جلسوں سے عمران خان جانے والے نہیں، پی ٹی آئی حکومت 5 سال پورے کریگی، شیخ رشید

راولپنڈی(آئی این پی ) وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ جلسوں سے عمران خان جانے والے نہیں، تحریک انصاف حکومت پانچ سال پورے کرے گی، اپوزیشن سے نیب اور این آر او کے علاوہ بات چیت کیلئے تیار ہیں۔ راولپنڈی ریلوے سٹیشن پر […]

جہانگیر ترین کو بھی سزا ملے گی، وزیراعظم عمران خان نےآخرکار اپنے دیرنہ ساتھی سے متعلق خاموشی توڑ دی

لاہور (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ چینی انکوائری رپورٹ میں جہانگیرترین ملوث ہوا تو سزا ملے گی، جہانگیرترین کے خلاف ایف آئی آر درج ہوئی ہے، جہانگیرترین کے پاس کوئی عہدہ نہیں ہے، خسروبختیار کے بھائی کیخلاف بھی تحقیقات ہورہی […]

عثمان بزدار نمبر ون وزیراعلیٰ قرار دیدیئے گئے

لاہور (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ عثمان بزدار5 سال بعد نمبر ون وزیراعلیٰ ہوں گے، عوام عثمان بزدار کا پانچ سال کے بعد موازنہ کریں، فرودوس عاشق پر کوئی کرپشن کا الزام نہیں، فیاض الحسن چوہان اور فردوس عاشق دونوں […]

کونسے دو منصوبوں کیلئے بیرون ملک سے اربوں ڈالرز آئیں گے؟ وزیراعظم عمران خان پاکستانیوں کو ایک کروڑ نوکریاں اور لاکھوں مکانات فراہم کرنے کے وعدے پر ڈٹ گئے

لاہور (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ 5 سالوں میں ایک کروڑسے زائد نوکریاں دیں گے، بنڈل آئی لینڈ، راوی ریور پروجیکٹ اہم منصوبے ہیں، دوشہر بسانے سے نوکریاں اور گھر بنائیں گے، دونوں منصوبوں کیلئے بیرون ملک سے ڈالر آئیں […]

فوج کی کوئی مداخلت نہیں، ساری خارجہ پالیسی کس کی ہے؟ وزیراعظم عمران خان نے مخالفین کو چیلنج کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ چیلنج کرتا ہوں کہ پاکستان کی خارجہ پالیسی پہلے کبھی ایسی نہ تھی، فوج کی کوئی مداخلت نہیں ساری خارجہ پالیسی پی ٹی آئی حکومت کی ہے، اسلامی ممالک کے درمیان کسی تنازع […]

مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور دانیال عزیز کےوالد چوہدری انور عزیزانتقال کر گئے

اسلام آباد(پی این آئی)نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق بزرگ سیاستدان چوہدری انور عزیز انتقال کر گئے ، چوہدری انور عزیز رکن قومی اسمبلی اور وفاقی وزیر بھی رہے ، مرحوم مسلم لیگ ن کے رہنما دانیال عزیز کے والد تھے ،واضح رہے اب […]

نئے عام انتخابات کا مطالبہ کر دیا گیا قومی یا عبوری حکومت قبول نہیں ، سیاسی قیادت میں اتفاق رائے سامنے آنے لگا

اسلام آباد(آئی این پی) مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما وسابق وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ گزشتہ ڈھائی سال میں حالات پانچ گنا زیادہ بگڑ چکے ہیں ، نئے الیکشن کرائے جائیں ، نیا مینڈیٹ بنایا جائے ، قومی یا عبوری […]

قومی یا عبوری حکومت قبول نہیں، ن لیگی رہنما نے نئے الیکشن کروانے کا مطالبہ کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنماخواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ گزشتہ ڈھائی سال میں حالات پانچ گنا زیادہ بگڑ چکے ہیں، نئے الیکشن کرائے جائیں، نیا مینڈیٹ بنایا جائے، قومی یا عبوری حکومت قبول نہیں، عدم اعتماد کی کامیابی […]

فوج اور سویلین حکومت ایک صفحے پر نہیں، سینئر صحافی نے دلائل سے بڑا دعویٰ کر دیا

لاہور (پی این آئی) سینئر صحافی روف کلاسرا کا کہنا ہے کہ نواز شریف نے سوات جلسے سے خطاب میں کہا کہ ہمیں کہا جاتا ہے نام نہ لیں آپ سیاست دانوں کے نام لے کر انہیں چور ڈاکو کہہ رہے ہوتے ہیں لیکن کراچی […]

مسلم لیگ ن کی فتح کوشکست میں بدل کر لاڈلے کو اقتدار میں لایا گیا، تہلکہ خیز دعویٰ سامنے آگیا

سوات (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے قائدسابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ چند لوگوں کی لاقانونیت کا الزام پوری فوج کو نہیں دے سکتا، مسلم لیگ ن کی فتح کوشکست میں بدل کرلاڈلے کو اقتدار میں لایا […]

ہم کسی کو بھی نہیں چھوڑیں گے اس حوالے سے آنے والا وقت مزید سخت ہوگا، وزیراعظم نے اپنی جماعت والوں کو بھی خبردار کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان اپنے دوٹوک موقف پر تاحال قائم ہیں کہ وہ کسی کو بھی نہیں چھوڑیں گے اورسب کا احتساب کیا جائے گا ، ان خیالات کا اظہار اینکر پرسن عمران ریاض خان نے کیا۔ نجی ٹی وی چینل […]

close