سابق وفاقی وزیر نے سیاست سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

رحیم یارخان (آئی این پی)پیپلز پارٹی کی سنترل کمیٹی کے رکن وسابق وفاقی وزیر خزانہ مخدوم شہاب الدین نے سیاست سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ آئندہ الیکشن میں پی پی پی اور مسلم لیگ ن ملکر حکومت بنائیں گے ، دونوں سیاسی […]

تم نے خود الیکشن کمشنر کو تعینات کیا اور اب الزام تراشی شروع کردی، سابق وزیراعظم نواز شریف کی حکومت پر شدید تنقید

لندن (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ ہرقدم پر قوم سے زیادتی اور پاکستان کو زخم لگائے جارہے ہیں، اونٹ رے اونٹ تیری کون سی کل سیدھی، تم نے خود […]

وفاقی وزیر اعظم سواتی کے الیکشن کمیشن پر سنگین الزامات نا نوٹس لے لیا گیا، قانونی کارروائی کا امکان

اسلام آباد(پی این آئی) چیف الیکشن کمشنرسکندرسلطان راجہ نے وفاقی وزیر اعظم سواتی کے الزامات کا نوٹس لے لیا، چیف الیکشن کمشنر نے الیکشن کمیشن کو آگ لگانے اور پیسے لینے کے الزامات پر سخت برہمی کا اظہار کیا، چیف الیکشن کمشنر نے کاروائی کیلئے […]

سینیئر صحافی رحیم اللہ یوسفزئی کو آج ان کی سالگرہ کے دن سپرد خاک کر دیا گیا

پشاور (آئی این پی ) سینیئر صحافی تجزیہ کار رحیم اللہ یوسفزئی کو آبائی قبرستان میں سپردخاک کردیا گیا۔ نماز جنازہ میں مذہبی اور سیاسی شخصیات نے شرکت کی۔قومی ایوارڈ یافتہ سینئر صحافی اور تجزیہ کار رحیم اللہ یوسف زئی کے جنازہ میں عوامی نیشنل […]

پی پی پی نے راستے میں ہی ساتھ چھوڑ دیا، ن لیگی بڑے لیڈر کا دعویٰ

گوجرہ(آئی این پی ) مرکزی جنرل سیکرٹری مسلم لیگ ن احسن اقبال نے کہا ہے کہ پی پی پی نے راستے میں ہی ساتھ چھوڑ دیا، پی ڈی ایم دوبارہ سے متحد ہو چکی ہے نیازی حکومت مافیاز کی حکومت ہے۔ گوجرہ میں احسن اقبال […]

اِن ہائوس تبدیلی لائیں، لانگ مارچ نہ کریں، اسٹیبلشمنٹ کی جانب سے پی ڈی ایم کو رائے دیے جانے کا انکشاف

لاہور(پی این آئی)اسٹیبلشمنٹ کی ایک وقت میں یہ رائے رہی کہ آپ اِن ہاؤس تبدیلی لائیں اور لانگ مارچ کی طرف نہ جائیں،لیکن پی ڈی ایم کی قیادت نے اسے تسلیم نہیں کیا، سینئر لیگی رہنما رانا ثنا اللہ کا دعویٰ ۔تفصیلات کے مطابق نجی […]

نوازشریف ملک کوبحران سے نکالنے کے لیے آرہے ہیں، لیگی رہنما

اسلام آ باد (آئی این پی ) مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف نے کہا کہ بلاول عوامی ووٹوں سے آئیں ہمیں کوئی اعتراض نہیں ہو گا، کسی کولگایا یا لایا جاتا ہے تو ہمیں اس سے اختلاف ہے ، کسی جماعت کوبٹن دباکرلانے […]

نواز شریف کی پاکستان واپسی اور چوتھی بار وزیراعظم منتخب ہونے کا دعویٰ کر دیا گیا

لاہور(پی این آئی ) مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی جاویدلطیف نے دعویٰ کیا ہے کو ن لیگ کے تاحیات قائد اور سابق وزیر اعظم نواز شریف عوام کی قیادت کرنے کے لئے اسی سال اپنی مرضی سے واپس آرہے ہیں۔ جاوید […]

سابق ن لیگی وزیر کو عدالت نے بڑا ریلیف دے دیا

لاہور (آن لائن) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس سجاد احمد اور جسٹس سید شہباز علی رضوی پر مشتمل دو رکنی بینچ نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی برجیس طاہر کی جانب سے دائر کردہ درخواست پر سماعت کرتے ہوئے نیب لاہور کو 27 […]

کیس کیوں بنایا اور کیس کے پیچھے کون تھا؟ مریم نواز نے ایون فیلڈ ریفرنس کے حقائق سامنے لانے کیلئے عدالت سے پٹیشن دائر کرنے کی اپیل کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) مرکزی نائب صدر مسلم لیگ ن مریم نواز نے ایون فیلڈ ریفرنس کے حقائق سامنے لانے کیلئے عدالت سے پٹیشن دائر کرنے کی اپیل کردی، مریم نواز نے کہا کہ پٹیشن کے ذریعے کچھ حقائق عدالت کے سامنے لانا چاہتی […]

بلاول نے ایک تیر سے دو شکار کر دیے، ن لیگ اور جے یو آئی کو بڑا جھٹکا لگ گیا

ملتان (پی این آئی) مسلم لیگ ن اور جے یوآئی ف کی سیاسی شخصیات نے پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا، مظفر گڑھ سے ن لیگی ٹکٹ ہولڈر ملک جمیل، وائس چیئرمین ضلع کونسل ملک عابد بھابہ اور ڈی جی خان سے جےیوآئی ف کے […]