اسرائیل کو تسلیم کرنے کے بدلے پاکستان کو جدید ٹیکنالوجی سمیت کیا پیشکش کی گئی؟ پاکستان نے بھی اپنا فیصلہ سنا دیا

لاہور (پی این آئی) سابق وزیر خارجہ خورشید محمود قصوری نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیل نے پیشکش کی تھی کہ وہ جدید ترین نینو ٹیکنالوجی پاکستان کے ساتھ شیئر کریں گے اور پاکستان میں آ کر زراعت کا معیار بلند کریں گے ۔ لیکن […]

فرانس سے تعلقات منقطع کرنے کا معاملہ وزیراعظم عمران خان نےاہم قدم اٹھا لیا

اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے گستاخانہ خاکوں کی اشاعت پر فرانس سے سفارتی تعلقات منقطع پر مشاورت کے لئے وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس (کل)منگل کو طلب کرلیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں وفاقی کابینہ فرانس سے سفارتی تعلقات منقطع کرنے […]

فرانس سے تعلقات منقطع کرنے کا معاملہ، وزیراعظم نے منگل کو کابینہ کا اہم اجلاس طلب کرلیا

اسلام آباد(این این آئی) وزیراعظم عمران خان نے گستاخانہ خاکوں کی اشاعت پر فرانس سے سفارتی تعلقات منقطع پر مشاورت کے لئے وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس منگل کو طلب کرلیا ہے۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں وفاقی کابینہ فرانس سے سفارتی تعلقات منقطع کرنے سے […]

اسلامی کانفرنس تنظیم کی طرف سے کشمیر کاز کی بھرپور حمایت کا اعادہ، کشمیر کی گذشتہ سال 5 اگست کی صورتحال واپس لانے کا مطالبہ

اسلام آباد(این این آئی)’او۔آئی۔سی‘ کے نیامے میں منعقدہ سینتالیسویں اجلاس میں پیش کردہ قرارداد ہفتہ کو متفقہ طورپر منظور کرلی گئی جس میں وزراخارجہ کونسل نے کشمیر کاز کے لئے اپنی بھرپور حمایت کا اعادہ کیا ہے۔ ’او۔آئی۔سی‘ نے دوٹوک طورپر بھارت کے پانچ اگست […]

اسرائیل کو تسلیم کرنے کے حوالے سے ملٹری قیادت کا بڑا فیصلہ بھی سامنےآگیا

اسلام آباد (پی این آئی) اسرائیل کو کسی صورت تسلیم نہیں کیا جائے، سول و ملٹری قیادت کا متفقہ فیصلہ۔ تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی چوہدری غلام حسین اور صابر شاکر کی جانب سے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا […]

پاکستان اسرائیل کو تسلیم کرنے پر غور کر سکتا ہے مگر کس شرط پر؟ عالمی طاقتوں کو دوٹوک پیغام دیدیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان نے اسرائیل کو تسلیم کرنے کی سختی سے تردید کردی، دفتر خارجہ نے کہا کہ پاکستان کیلئے اسرائیل کو تسلیم کرنا خارج ازامکان ہے،وزیراعظم اسرائیل اور فلسطین سے متعلق ٹھوس مئوقف دے چکے، فلسطین کا مسئلہ حل ہونے تک اسرائیل […]

نومنتخب امریکی صدر جو بائیڈن کی کابینہ کا اعلان ہو گیا، کون کون شامل؟ پاکستان سے کس کا کیا تعلق؟

لندن(پی این آئی)نومنتخب امریکی صدر جو بائیڈن کی کابینہ کا اعلان ہو گیا، کون کون شامل؟ پاکستان سے کس کا کیا تعلق؟امریکہ کے نومنتخب صدر جوبائیڈن نے منگل کو اپنی نئی کابینہ کا اعلان کیا۔بائیڈن کی نئی کابینہ میں لنڈا تھامس کواقوام متحدہ میں امریکی […]

امریکا کی جانب سے پاکستان پر اسرائیل کو تسلیم کرنے کیلئے دبائو کی خبریں، حکومت کا دوٹوک ردِعمل سامنے آگیا

اسلام آباد (پی این آئی) اسرائیل کو تسلیم کرنے کے حوالے سے امریکی دباؤ کی رپورٹس کو مسترد کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ نے کہا کہ ذرائع ابلاغ میں اسرائیل کو تسلیم کرنے کے بارے میں وزیراعظم کے بیان […]

جوبائیڈن کی فتح کے بعد امریکا میں حالات کشیدہ ، لیول 5کا سیکیورٹی الرٹ جاری، ڈونلڈ ٹرمپ نے بھی شکست پربڑا اعلان کر دیا

واشنگٹن(پی این آئی) امریکا کی ریاست پینسلوینیا نے نتائج کا اعلان کردیا ہے جس کے بعد ریاست 20الیکٹرول کالج ملنے سے جوبائیڈن کے الیکٹرول کالج کے 273ووٹ حاصل کرکے امریکا کے 46ویں صدر منتخب ہوگئے ہیں جبکہ ان کے مدمقابل ری پبلکن امیدوار ڈونلڈ جے […]

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے بھی ایاز صادق کے متنازعہ بیان کی مخالفت کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)سابق وزیراعظم و مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما شاہدخاقان عباسی نے کہا ہے کہ ایازصادق منجھے ہوئے سیاستدان ہیں، انہیں یہ بات پارلیمنٹ میں نہیں کہنا چاہیے تھی لیکن میرے خیال میں وہ شاید کنفیوژن کا شکار ہوگئے۔نجی ٹی وی کے […]

شاہ محمود قریشی کا ہمسایہ ملک سے ٹیلی فونک رابطہ، کیا کچھ زیر بحث آیا؟

اسلام آباد(پی این آئی)شاہ محمود قریشی کا ہمسایہ ملک سے ٹیلی فونک رابطہ، کیا کچھ زیر بحث آیا؟، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے افغان وزیر خارجہ محمد حنیف آتمر کے ساتھ ٹیلیفونک رابطہ کیا جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا […]