خدا کے واسطے روزانہ سماعت کرکے کیسز ختم کریں، وزیراعظم عمران خان نے چیف جسٹس سےدرخواست کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم پاکستان عمران خان نے کہا ہے کہ عدلیہ اورنیب کو پیغام ہے کہ کرپشن کیسز کو منطقی انجام تک پہنچائیں، چیف جسٹس صاحب درخواست ہے حکومت ہرطرح کی مدد کرے گی، خدا کے واسطے روزانہ سماعت کرکے کیسز ختم […]

وزیراعظم عمران خان نے مولانا فضل الرحمٰن سے متعلق ایسی بات کہہ دی کہ سن کر آگ بگولہ ہو جائیں گے

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے مولانا فضل الرحمان کو 12کھلاڑی قرار دے دیا، انہوں نے کہا کہ ہر ٹیم میں11کھلاڑی ہوتے ہیں، اب 12ویں کھلاڑی کی کیا بات کروں؟شہبازشریف جیسی اداکاری کوئی نہیں کرسکتا، بالی وڈ میں بھی کوئی ایسی اداکاری […]

سابق صدر اور سابق وزیراعظم سے حساب لولیکن اگر کسی جنرل، جج پر کرپشن کا الزام ثابت ہوتاہے تو ان کو بھی جیل میں ڈالنا پڑے گا

گوجرانوالہ(پی این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہم کرپشن کے خاتمے کے مساوی قانون چاہتے ہیں، مساوی قانون بنا کر سابق صدر اور سابق وزیر اعظم سے حساب لو، لیکن اگرکسی جنرل، جج پر کرپشن کا الزام ثابت […]

مارچ میں سینیٹ کے الیکشن ہوں گے ، جن میں اکثریت کس جماعت کو ملےگی؟ بڑی پیشنگوئی آگئی

ملتان(پی این آئی) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کا نشانہ عدلیہ، فوج اور نیب ہے،31 دسمبر سے پہلے پہلے جھاڑو پھر جائے گی، 20 فروری تک صورتحال نارمل ہوجائے گی، مارچ میں سینیٹ کے الیکشن […]

عمران خان کی حکومت جنوری سے پہلےگر جائیگی ، پیشنگوئی نے حکومتی حلقوں میں ہلچل مچا دی

لاہور (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ حکومت جنوری سے پہلے ہی چلی جائے گی، میرے والد کے بیانیئے کو غلط کہنے والے اپنا معائنہ کروائیں، ہمارا مقابلہ کم ظرف لوگوں سے ہے۔ہمارا مقابلہ جن […]

فوج مخالف بیانئے کی مخالفت جلیل شرقپوری کو مہنگی پڑ گئی،ن لیگی رہنمائوں نے باغی رکن اسمبلی کے سر پر لوٹا رکھ دی

لاہور(پی این آئی) مسلم لیگ کے رہنماؤں نے منحرف رکن اسمبلی جلیل شرقپوری کے سرپر ’لوٹا‘ رکھ دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کے اراکین پنجاب اسمبلی کی جانب سے ایم پی اے میاں جلیل شرقپوری کے سر پر لوٹا رکھنے کی […]

غداری کے مقدمات کو جوتے کی نوک پر رکھتے ہیں ،استعفے متفقہ آپشن ہے اس امکان کو رد نہیں کیاجاسکتا، اسلام آباد کی طرف جانے کا بھی آپشن موجودہ ہے بڑے اپوزیشن لیڈر نے بڑی دھمکی دے دی

لاہور( این این آئی)جمعیت علمائے اسلام (ف) اور پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کی تحریک سے عمران خان کے پسینے چھوٹے ہوئے ہیں ،دو تین جلسوں سے ہی ملک میں تبدیلی کے آثار نظر آ […]

اپوزیشن کا اتحاد کب تک چلے گا؟ سینئر سیاستدان نے بڑا چیلنج کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ ہوسکتا ہے کہ اپوزیشن کا اتحاد 31 دسمبر سے زیادہ نہیں چلے گا، پیپلزپارٹی اپوزیشن کے ساتھ زیادہ دیر نہیں چلے گی، بدررشید بھی تحریک انصاف کا رکن ہو، میرظفراللہ جمالی […]

مریم صفدر کا اعلان جنگ کس کے خلاف ہے؟ حکومتی ترجمان نے سوال پوچھ لیا

اسلام آباد (پی این آئی)مریم صفدر کا اعلان جنگ کس کے خلاف ہے؟ حکومتی ترجمان نے سوال پوچھ لیا، وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل کا کہنا ہے کہ مریم صفدر کو بتانا ہوگا اعلان جنگ کس کے خلاف ہے، زرداری […]

سرحدوں پرڈیوٹی دینے والوں کیلئے جان بھی حاضر ہے،اللہ نے دوبارہ موقع دیا تو کیا کریں گے؟سابق وزیراعظم کا اعلان

لاہور (پی این آئی) مسلم لیگ ن کے قائد سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ سرحدوں پرڈیوٹی دینے والوں کیلئے جان بھی حاضر ہے، ہم نے افواج پاکستان کی بڑی خدمت کی، اللہ نے موقع دیا تو دوبارہ خدمت کریں […]

اداروں کو نشانہ بنانےوالوں میں اپوزیشن کے علاوہ کتنے صحافی بھی شامل ہیں؟ عارف حمید بھٹی کا انکشاف

لاہور(پی این آئی) حکومت مخالف تحریک کے لیے مسلم لیگ ن کا سارا انحصار اس وقت مولانا فضل الرحمان ، محسن داوڑ اور بلوچستان کی علیحدگی پسند جماعتوں پر ہے ، شاہد خاقان عباسی ، مریم نواز اور فضل الرحمان کو گرفتار کیا جا سکتا […]

close