ہم نئے الیکشن کروانے کو تیار ہیں، وفاقی وزیر نے اپوزیشن کو پیغام پہنچا دیا مگر شرط کیا رکھی گئی؟

فیصل آباد (پی این آئی) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ اپوزیشن اسمبلیوں سے استعفے دے، ہم نئے الیکشن کروا دیں گے، یہ نہ استعفیٰ دیں گے، نہ دھرنا دیں گے، اور نہ ہی عدم اعتماد لائیں […]

مولانا فضل الرحمٰن کی بھی آرمی چیف سے ملاقات کا انکشاف کر دیا گیا، مولانا نے انکار کیا تو تاریخ اور جگہ بھی بتائوں گا، دعویٰ کر دیا گیا

فیصل آباد (پی این آئی) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان نے جنرل قمر جاوید باجوہ سے ون آن ون ملاقات کی، مولانا فضل الرحمان انکار کرے، میں تاریخ اور جگہ بتاؤں گا، محمد […]

مجھے آرمی چیف کی پارلیمانی رہنماؤں سے ایک ہی ملاقات کا علم ہے، احسن اقبال نے آرمی چیف سے ملاقات سے لاتعلقی ظاہر کر دی

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے جنرل سیکرٹری و سابق وزیر داخلہ احسن اقبال نے وفاقی وزیر برائے ریلوے شیخ رشید کے عسکری قیادت سے ون آن ون ملاقات کے دعوے کی ترید کردی۔ ایک انٹرویو میں رہنما (ن )لیگ نے کہا کہ […]

ہمارے پاس آپ آتے ہیں ہم نہیں جاتے، 2018الیکشن گزشتہ الیکشن سے زیادہ شفاف تھے، آرمی چیف نے سیاستدانوں کو دوٹوک پیغام دیدیا

لاہور(پی این آئی) وفاقی وزیر برائے امور کشمیر علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ آرمی چیف نے کہا کہ آپ ہمارے پاس آتے ہیں ہم نہیں جاتے،آرمی چیف نے اپوزیشن رہنماؤں کو کہا کہ سیاست میں گالی گلوچ کا کلچر آپ لوگوں نے […]

حکومت کی آڑ میں فوج کیخلاف احتجاج کیلئے اپوزیشن کو کہاں سے بہت بڑی فنڈنگ آنیوالی ہے؟سینئر صحافی کا دعویٰ

لاہور(پی این آئی) سینئر صحافی عارف حمید بھٹی نے کہا ہے کہ حکومت مخالف احتجاج کیلئے بہت بڑی فنڈنگ شروع ہونے والی ہے، عمران خان کی نااہل حکومت کی وجہ سے ہمارے سلامتی اداروں پر تنقید کی گئی، کیونکہ فوج حکومت کی نہیں ملک کی […]

اسے کہتے ہیں بدلہ لینا، عسکری وسیاسی قیادت کا ملکر ایسا بڑا فیصلہ کہ پڑوسی ملک کی نیندیں اڑ گئیں

اسلام آباد (پی این آئی) عسکری اورسیاسی قیادت نے فیئرالیکشن کے بعد گلگت بلتستان کو پانچوں صوبہ بنانے پر اتفاق کرلیا، گلگت بلتستان کو صوبہ بنانے کا کام نئی اسمبلی پر چھوڑ دیا گیا،گلگت بلتستان صوبے کی قرارداد نئی اسمبلی خود پاس کرے گی۔ تفصیلات […]

یہ ادار ہ نہیں بلکہ۔۔۔۔۔سابق وزیراعظم نے کس ادار ے کو پاکستان کا بدترین ادارہ قرار دیدیا؟اپنی غلطی بھی تسلیم کر لی

لندن (پی این آئی )سابق وزیراعظم نوازشریف نے لمبی خاموشی توڑتے ہوئے کہا ہے کہ ہزاروں جانیں قربان کرنے کے باوجود کبھی فافٹ اور کبھی اور کسی کٹہرے میں کھڑے شرمناک صفائیاں پیش کر رہے ہوتے ہیں ، کشمیری عوام پر مظالم کا سلسلہ کئی […]

آل پارٹیز کانفرنس میں اپوزیشن تقسیم ، اہم سیاسی جماعت نے اسپیکر قومی اسمبلی کیخلاف تحریک عدم اعتماد لانے کی مخالفت کر دی

اسلام آباد(پی این آئی) اپوزیشن رہنما تحریک عدم اعتماد اور ان ہاؤس تبدیلی پر تقسیم ہوگئے۔ میڈیا ذرائع کے مطابق اسلام آباد میں پیپلزپارٹی کی میزبانی میں ہونے والی آل پارٹیز کانفرنس میں اپوزیشن رہنما تحریک عدم اعتماد لانے اور ان ہاؤس تبدیلی پر تقسیم […]

سارے چور اکٹھے ہو جائیں تو سمجھ جائیں شہر میں ایماندار تھانیدار آ گیا

اسلام آباد(این این آئی)معاون خصوصی شہباز گل نے کہا ہے کہ ایک بار پھر آل پاکستان لوٹ مار ایسوسی ایشن اکٹھی ہو رہی ہے۔میڈیا سے گفتگو معاون خصوصی شہبازگل نے کہا کہ اپوزیشن کی منی لانڈرنگ کی پیاس بجھ نہیں رہی، یہ وہی لوگ ہیں […]

پیپلز پارٹی کی میزبانی میں آل پارٹی نفرنس آج اسلام آباد میں منعقد ہو گی

اسلام آباد(پی این آئی)پیپلز پارٹی کی میزبانی میں آل پارٹی نفرنس آج اسلام آباد میں منعقد ہو گی، پیپلز پارٹی کی میزبانی میں اپوزیشن کی کُل جماعتی کانفرنس آج وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ہو گی۔کُل جماعتی کانفرنس کی تمام تیاریاں مکمل کر لی گئی […]

اپوزیشن کی کل جماعتی کانفرنس ، مریم نواز شرکت کریں گی یا نہیں؟مسلم لیگ ن نے کیا فیصلہ کیا؟

اسلام آباد (پی این آئی) اپوزیشن کی کل جماعتی کانفرنس ، مریم نواز شرکت کریں گی یا نہیں؟مسلم لیگ ن نے کیا فیصلہ کیا؟،20 ستمبر کو ہونے والی اپوزیشن کی کل جماعتی کانفرنس میں مریم نواز کی شرکت کے حوالے سے مسلم لیگ ن فیصلہ […]

close