عمران خان نے دو سال جیسے تیسے مکمل کر لئے لیکن عید کے بعد ان کا اصل امتحان شروع ہونے والا ہے، حکومت کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی

اسلام آباد (پی این آئی) عید الاضحیٰ کی آمد آمد ہے اور اس موقع پر سنت ابراہیمی کی پیروی میں مسلمان جانور قربان کرتے ہیں، پاکستانی سیاست میں بھی قربانی کا لفظ کافی مشہور ہے لیکن اب کس کی قربانی کا کس قدر امکان ہےا […]

معاونین خصوصی کے استعفوں کی ممکنہ وجہ کیا ہے؟ وزیراعظم عمران خان نے پانچ ماہ میںبڑے فیصلوں کا عندیہ دیدیا

اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی وزیر فواد چوہدری نے ظفر مرزا کے استعفے کی وجہ بتا دی۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیرسائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ عمران خان کے سوا کسی اور سے اصلاحات کی توقع نہیں رکھ سکتے۔چار پانچ مہینے وزیراعظم […]

موٹرسائیکل کے شوقین افراد کیلئے بری خبر، ہنڈا نے ایک ماہ میں دوسری مرتبہ موٹرسائیکلوں کی قیمتیں بڑھادیں

لاہور (پی این آئی) اٹلس ہنڈا نے ایک مہینے میں دوسری بار موٹر سائیکل کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا۔تفصیلات کے مطابق ہنڈا نے 2020 کے آغاز سے ہی کاروں اور بائیکس کی قیمتوں میں ترمیم کا اعلان کیا گیا تھا۔کچھ دن قبل ہنڈا نے […]

130 دن کے بعد وفاقی حکومت نے سرکاری دفاتر کے معمول کے اوقات کار بحال کر دیئے، عملدرآمد کب سے ہو گا؟ جانیئے

اسلام آباد(پی این آئی)130 دن کے بعد وفاقی حکومت نے سرکاری دفاتر کے معمول کے اوقات کار بحال کر دیئے، عملدرآمد کب سے ہو گا؟ جانیئے،ملک میں کورونا وائرس وبا کے پھیلاؤ میں بتدریج کمی کے پیش نظر 130 دن کے بعد سرکاری دفتروں کے […]

برطانیہ نے امریکی ادویات ساز کمپنی فائزر، جرمنی کی بایو این ٹیک، فرانسیسی کمپنی والنیوا سے ویکسین کی 9 کروڑ خوراکوں کا سودا کر لیا

لندن(پی این آئی)برطانیہ نے امریکی ادویات ساز کمپنی فائزر، جرمنی کی بایو این ٹیک، فرانسیسی کمپنی والنیوا سے ویکسین کی 9 کروڑ خوراکوں کا سودا کر لیا ۔برطانیہ اور فرانس کی ادویات ساز کمپنیوں جی ایس کے اور سانوفی کے درمیان برطانیہ کو مشترکہ طور […]

وزارت صحت کے کون کون سے اسکینڈل ڈاکٹر ظفر مرزا کو فارغ کرنے کہ وجہ بن گئے؟ وزیر اعظم انہیں بہت پہلے فارغ کرنا چاہتے تھے لیکن دیر کیوں ہو گئی؟ تفصیل اس رپورٹ میں

اسلام آباد(پی این آئی)وزارت صحت کے کون کون سے اسکینڈل ڈاکٹر ظفر مرزا کو فارغ کرنے کہ وجہ بن گئے؟ وزیر اعظم انہیں بہت پہلے فارغ کرنا چاہتے تھے لیکن دیر کیوں ہو گئی؟ تفصیل اس رپورٹ میں۔وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے صحت […]

بیرون ملک مزدوری کرنیوالے پاکستانیوں کو پنشن بھی دی جائیگی، حکومت نے شاندار منصوبہ تیار کر لیا، مزید کیا کیا سہولیات دی جائیں گی؟

اسلام آباد(پی این آئی) حکومت کا بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے لئے فضائی سفر کے کرایوں میں کمی اور پنشن متعارف کروانے کا فیصلہ سامنے آیا ہے۔ تفصیلات کے مبطابق غیر ملکی خبررساں ادرے سے بات کرتے ہوئے معاون خصوصی برائے اووسیز پاکستانی زلفی بخاری […]

تانیہ ایدورس کے بعد ڈاکٹر ظفر مرزا بھی زبردستی استعفیٰ لیے جانےکا انکشاف ، نجی ٹی وی رپورٹ نے بڑا دعویٰ کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا، ایک نجی ٹی وی چینل نے انکشاف کیا ہے کہ ڈاکٹر ظفر مرزا نے اپنی مرضی سے استعفیٰ نہیں دیا بلکہ ان سے بھی استعفیٰ لیا […]

پنجاب کے بعد ملک کے ایک اور حصے میں سمارٹ لاک ڈاؤن ختم کرکے مکمل لاک ڈاؤن کا اعلان کردیا گیا

مظفرآباد (پی این آئی) آزادکشمیر میں سمارٹ لاک ڈاؤن ختم کرکے مکمل لاک ڈاؤن کا اعلان کردیا گیا، محکمہ داخلہ آزاد کشمیر نے نوٹیفکیشن جاری کیا ہے کہ 29 جولائی کی رات 12 بجے سے 2 اگست کی رات 12 بجے تک ریاست بھر میں […]

کاروبار سب کھلے لیکن سندھ حکومت نے 4 اگست تک کیا کچھ بند کرنے کا اعلان کر دیا؟ تفصیل جانیئے

کراچی(پی این آئی)کاروبار سب کھلے لیکن سندھ حکومت نے 4 اگست تک کیا کچھ بند کرنے کا اعلان کر دیا؟ تفصیل جانیئے۔سندھ حکومت نے کورونا وائرس کوپھیلنے سے روکنے کیلئے احتیاطی تدابیر کےطورپر ساحل سمندر سمیت تمام تفریحی مقامات اگلے ماہ کی چار تاریخ تک […]

مناسک حج کی ادائیگی آج سے شروع ہورہی ہے، منیٰ تک عازمین حج کو پہنچانے کا باقاعدہ آغاز آج شام سے ہو گا

مکہ مکرمہ(پی این آئی)مناسک حج کی ادائیگی آج سے شروع ہورہی ہے، منیٰ تک عازمین حج کو پہنچانے کا باقاعدہ آغاز آج شام سے ہو گا۔ مناسک حج کی ادائیگی کا آغاز آج سے ہورہا ہے، کورونا وائرس کے باعث اس بار خصوصی انتظامات کئے […]