بدعنوانوں کیخلاف گھیر اتنگ ، آنے والے دنوں میں مزید چیخیں سنائی دیں گی ،شہزاد اکبرشاہد خاقان عباسی پر بھی فردجرم عائد کی جا رہی ہے

اسلام آباد(آئی این پی)وزیراعظم کے مشیربرائے احتساب داخلہ شہزاد اکبر نے کہاہے کہ بدعنوانی کرنے والے لوگوں کے خلاف مقدمات کا ٹرائل شروع ہوگیا ہے ، جس نے بھی بدعنوانی کی وہ پکڑے جا رہے ہیں، ان کے خلاف گھیرا تنگ ہورہا ہے ، آنے […]

آخری آپشن اسمبلیوں اور سینٹ سے استعفوں کا ہو گا،سابق وزیراعظم نے حکومت کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی

رحیم یار خان(پی این آئی) سابق وزیر اعظم و پی پی پی کے رہنما سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ ملک میں سول بالادستی قائم کرنا پاکستان پیپلز پارٹی کی اولین ترجیح ہے او ر پی پی پی کی تاریخ سول بالادستی کے […]

یہ اب جس حد تک جاسکتے ہیں چلے جائیں ، حکومت اور اسٹیبلشمنٹ نے اپوزیشن کو واضح پیغام پہنچا دیا

اسلام آباد (پی این آئی) حکومت اور اسٹیبلشمنٹ نے فیصلہ کرلیا کہ اب کسی قسم کی کوئی بات نہیں ہوگی ، یہ اب جس حد تک جاسکتے ہیں چلے جائیں ، دیکھتے ہیں یہ کہاں تک جاتے ہیں ، ان خیالات کا اظہار صحافی کی […]

آج کی تقاریر کے بعد کریک ڈاؤن کے لیے تیار ہو جانا، مریم نواز کوسنگین دھمکیاں ملنے کا انکشاف

آج کی تقاریر کے بعد کریک ڈاؤن کے لیے تیار ہو جانا، مریم نواز کوسنگین دھمکیاں ملنے کا انکشافلاہور(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کی جانب سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ ان کے قریبی لوگوں کو نامعلوم نمبرز […]

پی ٹی آئی کے کتنے اراکین اسمبلی ن لیگ کیساتھ رابطے میں ہیں؟ ایاز صادق کا ردِ عمل آگیا

لاہور(پی این آئی) ن لیگ کے مرکزی سینئر رہنماء اور سابق اسپیکرسردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ مجھے نہیں پتا کہ کتنے لوگ ن لیگ سے رابطے میں ہیں، میں صرف یہ کہوں گا کہ ہماری سمت درست ہے،نوازشریف کا بیانیہ ہی شہبازشریف کا […]

31 دسمبر سے 20 فروری تک جھاڑو پھر جائے گی، خود کو پہلوان سمجھنے والے ٹارزن کی پکڑ میں ہوں گے، شیخ رشید نے سب کچھ رخصت کرنے کا اشارہ دے دیا

لاہور(پی این آئی)31 دسمبر سے 20 فروری تک جھاڑو پھر جائے گی، خود کو پہلوان سمجھنے والے ٹارزن کی پکڑ میں ہوں گے، شیخ رشید نے سب کچھ رخصت کرنے کا اشارہ دے دیا،وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ ملکی سیاست میں اکھاڑ […]

اگر اپوزیشن کا کنٹینر پر چڑھا ہوا ٹولا میری تعریف کرے تو اس کا مطلب کیا ہو گا؟ وزیراعظم عمران خان نے بتا دیا

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اپوزیشن کا کنٹینر پر چڑھا ہوا ٹولا اگرمیری تعریف کرے تو اس کا مطلب ہے میں نے بھی چوری کی ہے ۔ان لوگوں نے ہر طرح سے مجھے بلیک میل کرنے کی کوشش کی،میں ان […]

اپوزیشن کے جلسے سے میری پارٹی کے لوگ بھی گھبرا گئے، پارٹی رہنماؤں نے کیا مشورہ دیا؟ وزیراعظم عمران خان کا اعتراف

لاہور(پی این آئی) وزیراعظم پاکستان مران خان نے کہا ہے کہ اپوزیشن کے جلسے سے میری پارٹی کے لوگ بھی گھبرا گئے، پارٹی رہنماؤں نے کہا ان سے بات کی جائے، میں نے کہا بات کرنے کا کوئی فائدہ نہیں، یہ این آر او مانگیں […]

اپوزیشن جماعتیں کرپشن بچا ئومہم پر ہیں، حکومتی ترجمان کی جوابی کارروائی

اسلام آباد(آئی این پی ) وزیر اعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے کہا ہے کہ اپوزیشن کی تمام جماعتیں کرپشن بچا ومہم پر ہیں۔ انہوں نے کہا کہ شاہد خاقان عباسی کی من پسند جمہوریت شریفوں کی لوٹ مار کی حکومت ہے، چوروں اور […]

کراچی جلسے میں شرکا کو پیسوں کا لالچ دے کر لائے جانے کا انکشاف

اسلام آباد(پی این آئی)کراچی میں پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کا بڑا جلسہ جاری ہے ،مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف نے دھواں دار خطاب کرتے ہوئے نہ صرف تحریک انصاف کی حکومت اور وزیر اعظم عمران خان کو شدید تنقید کا نشانہ […]

ہارا ہوا شخص مفرور ہو کر لندن بیٹھا ہے، سرٹیفائیڈ نااہل والد کی نااہل اولادیں جھوٹے انقلاب کے نام پر عوام کو مزید گمراہ نہیں کر سکتی، پی ٹی آئی اور ن لیگی لیڈروں میں لفظی جھڑپیں جاری

اسلام آباد (این این آئی) معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گِل نے مریم نواز کے بیان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہارا ہوا شخص مفرور ہو کر لندن بیٹھا ہے۔ انہ￿ںنے کہاکہ میاں صاحب ملکی دفاعی اداروں سے مخاطب […]

close