حکومت نے تمام انڈسٹریز کو 24 گھنٹےکام کرنے کی اجازت دیدی

لاہور(پی این آئی) کورونا وائرس کی بہتر صورتحال کے پیش نظر پنجاب حکومت نے صنعتوں کے اوقات کار بڑھا دیئے۔سیکرٹری پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر کیپٹن (ر)محمد عثمان کی جانب سے جاری ہونیوالے نوٹیفکیشن کے مطابق تمام انڈسڑیاں اور فیکٹریاں پورا ہفتہ 24 گھنٹے کام […]

افغان صدر اشرف غنی کا وزیراعظم عمران خان سے ٹیلی فونک رابطہ۔۔ بڑی خواہش کا اظہار کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی) افغان صدر اشرف غنی نے وزیر اعظم عمران خان سے ٹیلی فون رابطہ کیا جس میں خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ٹیلی فون پر گفتگو کے دوران وزیراعظم عمران خان نے افغان صدر کو کورونا وائرس سے متعلق پاکستان […]

گزشتہ سال کے مقابلے میں اس سال عید الاضحیٰ پر کتنی قربانی ہو ئی؟ کتنے لاکھ گائیں، بکرے، بھیڑیں اور اونٹ ذبحہ کیے گئے؟ قربانی کے کھالوں کا کتنا کاروبار کم ہوا؟

لاہور(پی این آئی )قربانی کے جانوروں کی خریداری گزشتہ سال کے مقابلہ میں 40 فیصد کم رہی. اس کی وجہ مہنگائی، قوت خرید میں کمی،بے روزگاری اور کرونا وائرس ہے. 20لاکھ گائیں، 31لاکھ40ہزاربکرے،8لاکھ بھیڑیں،60 ہزار اونٹ قربان ہوئے، کھالوں کی قیمتیں 50 فیصدکم رہی۔گزشتہ عیدالاضحیٰ […]

ایران اور سعودی عرب کے درمیان ثالثی کا عمل جاری ہے، پاکستان دونوں ملکوں کے درمیان کسی بھی قسم کی محاذ آرائی روکنے میں کامیاب رہا، وزیر اعظم عمران خان کا الجزیرہ ٹی وی کو انٹرویو

اسلام آباد (پی این آئی)ایران اور سعودی عرب کے درمیان ثالثی کا عمل جاری ہے، پاکستان دونوں ملکوں کے درمیان کسی بھی قسم کی محاذ آرائی روکنے میں کامیاب رہا، وزیر اعظم عمران خان کا الجزیرہ ٹی وی کو انٹرویو۔ وزیراعظم عمران خان نے کہا […]

افغانستان کے صدر اشرف غنی نے وزیراعظم عمران خان کو ٹیلی فون، کون سے اہم امور زیر بحث آئے؟

اسلام آباد(پی این آئی )افغانستان کے صدر اشرف غنی نے وزیراعظم عمران خان کو ٹیلی فون، کون سے اہم امور زیر بحث آئے؟۔ افغانستان کے صدر اشرف غنی نے وزیراعظم عمران خان کو ٹیلی فون کر کے عید الاضحی کی مبارکباد دی ہے ۔میڈ یا […]

7 سے 9 اگست تک بارش کا امکان ،ملک کے کس حصے میں بارش برسانے والا سسٹم موجود رہے گا جو وقتا فوقتاً بارش برسائے گا ؟ پیش گوئی کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)چیئرمین این ڈی ایم اے محمدافضل نے کہا ہے کہ کراچی میں ایسا کام کریں گے کہ شہر میں ہونے والی برسات میں کم سے کم نقصان ہو، شہر میں روزانہ 20 ہزار ٹن کچرا پیدا ہوتا ہے ، ٹھکانے لگانے کیلئے […]

بھارت کا بابری مسجد کی جگہ مند ر کی تعمیر پاکستان نے دھماکہ خیز اعلان کر دیا

ملتان (پی این آئی)وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے ایک بار پھر کہا ہے کہ کشمیریوں پر بھارت کا ظلم مزید برداشت نہیں کیا جا سکتا،کشمیریوں سے بھرپور اظہار یکجہتی کے لیے 5 اگست کویوم استحصال منائیں گے، سستے گھروں کے پروگرام میں پیش […]

مناسک حج کی ادائیگی کے بعد خانہ کعبہ کا الوداعی طواف، حج کے بعد عازمین حج کے لیے کتنے دن کا قرنطینہ ہو گا؟

مکہ مکرمہ(پی این آئی)مناسک حج کی ادائیگی کے بعد خانہ کعبہ کا الوداعی طواف کیا گیا، حج کے بعد حجاج کرام اپنی اپنی قیام گاہوں پر پہنچ گئے۔سعودی وزارت مذہبی امور کے مطابق مناسک حج کے آخری مراحل میں حجاج نے تمام احتیاطی تدابیر اور […]

پاکستان نے برطانیہ اور عالمی مارکیٹ میں بڑی کامیابی حاصل سمیٹ لی پوری دنیا کی بڑھتی مانگ کو پورا کرنے کیلئے پاکستان کی تیارہ کردہ مصنوعات کی مانگ بڑھ گئی ، پاکستان ترقی کی طرف گامزن ، پاکستانیوں کیلئے خوشخبری

اسلام آباد/لندن (پی این آئی) پاکستان نے کورونا وائرس کی وبا پر مؤثر کنٹرول کے لئے ذاتی تحفظ کے سامان کی برطانیہ اور عالمی مارکیٹ میں طلب کو پورا کرنے کے لئے غیر ملکی منڈیوں میں بڑی کامیابی حاصل کی ہے، برطانیہ میں پاکستان ہائی […]

وزیراعظم عمران خان کی کوششیں رنگ لانے لگیں، معیشت کی ترقی کے مثبت اشارے ملنا شروع ہو گئے،کپتان کو کس نے 1.3کھرب روپے کی سرمایہ کاری کی یقین دہانی کرادی

اسلام آباد (پی این آئی)وزیراعظم عمران خان نے تعمیراتی شعبہ کی ضرورت میں تعاون کرنے کیلئے نجی شعبہ کی حوصلہ افزائی میں گورنر سٹیٹ بینک کے اہم کردار کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت تعمیراتی شعبہ کو ہر ممکن سہولت فراہم کرے گی، […]

مہلک وبا ء کے حوالے سے پاکستانیوں کیلئے خوشخبری ، کیسز حیرت انگیز سطح پر آگئے ، 24گھنٹوں کے دوران صرف کتنے نئے کیس سامنے آئے

کراچی (پی این آئی) وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال پر بیان دیتے ہوئے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 11 مریض اس وبا سے انتقال کرگئے ۔انہوں نے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 11555 نمونوں […]