وزیراعظم عمران خان نے کس شرط پر تعلیمی اداروں کو کھولنے کا فیصلہ سنا دیا؟اہم خبر

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کورونا صورتحال بہتر رہی تو تعلیمی ادارے کھولنے پر غور کریں گے، عید اور محرم کے نتائج دیکھ کر تمام سیکٹرز شادی ہالز، ریسٹورانٹ ،سیاحت، اسکول اور تعلیمی ادارے کھولنے پر نظرثانی کریں […]

پی ایس ایل کی ٹکٹوں کی واپسی جاری، 3 کروڑ روپے سے زائد مالیت کے 37،695 ٹکٹ واپس لے لیے گئے

کراچی(پی این آئی)پی ایس ایل کی ٹکٹوں کی واپسی جاری، 3 کروڑ روپے سے زائد مالیت کے 37،695 ٹکٹ واپس لے لیے گئے،پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 2020ءکی ٹکٹوں کی واپسی کا دوسرا ہفتہ مکمل ہو گیا اور اب تک 37 ہزار 695 ٹکٹ […]

فی الحال سیاحت یا گھومنے پھرنے کا کوئی پلان نہ بنائیں، وفاقی دارالحکومت کی اہم شاہراہ اور تفریحی مقامات کو بند کر نے کا فیصلہ

اسلام آباد (پی این آئی) کورونا وائرس کی وبا کو پھیلنے سے روکنے کے لئے وفاقی دارالحکومت کے تفریحی مقامات اور ہوٹلز کو پیر سے عید کی تعطیلات تک بند کر دیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر اسلام آباد حمزہ شفقات نے منگل کو اپنے ٹویٹ میں […]

حکومت پنجاب نے 8 روز کیلئے تمام مارکیٹس بند کرنےکا اعلان کردیا

اسلام آباد(پی این آئی)پنجاب حکومت نے عیدالاضحی کے پیش نظر آج سے آٹھ روز کے لیے مارکیٹیں بند کرنے کا اعلان کردیا، نجی ٹی وی کے مطابق صوبائی وزیر راجہ بشارت کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں دیگر وزراء بھی شریک تھے۔ اجلاس میں […]

بنگلہ دیش کی وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد نے بھارتی ہائی کمشنر سے ملاقات سے انکار کر دیا، وجہ کیا بنی؟ کب سے ملاقات کی کوشش ہو رہی ہے؟

نئی دہلی(پی این آئی ) بھارت کو ایک اور سفارتی دھچکا لگا ہے اور بنگلہ دیش کی وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد نے بھارتی ہائی کمشنر کی متعدد درخواستوں کے باوجود ان سے ملنے سے انکار کر دیا ہے ۔ڈھاکہ میں بھارتی ہائی کمشنر ریوا […]

بنگلہ دیش کو بھی سمجھ آگئی ، پاکستان اور چین کی جانب جھکائو بڑھنے لگا، تعلقات میں بہتری کا امکان

ڈھاکہ (پی این آئی) بنگلہ دیش کا جھکاؤ پاکستان اور چین کی جانب بڑھنے لگا ہیں، رپورٹ کے مطابق بنگلہ دیشی وزیراعظم شیخ حسینہ واجد نے بھارتی ہائی کمشنر کی متعدد درخواستوں کے باوجود گزشتہ 4 ماہ سے ان سے ملاقات نہیں کی جو نئی […]

عید کے بعد تعلیمی ادارے کھولنے کے حوالے سے اہم فیصلہ متوقع، وفاقی وزیر تعلیم نے بڑا اقدام اٹھا لیا

اسلام آباد (پی این آئی) تعلیمی ادارے کھولنے کے معاملے پر وزراء کی کانفرنس کا طلب کرلی گئی۔تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے کورونا وائرس کے باعث تعلیمی ادارے کھولنے کے معاملے پر بین الاقوامی وزرائے تعلیم کانفرنس طلب کر لی ہے۔وفاقی وزیر تعلیم شفقت […]

سعودی حکومت نےکن لوگوں پر حج کی ادائیگی پر پابندی لگا دی ؟ وجہ بھی سامنے آگئی

ریاض(پی این آئی) سعودی عرب میں اس سال کوئی بھی سرکاری و حکومتی عہدے دار حج کی سعادت حاصل نہیں کر پائے گا۔ خادم حرمیں شریفین کی جانب سے رواں حج میں عہدے داروں کی شرکت پر پابندی لگا دی گئی ہے۔ یہ بات سعودی […]

بلیک لسٹ میں آگئے تو معیشت پر منفی اثرات مرتب ہونگے، ایف اے ٹی ایف کے حوالے سے جلد قانون سازی مکمل کرنا ہوگی، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے خبردار کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)بلیک لسٹ میں آگئے تو معیشت پر منفی اثرات مرتب ہونگے، ایف اے ٹی ایف کے حوالے سے جلد قانون سازی مکمل کرنا ہوگی، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے خبردار کر دیا،فاقی وزیر شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ایف […]

کرونا ٹیسٹ مزید آپ کے بارے میں کس چیز کی نشاندہی کرے گا ؟ طبی ماہرین کی تحقیق حیرت انگیز تفصیلات

اسلام آباد (پی این آئی)عالمگیر وبا کورونا وائرس نے اس دنیا کو اپنی لپیٹ میں لیا ہے ، تمام لوگ خوفزدہ ہو چکے ہیں، ہر کسی کو اپنے مدافعتی نظام کی فکر ہوگئی ہے اور سب کے دل میں اب بس ایک ہی سوال ہے […]

متحدہ عرب امارات میں بیروزگار ہونیوالے پاکستانیوں کیلئے اچھی خبر آگئی ، حکومت کی خصوصی درخواست پر یو اے ای حکومت نے بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان اور متحدہ عرب امارات نے کورونا وائرس کی وبا کے تناظر میں ملازمتوں سے نکالے گئے پاکستانی تارکین کا معاملہ حل کرنے کا عزم ظاہر کیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق بیرون ملک مقیم پاکستانیوں اور انسانی وسائل کی ترقی […]