وہ ملک جس نے تمام پاکستانی پائلٹس کو جہاز اڑانے کی اجازت دیدی، لائسنس تصدیق شدہ قرار

اسلام آباد (پی این آئی) حکومت نے کہا ہے کہ ویتنامی ایئر لائنز کیلئے کام کرنے والے تمام پاکستانی پائلٹوں کے پاس تصدیق شدہ لائسنس ہیں اور کوئی بھی پائلٹ کسی فضائی حادثے یا سیفٹی کے لیے خطرہ نہیں ہے۔تفصیلات کے مطابق ویتنام نے گزشتہ […]

ذوالحجہ کا چاند کب نظر آئیگا؟ سعودی سپریم کورٹ نے عوام سے اپیل کردی

ریاض(پی این آئی) ذوالحجہ کے چاند کی رویت کا معاملہ، سعودی سپریم کورٹ کا عوام کیلئے اہم اعلان، عوام سے پیر 20 جولائی کو ذو الحجہ کا چاند دیکھنے کی کوشش کرنے کی اپیل، سعودی ماہرین فلکیات 31 جولائی کو عید الاضحیٰ ہونے کی پیشن […]

“بکرا منڈی آن لائن” پنجاب حکومت نے ایپ لانچ کر دی، جانور کی عمر، وزن، نسل سب آن لائن چیک کریں، لیکن بکرا ملے گا کہاں سے اور کیسے؟ جانیئے

“لاہور(پی این آئی)بکرا منڈی آن لائن” پنجاب حکومت نے ایپ لانچ کر دی، جانور کی عمر، وزن، نسل سب آن لائن چیک کریں، لیکن بکرا ملے گا کہاں سے اور کیسے؟ جانیئے۔حکومت پنجاب نے عالمی وبا کورونا وائرس کے دوران عید الاضحیٰ میں قربانی کے […]

عثمان بزدار کی وزارت اعلیٰ پکی، وزیر اعظم عمران کا ایک بار پھر اعتماد کا اظہار، عثمان بزدار نے وزیر اعظم کو بریفنگ میں کیا بتایا کہ شاباش مل گئی؟

لاہور(پی این آئی)عثمان بزدار کی وزارت اعلیٰ پکی، وزیر اعظم عمران کا ایک بار پھر اعتماد کا اظہار، عثمان بزدار نے وزیر اعظم کو بریفنگ میں کیا بتایا کہ شاباش مل گئی؟حکومتی ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے ایک مرتبہ پھر عثمان بزدار پر اعتماد کا […]

بالی ووڈ اداکارہ، سابق مس ورلڈ، ایشوریا رائے کی طبیعت بگڑ گئی، ہنگامی طور پر گھر سے ہسپتا ل منتقل کر دیا گیا، ڈاکٹروں کا کیا کہنا ہے؟ بیٹی آرادھیا کو کہاں رکھا گیا؟ جانیئے

ممبئی(پی این آئی)بالی ووڈ اداکارہ، سابق مس ورلڈ، ایشوریا رائے کی طبیعت بگڑ گئی، ہنگامی طور پر گھر سے ہسپتا ل منتقل کر دیا گیا، ڈاکٹروں کا کیا کہنا ہے؟ بیٹی آرادھیا کو کہاں رکھا گیا؟ جانیئے.عالمی وبا کورونا وائرس سے متاثرہ بھارتی فلم انڈسٹری […]

چترال کے بازاروں، چوراہوں میں ڈسٹ بن نصب کر دیئے گئے

چترال(گل حماد فاروقی) چترال شہر کو خوبصورت بنانے اور صاف ستھرا رکھنے کی عرض سے ٹی ایم اے چترال نےمختلف جگہوں میں ڈسٹ بن رکھ دیئےہیں۔اس سلسلے میں تحصیل میونسپل آفیسر مصباح الدین کی نگرانی میں عملے نے اتالیق بازار، سبزی منڈی روڈ، شاہی مسجد […]

عید الاضحٰی کیسے منائی جائے ؟وزیراعظم عمران خان نے عید پر سختی سے ایس او پیز پر عمل کرنے کا حکم دے دیا

اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے عید پر سختی سے ایس او پیز پر عمل کرنے کا حکم دے دیا۔ عید قرباں کے قریب آتے ہی اس حوالے سے خدشے کا اظہار کیا جا رہا ہے کہیں گزشتہ عید کی طرح ہمیں بدترین […]

عید الاضحی کی آمد آمد،بازار اور مارکیٹیں کھولنے کے اوقات کار میں اضافہ کر دیا گیا

کوئٹہ (پی این آئی) بلوچستان حکومت نے بازار اور مارکیٹیں کھولنے کے اوقات کار میں اضافہ کردیا، عید الضحیٰ کے پیش نظر 30 جولائی تک مارکیٹیں رات 10بجے تک کھولنے کی اجازت ہے، محکمہ داخلہ نے وقات کار میں تبدیلی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ […]

ذی الحجہ کا چاند کب نظر آئے گا؟ ماہرین فلکیات نے پیشنگوئی کر دی

ریاض(پی این آئی) عید الاضحی کی آمد میں اب چند روز ہی رہ گئے ہیں ہر کوئی جاننا چاہتا ہے کہ اس بار بڑی عید کب ہونے جا رہی ہے۔ اس حوالے سے سعودی ماہرین فلکیات نے دعویٰ کیا ہے اس بار عید الاضحی 31 […]

قواعد پر عملدرآمد کے ساتھ حکومت کا محرم کی مجالس اور جلوسوں کی اجازت دینے کا فیصلہ

اسلام آباد(پی این آئی)قواعد پر عملدرآمد کے ساتھ حکومت کا محرم کی مجالس اور جلوسوں کی اجازت دینے کا فیصلہ، حکومت نے محرم الحرام کے دوران قواعد وضوابط پر عملدرآمد یقینی بنانے اور احتیاطی تدابیر کیساتھ مجالس اور جلوسوں کی اجازت دینے کا فیصلہ کیا […]

سمارٹ لاک ڈاؤن کا طریقہ کار کامیاب ، پاکستانیوں کو عیدالاضحی کے حوالے سے خبردار کر دیا گیا

لاہور (پی این آئی) کورونا ٹاسک فورس کے سربراہ ڈاکٹر عطا الرحمان نے کہا ہے کہ سمارٹ لاک ڈاؤن کا طریقہ کار کامیاب رہا، اب ہمیں عیدالاضحی کے دوران احتیاط کرنا ہوگی۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سربراہ کورونا ٹاسک فورس ڈاکٹر […]