کنٹونمنٹ بورڈ الیکشن میں (ن) لیگ کا ساتھ دینے کا مطلب یقینی خدمت اور مسائل سے نجات ہے ، شہباز شریف

لاہور (آئی این پی ) پاکستان مسلم لیگ(ن)کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے کہ عوام سے اپیل ہے کہ کنٹونمنٹ بورڈ کے انتخابات میں بھرپور شرکت کریں۔ اتوار کو اپنے بیان میں شہباز شریف نے کہا ہے کہ عوام سے […]

کنٹونمنٹ الیکشن، خیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی نے پھر میدان مار لیا

پشاور(پی این آئی)کنٹونمنٹ الیکشن، خیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی نے پھر میدان مار لیا۔۔۔ پاکستان تحریک انصاف نے ایک دفعہ پھر خیبر پختونخوا میں میدان مار لیا ہے۔خیبرپختونخوا کے کل 37 وارڈز میں سے پاکستان تحریک انصاف نے 18 سیٹیں اپنے نام کی ہیں۔ آزاد […]

کنٹونمنٹ انتخابات میں ن لیگ کی کامیابی، مریم نواز نے خوشی میں پہلا بیان جاری کر دیا

لاہور (پی این آئی) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ دشمن نمبر ون ہونے کے باوجود کنٹونمنٹ بورڈ انتخابات میں ان کی پارٹی اچھا پرفارم کر رہی ہے۔ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں مریم نواز نے کہا کہ سب سے […]

کنٹونمنٹ بورڈ الیکشن، سیالکوٹ میں ن لیگ نے پی ٹی آئی کو پچھاڑ دیا

سیالکوٹ(پی این آئی)کنٹونمنٹ بورڈ الیکشن، سیالکوٹ میں ن لیگ نے پی ٹی آئی کو پچھاڑ دیا۔۔۔ سیالکوٹ کنٹونمنٹ بورڈ انتخابات میں پاکستان مسلم لیگ(ن) نے میدان مار لیا ہے۔سیالکوٹ کے پانچ وارڈز میں پاکستان مسلم لیگ(ن) نے تین سیٹیں اپنے نام کی ہیں جبکہ دو […]

کنٹونمنٹ بورڈ انتخابات، دو شہر جہاں سے پی ٹی آئی نے کلین سویپ کر دیا

لاہور(پی این آئی)کنٹونمنٹ بورڈ انتخابات، دو شہر جہاں سے پی ٹی آئی نے کلین سویپ کر دیا۔۔۔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے بنوں اور کھاریاں کنٹونمنٹ بورڈ کی تمام سیٹیں جیت لیں ہیں۔ بنوں اور کھاریاں کنٹونمنٹ بورڈ کی تمام سیٹیں اپنے نام […]

کنٹونمنٹ الیکشن، ملتان سے پی ٹی آئی کو دس میں سے ایک بھی نشست نہ مل سکی، ن لیگ کتنی نشتیں لے گئی؟

ملتان (پی این آئی) کنٹونمنٹ بورڈ انتخابات کے اب تک موصول ہونے والے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق ملتان شہر سے حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) ایک بھی نشست نہ جیت سکی۔ ملتان کینٹ کے انتخابات میں 10 نشستوں […]

چھوٹی سیاسی جماعت بنانے کا کیا فائدہ ہے؟ شیخ رشید نے پارٹی ممبرشپ نہ بڑھانے کی وجہ بتا دی

راولپنڈی(پی این آئی ) وفاقی وزیر داخلہ اور سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ میں اپنی سیاسی جماعت کی ممبر شپ بڑھانے کی خواہش نہیں رکھتا، میں ایک ووٹ کا لیڈر ہوں، مجھے اپنی جماعت کی ممبر شپ بڑھانے کی ضرورت […]

ملک بھر میں کنٹونمنٹ انتخابات، تحریک انصاف دوسرے نمبر پر۔۔پہلے نمبر پر کون ہیں؟ غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کا سلسلہ جاری

لاہور(پی این آئی ) ملک بھر میں کنٹونمنٹ بورڈ انتخابات کے نتائج کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔219 میں سے 40وارڈز کے مکمل نتائج سامنے آچکے ہیں۔ اب تک کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق 18 آزاد امیدوار ، پاکستان تحریک انصاف […]

سرگودھا کے قبرستان میں پولنگ اسٹیشن قائم کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی )ملک بھر میں کنٹونمنٹ بورڈ کے انتخابات کے سلسلے میں ووٹنگ کا سلسلہ جاری ہے ۔ اس حوالے سے ملک بھر سے 684 آزاد امیدوار میدان میں ہیں جبکہ سیاسی جماعتوں کے بھی 876 امیدوار پنجہ آزمائی کر رہے ہیں۔تفصیلات […]

ملک بھر میں کنٹونمنٹ بورڈز انتخابات کیلئے پولنگ کا عمل جاری

اسلام آباد (پی این آئی )پاکستان بھر میں کنٹونمنٹ بورڈزکے انتخابات کے لیے پولنگ کا آغاز ہو گیا ہے۔ملک کے41 کنٹونمنٹ بورڈز کے 206 وارڈز میں 1560 امیدوار میدان میں ہیں، پولنگ کا عمل صبح 8 بجے شروع ہوا جو شام 5 بجے تک جاری […]

میدان میں 1550 امیدوار، کنیٹونمنٹ بورڈز میں انتخابی مقابلہ آج ہو رہا ہے

لاہور (پی این آئی) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے کہا ہے کہ کنٹونمنٹ بورڈز کے آج ہونے والے انتخابات کے لئے تمام انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں ۔ صوبائی حکومتوں کو انتہائی حساس پولنگ اسٹیشنوں پر سی سی ٹی وی کیمرہ جات نصب کرنے […]