میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے طلبا کو پرموٹ کرنے کا اعلامیہ جاری، فیل ہونیوالے طلبا کو بھی خوشخبری سنا دی

پشاور(پی این آئی)میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے طلبا کو پرموٹ کرنے کا اعلامیہ جاری کردیاگیا۔جو نویں اور گیارہویں کے امتحانات کے کچھ مضامین میں فیل ہوئےان کی بھی موجیں ہوگئیں۔نجی ٹی وی کے مطابق محکمہ تعلیم خیبر پختونخوا نے میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے طلبا کو پروموٹ […]

پاکستان کی سیکیورٹی کو درپیش ہر خطرے کا موثر جواب دیا جائے گا، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت جی ایچ کیو میں کور کمانڈرز کانفرنس

راولپنڈی(پی این آئی)پاکستان کی سیکیورٹی کو درپیش ہر خطرے کا موثر جواب دیا جائے گا،۔آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت جی ایچ کیو میں کور کمانڈرز کانفرنس،پاک فوج کے سپہ سالار جنرل قمر جاوید باجوہ نے زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ […]

وزیر اعظم کے معاونین اور مشیروں کی دہری شہریت، اثاثوں اور ٹیکس ریکارڈ کا معاملہ وفاقی کابینہ میں آج زیر بحث آئے گا، وزیر اعظم عمران خان پوچھ گچھ کریں گے

اسلام آباد(پی این آئی)وزیر اعظم کے معاونین اور مشیروں کی دہری شہریت، اثاثوں اور ٹیکس ریکارڈ کا معاملہ وفاقی کابینہ میں آج زیر بحث آئے گا، وزیر اعظم عمران خان پوچھ گچھ کریں گے، وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کااجلاس آج ہوگا، […]

عمرہ پر نہ جانے والےاپنی رقم کن لوگوں کو دے سکتےہیں؟ علما کرام نے فتویٰ جاری کر دیا

لاہور (پی این آئی) ایک فتویٰ کے مطابق عمرہ پر نہ جانے والے رقم تھیلیسیمیا مریضوں کو دے سکتے ہیں۔تفصیلات کے مطابق تنظیم اتحاد امت کے سربراہ ضیاء الحق نقشبندی اور دیگر علماء نے فتوی دیا ہے کہ جو لوگ نفلی حج یا عمرہ پر […]

سرکاری ملازمت کے خواہشمندوں کیلئے بری خبر آگئی ، حدِ عمر کی رعایت ختم کر دی گئی

کراچی (پی این آئی) سرکاری ملازمت کیلئے عمر کی حد میں 15سال رعایت کی مدت ختم کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت نے اس ضمن میں نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے جس کے مطابق سرکاری ملازمت کیلئے عمر کی حد میں 15سال […]

آسٹریلیا میں شیڈول ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2020 ملتوی کردیا گیا ہے، اب آئندہ ایونٹس 2021 اور 2022 میں ہوں گے، میزبان ملک کا اعلان نہیں کیا گیا

کینبرا(پی این آئی)آسٹریلیا میں شیڈول ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2020 ملتوی کردیا گیا ہے، اب آئندہ ایونٹس 2021 اور 2022 میں ہوں گے، میزبان ملک کا اعلان نہیں کیا گیا۔آسٹریلیا میں شیڈول ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2020 ملتوی کردیا گیا ہے، اب آئندہ ایونٹس 2021 اور 2022 […]

سعودی حکومت اور انتظامیہ نے حج کی تمام تیار یاں مکمل کرلیں، مکہ کے اطراف تمام چیک پوسٹ فعال کردی گئیں، منیٰ، عرفات اور مزدلفہ میں داخلے پرپابندی کا اطلاق کب سے ہوگیا ہے؟

مکہ مکرمہ(پی این آئی)سعودی حکومت اور انتظامیہ نے حج کی تمام تیار یاں مکمل کرلیں، مکہ کے اطراف تمام چیک پوسٹ فعال کردی گئیں، منیٰ، عرفات اور مزدلفہ میں داخلے پرپابندی کا اطلاق کب سے ہوگیا ہے؟ج سیکیورٹی فورس کمانڈر کا کہنا ہےکہ سعودی حکومت […]

وہ خبر آ گئی جس کا انتظار 5ماہ سے تھا، ڈاکٹر ظفر مرزا نے بڑا اعلان کر دیا، مکمل اعداد و شمار جاری کر دیئے گئے

اسلام آباد (پی این آئی)وہ خبر آ گئی جس کا انتظار 5ماہ سے تھا، ڈاکٹر ظفر مرزا نے بڑا اعلان کر دیا، مکمل اعداد و شمار جاری کر دیئے گئے، پاکستان میں کرونا کے گزشتہ کئی روز سے یومیہ کیسز اور اموات کی تعداد کم […]

چین کا پاکستانیوں کیلئے 9کروڑ این 95ماسکس دینے کا اعلان لیکن اس بار ماسکس حکومت کو نہیں بلکہ براہ راست عوام کو دیں گے، چینی حکومت کا واضح اعلان

لاہور(پی این آئی) چین نے پاکستانی عوام کو 9 کروڑ این 95 ماسک دینے کا فیصلہ کرلیا ہے، یہ ماسک حکومت پاکستان کو نہیں دیے جائیں گے، بلکہ فلاحی ادارے اخوت فاؤنڈیشن کے ذریعے پاکستانی عوام کو دیے جائیں گے۔ سینئر تجزیہ کار ہارون الرشید […]

سرکاری حکام نے ویکسین تیار ہونے کی تصدیق کردی، مارکیٹ میں کب تک آجائیگی؟ خوشخبری سنا دی گئی

لاہور(پی این آئی) سینئر تجزیہ کار ہارون الرشید نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی ویکسین اگلے سال فروری آجائے گی، سرکاری حکام ویکسین تیار ہونے کی تصدیق کررہے ہیں، فی الحال اعلان نہیں کیا جائے گا، باقاعدہ اعلان جنوری میں کیا جاسکتا ہے، ویکسین […]

پاکستان سمیت کئی ممالک کے قرضوں کی ادائیگی منجمد کرنے پر غور شروع۔۔بڑی خوشخبری آگئی

ریاض(پی این آئی) سعودی عرب کے وزیر خزانہ محمد الجدعان نے کہا ہے کہ پاکستان سمیت 42 ممالک نے قرض کی ادائیگیوں کو منجمد کرنے کے لیے گروپ آف G-20 ممالک سے اقدامات کرنے کو کہا ہے. عرب نشریاتی ادارے کے مطابق الجدعان نے مزید […]