پیپلزپارٹی اور ن لیگ نے 5سال پورے کئے، ہمیں بھی 5سال پورے کرنے دیں،پی ٹی آئی رہنما کی اپوزیشن سےاپیل

لاہور (پی این آئی)گورنر پنجاب چودھری سرور نے کہاہے کہ ملک کا بڑا مسئلہ کرپشن اور مہنگائی ہے،اپوزیشن بتائے مہنگائی اور کرپشن سے کیسے چھٹکارا حاصل کرنا ہے،اپوزیشن کہتی ہے آپ کے 2سال ہوگئے اب گھر جاوَ،گورنر پنجاب نے کہاکہ پیپلزپارٹی اور ن لیگ نے […]

122 سالہ اپنی مشترکہ سرزمین پرپاسپورٹ اور ویزے لیکر آنا جانا قبول نہیں، مجبور کیا گیا تو بارڈر کے دونوں طرف کے پشتون باڑ کو اکھاڑ دینگے، محمود خان اچکزئی

کوئٹہ(این این آئی)پشتونخواملی عوامی پارٹی کے چیئرمین محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ 122سالہ اپنی مشترکہ سرزمین پرپاسپورٹ اور ویزے لیکر آنا جانا قبول نہیں اگر مجبور کیا گیا تو بارڈر کے دونوں طرف کے پشتون باڑ کو اکھاڑ دیں گے ہم کمزورہیں لیکن […]

اپوزیشن جماعتوں کے ارکان پارلیمنٹ استعفے کب دیں گے؟ فیصلہ کر لیا گیا، اعلان کب کیا جائے گا؟

کراچی(پی این آئی)اپوزیشن جماعتوں کے ارکان پارلیمنٹ استعفے کب دیں گے؟ فیصلہ کر لیا گیا، اعلان کب کیا جائے گا؟پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ نے حکومت مخالف احتجاجی تحریک کے حوالے کئی نکات پر مشتمل اپنی آئندہ کی حکمت عملی طے کرلی ہے جب کہ پی ڈی […]

پاکستان بھاری اکثریت میں ووٹ لے کر اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کا رکن منتخب ہو گیا ، پاکستانیوں کیلئےبڑی خوشخبری

اسلام آباد (پی این آئی )پاکستان نے ایک اور اہم سفارتی کامیابی حاصل کرلی ہے اور بھاری اکثریت سے آئندہ 3 سال کیلئے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کارکن منتخب ہوگیا۔پاکستان نے اقوام متحدہ انسانی حقوق کونسل کے انتخابات میں ریکارڈ ووٹ حاصل کیے […]

پاکستان کی بڑی سفارتی کامیابی، ریکارڈ ووٹ حاصل کرکے پاکستان اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کی کونسل کا رکن منتخب ہو گیا

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان کی اہم سفارتی کامیابی، اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کی کونسل کا رکن منتخب ہو گیا، تفصیلات کے مطابق پاکستان اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کی کونسل کا رکن منتکب ہوگیا ہے۔پاکستان نے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کی کونسل […]

ترکی اور ایران سے قربت پاکستان کو مہنگی پڑے گی، عرب ممالک عمران خان کی مخالفت میں اترآئے

اسلام آباد(پی این آئی)سینیئر صحافی رؤف کلاسرا نے کہا ہے کہ عمران خان فارن پالیسی کو ایسے چلا رہے ہیں جیسے ڈومیسٹک پالیسی چلا رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے سینیر صحافی رؤف کلاسرا نے کہا کہ جس […]

۔جو پارلیمنٹیرینز اور پارٹی رہنماءنواز شریف کے بیانئے کی مخالفت کریں گےان کیساتھ کیا سلوک کیا جائیگا؟ ن لیگ کی اعلیٰ قیادت کا بڑا فیصلہ

لاہور (پی این آئی) مسلم لیگ ن نے نوازشریف کے بیانیے کی مخالفت کرنے والوں کو فارغ کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے، حکومت مخالف تحریک کیلئے پارٹی قائد کا بیانیہ ”ووٹ کو عزت دو “سرفہرست ہوگا، قوم کیلئے آواز اٹھانا ہوگی، بزدلوں کی پارٹی یا […]

ہمیںکوئی پرواہ نہیں کہ آئندہ کا امریکی صدر کون ہوگا؟ایرانی ترجمان نے خبردار کر دیا

تہران (شِنہوا)ایران نے کہا ہے اسے کوئی پرواہ نہیں کہ نومبر میں ہونے والے امریکی صدارتی انتخابات میں کون امریکہ کا صدر بنتا ہے۔ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان سعید خطیب زادے نے پیر کو تسنیم خبر ایجنسی کو بتایا کہ اصل معاملہ یہ ہے […]

اپوزیشن کو احتجاج کا حق ہےمگر۔۔وزیراعظم عمران خان نے کس شرط پر احتجاج کی اجازت دیدی؟ خبردار بھی کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اپوزیشن کو احتجاج کا حق ہے، قانون توڑا تو جیل میں ڈال دیں گے،اپوزیشن کے دباؤ میں آکر این آراونہیں دوں گا، پاور چھوڑ دوں گا ،اپوزیشن نے استعفے دیے تو فوری منظور […]

لداخ بھارت کا حصہ نہیں، عسکری تعمیرات سےباز آجاؤ‘ چین کی دھمکی، بھارتی فوج پہلی بار لداخ کی سرحد پر سردیاں گزارنے کی تیاریاں کر رہی ہے

بیجنگ (این این آئی) چین نے ایک بار پھر بھارت کو انتباہی انداز میں کہا ہے کہ لداخ اس کا حصہ نہیں اس لیے بھارت وہاں عسکری تعمیرات سے باز رہے، یہ اقدام کشیدگی میں اضافہ کا باعث بن سکتا ہے۔تفصیلات کے مطابق بغل میں […]

نواز شریف کی واپسی کیلئے وزیراعظم عمران خان نے ایجنسی کو خصوصی ٹاسک سونپ دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت نے سابق وزیراعظم محمد نواز شریف کو واپس لانے کیلئے برطانوی حکومت کو خط لکھنے کا فیصلہ کرلیا ہے، وزارت خارجہ اور ایف آئی اے کو خط لکھنے کا ٹاسک سونپ دیا گیا ہے، اپوزیشن کی تحریک کے […]