر متعلقہ افراد کے داخلے پر پابندی عائد، پیپلز پارٹی کا احتجاج، احتساب عدالت اسلام آباد میں توشہ خانہ ریفرنس کی سماعت آج ہوگی۔ سابق صدر آصف […]