اپوزیشن جماعتوں نے پی ایم ڈی اے کو کالاقانون اور آزادی صحافت پر حملہ قرار دیتے ہوئے یکسر مسترد کر دیا

اسلام آباد(آئی این پی)اپوزیشن جماعتوں نے مجوزہ پاکستان میڈیا ڈیلپمنٹ اتھارٹی کو کالاقانون اور آزادی صحافت پر حملہ قرار دیتے ہوئے اسکی شدید مذمت کی ہے اور کہا ہے کہ حکومت پی ایم ڈی اے کا کالا قانون لانے سے باز رہے ورنہ اس کو […]

جعلی خبروں پر پابندی لگانی ہے تو شروعات فواد چوہدری سے کریں، مطالبہ آگیا

اسلام آباد(پی این آئی ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ جعلی خبروں پر پابندی لگانی ہے تو شروعات پی ٹی آئی اور فواد چوہدری سے ہونی چاہیے۔انہوں نے کہا کہ عمران نیازی اور فواد چودھری پر […]

عمران خان کسی وقت بھی حکومت توڑ کر ایوان اقتدار سے بھاگ سکتے ہیں،تہلکہ خیز پیشنگوئی

لاہور (پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر رانا ثناء اللہ نے وزیراعظم پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کسی وقت بھی حکومت توڑ کر ایوان اقتدار سے بھاگ سکتے ہیں، اقتدار کا خواب دیکھنے والوں کے لیے کوئی مشین […]

چوہدری سرور کی چھٹی، نیا گورنرپنجاب کون ہو گا؟ وزیراعظم عمران خان کا بڑا فیصلہ

لاہور(پی این آئی) سینئر صحافی ہارون الرشید نے دعویٰ کیا ہے کہ سیف اللہ نیازی کو گورنر پنجاب بنانے پر غور ہو رہا ہے۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے مزید کہا کہ حکومت کو اپوزیشن سے کوئی چیلنج نہیں ہے […]

چئیرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو خاتون اینکر پرسن غریدہ فاروقی سے متاثر، بہادری کی تعریف کر دی

اسلام آباد(پی این آئی) حکومت کی طرف سے پاکستان میڈیا ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے قانون کے خلاف ملک بھر کی صحافی برادری سراپا احتجاج بن گئی ہے ،صحافتی تنظیموں نے پی ایم ڈی اے کو مسترد کرتے ہوئے آزادی صحافت کیلئے جدوجہد جاری رکھنے کے عزم […]

بلاول بھٹو کا آئندہ الیکشن جیتنے کا خواب چکنا چور، کنٹونمنٹ الیکشن میں پیپلزپارٹی کی کاکردگی کا پول کھل گیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاق میں آئندہ حکومت کا خواب دیکھنے والی جماعت پیپلزپارٹی کو کنٹونمنٹ بورڈ الیکشن میں بدترین شکست ہوئی، پیپلزپارٹی انتہائی محدود صرف17 نشستیں جیت سکی، تحریک انصاف 63اور مسلم لیگ ن 59 سیٹیں جیت چکی ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین […]

کنٹونمنٹ الیکشن: تحریک انصاف کو لاہور میں عبرتناک شکست کی وجہ کیا بنی؟ ابتدائی رپورٹ مرتب کر لی گئی

لاہور (پی این آئی) لاہور کنٹونمنٹ بورڈ میں پاکستان تحریک انصاف کو شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے اور ن لیگ نے ایک مرتبہ پھر سے بھاری اکثریت کے ساتھ میدان مار لیا ہے ، پی ٹی آئی کی لاہور میں شکست کے معاملے پر […]

کنٹونمنٹ بورڈ الیکشن ، پی ٹی آئی 63 اور ن لیگ 59 وارڈز میں کامیاب، غیرسرکاری نتائج

اسلام آباد (پی این آئی)ملک بھر کےکنٹونمنٹ بورڈز کے بلدیاتی انتخابات کے غیرسرکاری اور غیر حتمی نتائج سامنے آگئے ہیں۔ملک کے 41کنٹونمنٹ بورڈز کے 212 وارڈز میں 1560 امیدواروں کے درمیان مقابلہ ہوا جبکہ پولنگ کا عمل صبح 8 بجے شروع ہوا جو شام 5 […]

کنٹونمنٹ بورڈز الیکشن، تحریک انصاف پہلے نمبر پر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)ملک بھر کےکنٹونمنٹ بورڈز کے بلدیاتی انتخابات کے نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے۔ملک کے 41کنٹونمنٹ بورڈز کے 205 وارڈز میں 1569 امیدواروں کے درمیان مقابلہ ہوا جبکہ پولنگ کا عمل صبح 8 بجے شروع ہوا جو شام 5 بجے تک جاری […]

کنٹونمنٹ الیکشن، تحریک انصاف نے سندھ فتح کر لیا

کراچی (پی این آئی) سندھ میں کنٹونمنٹ بورڈ کے انتخاب میں کل 54 وارڈز میں سے 41 نشستوں کے نتائج سامنےآگئے ہیں۔اب تک کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق پاکستان تحریک انصاف 12 سیٹوں کے ساتھ پہلے نمبر پر ہے۔ ایم کیو […]

لاہور میں شیر کی دھاڑ، بلا بری طرح ناکام

لاہور(پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ(ن) نے کنٹونمنٹ بورڈ انتخابات میں اپنے گڑھ لاہور میں میدان مار لیا ہے۔پاکستان مسلم لیگ (ن) نے لاہور کے دونوں کنٹونمنٹ بورڈ سے مجموعی طور پر 15 سیٹیں جیت لی ہیں جبکہ حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف صرف تین سیٹیں […]