شادی کے وقت لڑکی میں کیا کچھ دیکھتا ہوں؟ ڈاکٹر عامر لیاقت کی ویڈیو وائرل ہو گئی

کراچی (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء ڈاکٹر عامر لیاقت حسین نے گزشتہ روز تیسری شادی کا اعلان کردیا جو سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا لیکن وہ اہلیہ کا انتخاب کرتے وقت کیا دیکھتے ہیں اور مزید کتنی شادیاں کرنے کا […]

دانیا شاہ سے پہلی ملاقات محفل ِ میلاد میں ہوئی، شادی تک بات کیسے پہنچی؟ ڈاکٹر عامر لیاقت کا تیسری شادی کے بعدپہلا انٹرویو آگیا

لاہور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رکن اسمبلی عامر لیاقت نے اپنی نئی نویلی دلہن دانیہ شاہ کے ساتھ میڈیا پر پہلی انٹری دی ہے۔ عامر لیاقت حسین نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں بتایا کہ ان کی دانیہ شاہ سے پہلی […]

ڈاکٹر عامر لیاقت کی تیسری شادی، وزیراعظم عمران خان نے بھی فون گھُما دیا، کیا کہا؟

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکنِ قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین کو تیسری شادی کی مبارکباد دی ہے۔عامر لیاقت نے اپنے ایک ٹویٹ میں بتایا کہ وزیر اعظم نے انہیں فون کرکے شادی […]

حریم شاہ کی گرفتاری۔۔؟ ایف بھی آر بھی میدان میں کود پڑا، ٹک ٹاکر کو بڑا جھٹکا لگ گیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان کی معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ کی گرفتاری کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ٹک ٹاکر حریم شاہ کے خلاف تحقیقات کا آغاز کردیا۔ ، اسی معاملے […]

اللہ سے ڈرو، پہلی بیوی سے نہیں۔۔ڈاکٹر عامر لیاقت نے دوسری شادی کے خواہشمندوں کے نام پیغام جاری کر دیا

کراچی (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکنِ قومی اسمبلی عامر لیاقت کا کہنا ہے کہ ان کی شادی کے ذریعے دو محروم قومیں مہاجر اور سرائیکی ایک ہوئے ہیں، جو لوگ بھی دوسری شادی کے خواہش مند ہیں وہ اپنی […]

پیپلزپارٹی کا ٹکٹ لیں اور 20کروڑ روپے بھی ، آصف علی زرداری نے پی ٹی آئی اراکین کو بڑی پیشکش کر دی، سینئر صحافی کادعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی) معروف صحافی ہارون الرشید کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے سینئر ترین رہنما جہانگیر ترین پیپلز پارٹی کے ساتھ الائنس کر سکتے ہیں۔ سینئر صحافی ہارون الرشید کا سیاسی صورتحال پر تجزیہ پیش کرتے ہوئے کہنا ہے کہ […]

دوسری اہلیہ طوبیٰ انور نے ڈاکٹر عامر لیاقت سے علیحدگی کی تصدیق کر دی، کیسی زندگی تھی؟ بتا دیا

کراچی (پی این آئی) معروف ٹی وی اینکر عامر لیاقت حسین کی دوسری اہلیہ طوبیٰ انور نے علیحدگی کی تصدیق کر دی ہے۔ طویل عرصے تک قیاس آرائیوں اور افواہوں کے بعد باالآخر پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت سے […]

شہباز شریف اور جہانگیر ترین کی جلد ملاقات کا امکان، حکومتی صفوں میں بے چینی کی لہر دوڑ گئی

لاہور (پی این آئی)شہباز شریف اور جہانگیر ترین کی جلد ملاقات کا امکان، حکومتی صفوں میں بے چینی کی لہر دوڑ گئی۔۔۔ مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ناراض رہنما جہانگیر ترین میں رابطوں کا سلسلہ […]

سیدہ طوبیٰ کا عامر لیاقت سے خلع لینے کا فیصلہ، وجہ کیا بتائی؟ سوشل میڈیا پر طوفان آگیا

کراچی (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکنِ قومی اسمبلی و ٹی وی میزبان عامر لیاقت حسین کی دوسری بیوی نے خلع لے لی۔عامر لیاقت کی دوسری بیوی سیدہ طوبیٰ انور نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ وہ انتہائی بوجھل […]

ن لیگ کیلئے اب تک کا بڑا دھچکا، شہباز شریف کی گرفتاری اور نا اہلی کا دعویٰ کر دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جمشید چیمہ کا کہنا ہے کہ شہباز شریف گرفتار بھی ہونے والے ہیں اور نااہل بھی ہونے والے ہیں۔انہوں نے اینکر غریدہ فاروقی کے سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ شہباز شریف کہتے ہیں کہ […]

شاہ محمود قریشی نے ن لیگ سے پی ٹی آئی اراکین اسمبلی کو پارٹی ٹکٹ دینے کی گارنٹی مانگ لی

 اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین اور وزیر خارجہ شاہ محمود نے اتحادیوں پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا۔ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ ہمیں اپنے اتحادیوں […]

close