تعلیمی ادارے ہر صورت کھولنے کا فیصلہ ، وفاقی وزیر نے بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد حسین چودھری نے کہا ہے کہ نجی تعلیمی اداروں کو 15ستمبر سے ہر صورت کھول دیں گے، نجی اسکولوں کی کارکردگی اور کردار سے پوری طرح آگاہ ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر سائنس […]

پاکستان کی بری فوج کی پہلی خاتون لیفٹیننٹ جنرل نگار جوہر نے کامیابی کا راز بتا دیا، آپ بھی جانیئے

راولپنڈی(پی این آئی)پاکستان کی بری فوج کی پہلی خاتون لیفٹیننٹ جنرل نگار جوہر نے کامیابی کا راز بتا دیا، آپ بھی جانیئے، پاکستان کی برّی فوج کی تاریخ میں لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر تعینات ہونے والی پہلی خاتون آفیسر لیفٹیننٹ جنرل نگار جوہر کا […]

پرچی چیئرمین خوب رٹہ لگاؤ، پرچی بھی بناؤ،وفاقی وزیر مراد سعید نے بلاول زرداری کا چیلنج قبول کر لیا

اسلام آباد(پی این آئی)چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کے بیان پر وفاقی وزیر مواصلات و پوسٹل سروسز مراد سعید کا بیان سامنے آیا ہے۔مراد سعید نے کہا ہے کہ پرچی چیئرمین خوب رٹہ لگاؤ، پرچی بھی بناؤ، میں مناظرے کیلئے تیار ہوں۔مراد سعید کا یہ بھی […]

کاروباری مراکز کے مالکان حکومت کے احکامات پر عملدرآمد جاری رکھیں،ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جہلم

جہلم(طارق مجید کھوکھر)ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل سید نذارت علی نے کمیٹی روم میں میرج ہال مالکان کے ہمراہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب حکومت کی ہدایات کے مطابق ایسے کاروباری مراکز کو کووڈ- 19 سے بچاؤ اور عوام کی حفاظت کے […]

ویکسین کی تیاری حتمی مراحل میں داخل ہوگئی،توقعات سے بڑھ کر نتائج سامنےآنے کا دعویٰ

واشنگٹن(پی این آئی) امریکا نے اعلان کیا ہے کہ کورونا وائرس کے لیے ویکسین کی تیاری حتمی مراحل میں داخل ہوگئی ہے‘آزمائشی ویکسین نے تمام رضاکاروں کے مدافعتی نظام کو نہ صرف مکمل طور پر متحرک کیا ہے بلکہ توقعات سے بڑھ کر نتائج سامنے […]

حکومت نے سخت لاک ڈائون میں مزید توسیع کر دی

لاہور(پی این آئی) پنجاب حکومت نے 15 روز کیلئے لاک ڈاؤن میں توسیع کردی ، صوبے میں لاک ڈاؤن 30 جولائی تک نافذالعمل رہے گا، تعلیمی ادارے، شادی ہالز، ریسٹورانٹ کھولنے، سیاسی، سماجی و مذہبی اجتماعات کی اجازت نہیں ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ داخلہ […]

عید سے قبل ہی بڑی خوشخبری ، سرکاری ملازمین کو خصوصی بونس دینے کا اعلان کر دیا گیا

لاہور (پی این آئی) پنجاب میں کچھ سرکاری محکموں نے عید پر ملازمین کو بونس تنخواہ دینے کا اعلان کردیا، لیسکو سمیت تمام کمپنیوں نے اپنے ملازمین کو ایک بنیادی تنخواہ بونس دینے کا فیصلہ کیا ہے، جبکہ واسا گریڈ ایک تا سولہ کے ملازمین […]

وفاقی کابینہ نے گیس اور کے الیکٹرک صارفین کے لیے بجلی مہنگی کرنے کا فیصلہ مؤخر کردیا

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی کابینہ نے گیس اور کے الیکٹرک صارفین کے لیے بجلی مہنگی کرنے کا فیصلہ مؤخر کردیا۔وفاقی کابینہ نے گیس اور کے الیکٹرک صارفین کے لیے بجلی مہنگی کرنے کا فیصلہ موخر کردیا گیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی […]

خبردار، لاک ڈاؤن میں نرمی کرنے والے ملک غلط سمت میں چل رہے ہیں، عالمی ادارہ صحت کے سربراہ نے پھر وارننگ دے دی

جنیوا(پی این آئی)خبردار، لاک ڈاؤن میں نرمی کرنے والے ملک غلط سمت میں چل رہے ہیں، عالمی ادارہ صحت کے سربراہ نے پھر وارننگ دے دی، عا لمی ادارہ صحت نے خبردار کیاہے کہ لاک ڈاؤن میں نرمی کرنیوالے ممالک غلط سمت میں چل رہے […]

عمران خان کا وزیر اعظم رہنا قوم کے لیے خطرہ ہے، یہ کس نے کہہ دیا؟ اپوزیشن کی زبان سخت ہونے لگی

کراچی(پی این آئی)عمران خان کا وزیر اعظم رہنا قوم کے لیے خطرہ ہے، یہ کس نے کہہ دیا؟ اپوزیشن کی زبان سخت ہونے لگی۔چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے وزیراعظم عمران خان کو معیشت ،جمہوریت اورقوم کیلیے خطرہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ […]

دنیا بھر میں سکولوں کی بندش سے متاثرہ 1 کروڑ کے قریب بچے دوبارہ کبھی سکول نہیں جاسکیں گے، سیو دی چلڈرن نے پریشان کن اعلان کر دیا

جنیوا(پی این آئی)دنیا بھر میں سکولوں کی بندش سے متاثرہ 1 کروڑ کے قریب بچے دوبارہ کبھی سکول نہیں جاسکیں گے، سیو دی چلڈرن نے پریشان کن اعلان کر دیا،بچوں کے حوالے سے برطانوی تنظیم سیودی چلڈرن نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے باعث […]