میں یہ کام کسی صورت نہیں کروں گا، وزیراعظم عمران خان نے جو ذمہ داری سونپی ہے اسے۔۔۔۔پرویز خٹک کا دوٹوک اعلان

صوابی ( پی این آئی) وزیر دفاع اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) خیبر پختونخو ا کے صدر پرویز خان خٹک نے دوٹوک الفاظ میں واضح کرتے ہوئے کہاہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے بحیثیت صوبائی صدر خیبر پختونخوا مجھے جو ذمہ داری […]

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول جاری کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) حکومت کا اسلام آباد میں 15 اپریل کو بلدیاتی انتخابات کرانے کا فیصلہ کرلیا ، وفاقی دارالحکومت میں بلدیاتی الیکشن الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے ذریعے کروائے جائیں گے۔ پاکستان تحریک انصاف کی وفاقی حکومت کی جانب سے اسلام آباد میں […]

مسئلہ کشمیرکاحل قومی سلامتی پالیسی کی ترجیحات میں شامل ہے، وزیر اعظم آزاد کشمیر جدہ میں کشمیری اوورسیز کمیونٹی سے خطاب

جدہ سعودی عرب (پی آئی ڈی) وزیر اعظم آزاد جموں وکشمیر سردار عبدالقیوم نیازی نے کہا ہے کہ قومی سلامتی پالیسی وزیر اعظم پاکستان عمران خان کا تاریخی اقدام ہے،مسئلہ کشمیرکاحل قومی سلامتی پالیسی کی ترجیحات میں شامل ہے۔ قومی سلامتی پالیسی، قومی سلامتی میں […]

پی ٹی آئی میدان میں آ گئی،27 فروری کو گھوٹکی سے کراچی تک عوامی مارچ کرے گی

کراچی(آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف سندھ کے صدر ووفاقی وزیر علی زیدی نے اعلان کیا ہے کہ پی ٹی آئی 27 فروری کو گھوٹکی سے کراچی تک عوامی مارچ کرے گی، اٹھارہویں ترمیم میں اختیارات کی باتیں کرنے والے وزیراعلی سندھ خود اختیارات چھین […]

وزیراعظم عمران خان کیلئے بڑا دھچکا، نائب صدر نے بھی اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا

کوریا (پی این آئی) گزشتہ سال بلا مقابلہ نائب صدر منتخب ہونے والے جنوبی کوریا میں پاکستان تحریکِ انصاف کے بانی رکن اور دس کے قریب کتابوں کے مصنف محمد عبدہ نے اپنے عہدے سے استعفی دے دیا ہے۔خصوصی بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے […]

ایک اور کڑا متحان؟ سینئر صحافی سہیل اقبال بھٹی کا کالم، بشکریہ روزنامہ 92

وزیراعظم عمران خان اور اُنکی سپرٹیم کے ارکان اعلی سطحی اجلاسوں اور میڈیا بریفنگز کے دوران احتسابی مشن کے پرچارکوکبھی نہیں بھولتے۔ اگر کوئی وزیر کسی موضوع پر سنجید ہ گفتگو شروع کردے تو پہلو میں بیٹھا سُپرٹیم کا رکن لقمہ دے کر ماضی کی […]

منی بجٹ کی منظوری، وزیراعظم عمران خان کی حکومت کو بڑے چیلنج کا سامنا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں قائم پاکستان تحریک انصاف کی وفاقی حکومت کو آئی ایم ایف کی شرائط کو پورا کرنے کے لیے قومی اسمبلی میں ضمنی بجٹ منظور کرانے میں شدید مشکلات کا سامنا ہے کیونکہ پاکستان تحریک […]

جہانگیر ترین کی مسلم لیگ(ن)میں شمولیت۔۔؟ جہاز کی اڑان کس جانب ہو گی؟ سینئر ن لیگی رہنما نے بھی تصدیق کر دی

لاہور (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما رانا تنویر سے اینکر عاصمہ شیرازی نے سوال کیا کہ کیا جہانگیر ترین کا جہاز ن لیگ کے ساتھ اڑنے کے لیے تیار ہے؟۔جس کا جواب دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جہانگیر ترین کا […]

پی ٹی آئی اور اتحادی جماعتوں کی سندھ کےبلدیاتی قانون کیخلاف احتجاجی ریلی و مظاہرہ

سکھر(آئی این پی)سکھرمیں پی ٹی آئی سمیت دیگر اتحادی جماعتوں کی جانب سے بلدیاتی قانون کے خلاف احتجاجی ریلی و مظاہرہ،سندھ کے عوام کے حقوق غضب نہیں کرنے دیں گے،رہنماؤں کا خطاب۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف اور اس کی اتحادی جماعتوں ایم کیو […]

جہانگیر ترین کن بڑی شخصیات سے ملنے کراچی پہنچ گئے؟ سیاسی حلقو ں میں ہلچل مچ گئی

کراچی (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ناراض رہنما جہانگیرخان ترین نے پارٹی کے اہم رہنماؤں سے ملاقاتیں کی ہیں۔تفصیلات کے مطابق جہانگیر ترین نے پی ٹی آئی رکن قومی اسمبلی فہیم خان سے ان کی رہائش گاہ پرملاقات کی،اس دوران […]

گھر کا بھیدی لنکا ڈھائے، پی ٹی آئی دور میں کروڑپتی اور ارب پتی بننے والوں کی فہرست کی تیاری

لاہور (پی این آئی) گھر کا بھیدی لنکا ڈھائے کی مثال اس معاملے پر بالکل پوری اترتی ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے سابق مرکزی سیکرٹری اطلاعات احمد جواد نے اعلان کیا ہے کہ وہ پی ٹی آئی دور میں کروڑ پتی اور ارب پتی […]