پی ٹی آئی ، ن لیگ یا پیپلزپارٹی ۔۔۔؟ کس سیاسی جماعت کا حصہ بنوں گا؟ فاروق ستار نے بڑادعویٰ کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان کے سینئر سیاستدان فاروق ستار کا کہنا ہے کہ مجھے دیگر پارٹیوں میں شمولیت کی دعوت دی گئی لیکن میں نے قبول نہیں کی۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل  کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے ایم کیو […]

خیبر پختونخوا بلدیاتی انتخابات، پہلے مرحلے میں جیتنے والے 40 آزاد امیدوار پی ٹی آئی میں شامل

پشاور(آئی این پی) خیبر پختوخوا میں ہونیوالے بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے کے دوران جیتنے والے 40 کے قریب آزاد امیدواروں نے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کردیا ہے۔ منگل کو وزیر اعلی خیبر پختونخوا سے بنوں سے نو منتخب ویلج کونسل ممبران […]

پی ٹی آئی کی شکست، فتح میں تبدیل ہو گئی؟ خیبرپختونخوا بلدیاتی الیکشن جیتنے والے درجنوں آزاد امیدوار پی ٹی آئی میں شامل

پشاور(پی این آئی) خیبر پختوںخوا میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے کے دوران جیتنے والے 40 کے قریب آزاد امیدواروں نے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کردیا ہے۔وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سے بنوں سے نو منتخب ویلج کونسل ممبران نے ملاقات […]

کھاوڑہ کے عوام مقامی ترقی کے لیے بلدیاتی الیکشن میں پی ٹی آئی کا ساتھ دیں، وزیراعظم معائنہ و عملدارآمد کمیشن راجہ منصور خان کا مختلف تقاریب سے خطاب

مظفرآباد (پی آئی ڈی) پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر کے سیکرٹری جنرل و چیئرمین وزیراعظم معائنہ و عملدارآمد کمیشن راجہ منصور خان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی حکومت اقتدار کو عام آدمی تک پہنچانا چاہتی ہے۔ وقت کی ضرورت ہے کہ کھاوڑہ […]

مسرت جمشید چیمہ کو پی ٹی آئی میں بڑا عہدہ مل گیا

لاہور( پی این آئی) رکن پنجاب اسمبلی کو پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی )وسطی پنجاب کا سیکرٹری اطلاعات مقرر کر دیا گیا جبکہ ضلع لاہور کی تنظیم کے عہدیداروں کا بھی اعلان کر دیا گیا ہے۔ وسطی پنجاب کے صدرشفقت محمو دنے مسرت جمشید […]

یوسف رضا گیلانی کا استعفیٰ کھیل قرار دیدیا گیا، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اندر کی خبر دیدی

اسلام آباد (پی این آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین اور وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر یوسف رضا گیلانی کے استعفے کی بات کو کھیل قرار دے دیا۔ انہوں نے کہا کہ استفعے کی بات کرکے کھیل کھیلا جارہا […]

پی ٹی آئی رہنما و رکن ِ اسمبلی کی گرفتاری کا حکم جاری کر دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)سانگھڑ کی مقامی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن سندھ اسمبلی دیوان سچانند کے وارنٹِ گرفتاری جاری کر دیے۔رکن اسمبلی سچانند کے وارنٹ گرفتاری جعلی چیک دینے کے مقدمے میں جاری ہوئے۔ عدالت نے ایس ایس پی سانگھڑ […]

تاحیات نا اہلی ختم کروانے کیلئے کیس میں فریق بنوں گا یا نہیں؟ جہانگیر ترین نے فیصلہ سنا دیا

لاہور ( پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے ناراض رہنماء جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ تاحیات نااہلی کیس میں فریق نہیں ہوں ‘ بار کونسل نے کیس دائر کرتے وقت کوئی مشورہ نہیں کیا ۔ تفصیلات کے مطابق انہوں نے کہا ہے کہ […]

آل پارٹیز کشمیر کانفرنس،لندن اور برسلز میں کانفرنس اور نیویارک میں تاریخی مظاہرے کئے جائیں گے،صدر آزادکشمیر بیرسٹر سلطان محمودکی سربراہی میں اے پی سی میں بڑے فیصلے

اسلام آباد ( پی آئی ڈی آزاد کشمیر) آل پارٹیز کشمیر کانفرنس کے قائدین کا بھارت کے خلاف جارحانہ مہم کا فیصلہ، اسلام آباد میں جلسے،لندن اور برسلز میں کانفرنس اور نیویارک میں تاریخی مظاہرے کئے جائیں گے۔ بیرسٹر سلطان محمودچوہدری کا آل پارٹیز کشمیر […]

وزیر اعظم آزاد کشمیر سےپی ٹی آئی رہنما سردار ارزش کی قیادت میں حلقہ ایل اے ۱۹ پونچھ دو کے وفد کی ملاقات

اسلام آباد (پی آئی ڈی) وزیر اعظم آزاد جموں و کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی سے پاکستان تحریک انصاف آزادکشمیر کے رہنما سردار ارزش کی قیادت میں حلقہ ایل اے ۱۹ پونچھ دو کے وفد نے جموں کشمیر ہاوس میں ملاقات کی اور انہیں اپنے مسائل […]

حکمران جماعت کیلئے ایک اور بڑا دھچکا، مولانا فضل الرحمان نے پی ٹی آئی کی بڑی وکٹ گرا دی

مالاکنڈ (پی این آئی)جمعیت علما ئے اسلام(ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نےحکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی) کی ایک اور وکٹ گرادی۔تفصیلات کے مطابق جے یو آئی ف کی جانب سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ سینیٹ میں حکومتی چیف وہیپ سینیٹر […]